Imran Khan Dharna Speech - May 22nd 2011 (Day 2)

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اس نادان عمران خان کی سوئی وہیں اٹکی ہوئی ہے کہ:۔

۔1۔ دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ ہماری نہیں ہے۔ گیارہ ستمبر میں ایک بھی پاکستانی نہیں تھا۔

۔2۔ سن 2004 سے پہلے کتنے خود کش حملے ہوئے تھے۔۔۔

اپنی اس احمقانہ باتوں کا جواب یہ نادان شخص سن لے کہ:۔

۔1۔ القاعدہ اور طالبان اور ہزاروں ازبک دہشتگرد، ہزاروں چچین دہشتگرد، ہزاروں عرب دہشتگرد، پوری دنیا سے آنے والے دہشتگردوں نے گیارہ ستمبر سے قبل ہی پاکستان کی رٹ توڑ کر پاکستانی علاقے پر سینکڑوں دہشتگردی کے اڈے کھول لیے تھے۔ صرف عمران خان جیسے بے وقوفوں کو ان مذہبی جنونیوں کے ہاتھوں پاکستان میں پیدا ہونے والا یہ فتنہ نظر نہیں آتا اور نہ ہی انکے ہاتھوں میں مہلک ترین اسلحے کے انبار نظر آتے ہیں۔

کوئی جا کر اس احمق عمران خان کو بتلائے کہ گیارہ ستمبر میں کوئی پاکستانی نہیں تھا مگر گیارہ ستمبر میں شامل تقریبا تمام کے تمام عرب دہشتگردی کی تربیت لینے کے لیے ویزے لے کر پاکستان آئے اور پھر غیر قانونی طور پر طالبان و القاعدہ کے کیمپوں میں جا کر انہوں نے دہشتگردی کی تعلیم حاصل کی۔
ہمبرگ یونیورسٹی کے ان عرب دہشتگردوں کی پاکستان آمد کا پورا ریکارڈ پاکستانی اتھارٹیز کے پاس بھی موجود ہے۔

پھر کوئی جا کر احمق عمران خان کو بتلائے کہ ہزاروں کی تعداد میں القاعدہ کے یہ عرب و ازبک دہشتگرد پاکستان کی سرزمین پر اڈے بنائے ہوئے ہیں اور یہ ناگزیر ہے کہ یہ جنگ پاکستان کی زمین تک نہ پہنچے۔ پتا نہیں یہ احمق کونسی دنیا میں رہتا ہے کہ اتنی صاف صاف بات نہیں سمجھ سکتا۔

اگر پاکستان اس جنگ کو اپنے علاقے میں نہیں چاہتا تو اسکا ایک ہی حل ہے کہ ان دہشتگردون کو پاکستانی علاقے سے نکال دے۔ جس دن یہ دہشتگرد پاکستانی زمین سے نکل گئے اُسی دن امریکی ڈرونز بھی پاکستان سے نکل جائین گے ورنہ عمران خان کی ان جھوٹی گیڈر بھبکیوں سے تو ڈرون حملے رکنے سے رہے۔ اور اگر حکومت میں یہ احمق شخص آ بھی گیا تو پاکستان پر ویسے ہی آفت لائے گا جیسا کہ ملا عمر افغانستان میں لایا کہ جب امریکہ نے حملہ کیا تو یہ ملا عمر اپنی عورتوں بچوں اور معصوم شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود چھپتا فرار ہوتا پھر رہا ہے۔

۔2۔ عمران خان کا دوسرا آرگومینٹ ہوتا ہے کہ 2004 سے پہلے پاکستان میں کتنے خود کش حملے ہوئے تھے۔

تو عمران خان، آپ جیسے بے وقوف احمق ہی ہوتے ہیں جو یہ اداراک نہیں کر سکتے کہ ہزاروں کی تعداد میں یہ ازبک، چچین اور عرب دہشتگرد اس سارے عرصے میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر اسلحہ اور تربیت حآصل کر کے اپنے مراکز قائم کر رہے تھے۔ اور جلد یا بدیر انہوں نے اپنا فسادی نظریہ بندوق کے زور پر پاکستان کے دوسرے علاقون میں ایکسپورٹ کرنا شروع کر دینا تھا۔

اس احمق شخص نے سوات کے طالبانی فتنے سے بھلا کیا سبق سیکھا؟ کیا یہ اندھا ہے جو نہیں دیکھ سکا کہ سوات میں تو تمام تر علاقے کو چارچ طالبان کے حوالے کر دیا گیا، مگر وہ کبھی اپنا فساد پھیلانے سے باز نہیں آئے۔ سوات میں دوبارہ منظم ہوتے ہیں طالبان نے اپنا فساد آس پاس کے علاقوں میں بندوق کے زور پر پھیلانا شروع کر دیا اور عمران خان جیسے بے وقوفوں کی وجہ سے سینکڑوں مزید معصوم پاکستانی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کاش کہ یہ نادان اس واقعے سے ہی طالبان و القاعدہ جیسے مذہبی جنونیوں کے فسادی نظریہ کو سمجھ پاتا کہ جو فتنہ ہزاروں غیر قانونی ازبکوں، چچینوں اور عرب دہشتگردوں کی صورت میں بے پناہ مہلک اسلحے کے ساتھ پاکستان میں موجود تھا، وہ ایک دن لاوے کی طرح پک کر ابلنا تھا اور ہر جگہ انہوں نے اپنا فتنہ ایکسپورٹ کرنا تھا۔

چنانچہ پاکستان کے مسائل کا حل فقط امریکی ڈرونز حملوں کا خاتمہ ہی نہیں ہے، بلکہ ساتھ ساتھ ان فسادی القاعدہ و طالبانی فتنے کا خاتمہ بھی ہے کیونکہ جب تک یہ پاکستانی سرزمین پر موجود ہیں اُس وقت تک امریکہ بھی موجود رہے گا۔ مگر یہ موٹی سی بات عمران کی سمجھ میں نہیں آنے والی اور یہ پاکستان کو بہت نقصان پہنچائے گا۔
 
psycho1

MPA (400+ posts)
where is PMLN khowja asif, who saied he is workin for isi. kucd tu choor hian dosron ko be asa hi samjayty hian. ab mera khyal hia, begartoon ko openly begart kana chayee. sb pakistanoon ko.

Imran khan well done i love you. brave man . he is even asking Gen serving kyani begart on his action to kill muslims chencinan. kasi ka blood rahegioan nahi jata. Allah en sab sey hesaab lay ga es world mian and hereafter.
 
Last edited by a moderator:

Cornatto

Citizen
First of all it seems that there are some people, who are also one of the co-sharer in getting illegal money (dollars) from their American MASTERS. The people like you will never let Pakistan be free from American AGGRESSION and CRUALITIES ............... Now I will reply all your points as under :-

1.........If military operation was the right choice in Pak, why even after 7 long years, you are unable to get rid of so called terrorists?.......... Actually military operations and doing a war OF terror has been proved to be OIL on the FIRE...........

2..........It was off course was not our war...............If there were so called ARAB and other terrorists in our tribal belt...... They were never a threat for Pakistan nor involved in any sort of war against any country...

3.......... At times, American idiots made Taliban and called them HEROES.........how when they stared to raised voice against AMERICAN CRUALITIES.......they are terrorist. Again dual standard for DOGHLAY people l..!!!

4........... This is a war that will never end up................ You have seen and if continued, you will also see it........... May be next is ur home that will be attacked and you and all ur kids will be MURDERED on the basis of SUSPICION................ Could idiot Americans kill their own people the way they are killing you? May be country like most of the corrupt Pakistani leaders.........!!

5.............. The humiliation against Pakistan is based on Zionist policy which is controlling not only American govt. but also American partial media..........

6............... Pakistan does not need COWARD people like Zardari, Nawaz, Altaf of their followers but courageous people like IMRAN KHAN. He is the only hope of survival of Pakistan.

7................. Imran is right is saying that, these American dogs so called Pakistani leaders try to frighten Pakistani people, that if we said America NO, they cant survive while life and death is from Allah...............

8............... A NRO black law created government and fake degree holder parliament can never face the crises they have created and continue to create.......... They are just expert in selling Pakistan against Dollars and getting loans, being doubled last three years.

9............... America calls us ALLEY and attacks on our own land???? Is this friendship????????? or slavery ???? country needs a change.........

10.............. The only solution for prosperous Pakistan as Imran said..............is to Get rid of a war that is not ours............... Kick all American agents like Davis......... Get rid of American dog slave so called leaders............. Bring Islamic rule in this country as mandated by the Constitution of Pakistan 1972 ..................

Pakistan Zindabad
Parisian Paindabad
 
Last edited by a moderator:

Cornatto

Citizen
where is that begarat PMLN khowja asif, who saied he is workin for isi. bastred kucd tu choor hian dosron ko be asa hi samjayty hian. ab mera khyal hia, begartoon ko openly begart kana chayee. sb pakistanoon ko.

Imran khan well done i love you. brave man . he is even asking Gen serving kyani begart on his action to kill muslims chencinan. kasi ka blood rahegioan nahi jata. Allah en sab sey hesaab lay ga es world mian and hereafter.

After all he is a MAN, others are American PALTU ****** who are biting Pakistanis.............. :-)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
1.........If military operation was the right choice in Pak, why even after 7 long years, you are unable to get rid of so called terrorists?

اگر القاعدہ اور طالبان کے وحشی خونی درندوں کے خلاف یہ جنگ ختم نہیں ہو رہی ہے تو اسکی وجہ عمران خان جیسے نادان ہیں جو آج بھی طالبان "ہمارے بھائی" کا نعرہ لگا کر قوم کو کنفیوز کیے ہوئے ہیں۔

طالبانی فتنے سے نجات فقط اور فقط اُس وقت مل سکتی ہے جب پوری قوم انکے خلاف متحد ہو کر کھڑی ہو جائے۔

2..........It was off course was not our war...............If there were so called ARAB and other terrorists in our tribal belt...... They were never a threat for Pakistan nor involved in any sort of war against any country...

یہ آپ نے بہت ہی نادانی کی بات کی ہے۔

ایک بار پھر آپ سے درخواست ہے کہ سوات کے واقعے سے تو کم از کم کوئی سبق سیکھ لیں۔ سوات کے وقت بھی عمران خان اور آپ جیسے حضرات طالبانی فتنے کے دفاع میں یہی کچھ کہتے آ رہے تھے اور اسی کو بہانہ بنا کر پورا سوات آپ جیسے لوگوں نے ہی طالبان کی جھولی میں ڈال دیا۔ اور طالبان نے کیا کیا؟ انہوں نے دوبارہ منظم ہو کر اپنا فتنہ آس پاس کے علاقوں میں پھیلانا شروع کر دیا اور آپ جیسے حضرات کی بے وقوفی کی وجہ سے سینکڑوں مزید معصوم پاکستانیوں کو طالبان کے ہاتھوں ذبح ہونا پڑ گیا۔

کم از کم سوات کے واقعہ کے بعد تو خدا کے لیے کچھ عقل پکڑ لیجئے، ورنہ اپنی اس حماقت سے چمٹے رہے تو بس قوم و ملت کا نقصان پر نقصان ہی کرواتے چلے جائیں گے۔

اور سوات کے واقعے سے ایک اور سبق آپ یہ بھی حاصل کریں کہ جب قوم متحد ہو کر طالبانی فتنے کے خلاف کھڑی ہو گی تو ان فسادیوں کا فتنہ روکنا مشکل نہیں ہو گا اور یہ نیست و نابود ہو کر رہیں گے۔ انشاء اللہ۔ سوات میں مار کھانے کے بعد اب طالبانی فتنہ بہت کمزور ہے اور عرصہ دراز تک دوبارہ سر اٹھانے کے قابل نہیں رہے گا۔

ہمارے پاس اب ان مذہبی خونی جنونیوں سے جنگ کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں بچا ہے۔ یا تو جنگ کر کے انہیں دبا دیں اور پاکستانی قانون کی رٹ بحال کر دیں، ورنہ یہ فسادی جنونی آپ کے شہریوں کو ذبح کرتے ہوئے زبردستی اپنا نظام آپ پر نافذ کرتے رہیں گے۔ کاش کہ آپ لوگ اپنی اس نادانی سے باہر نکل کر اس چیز کا ادراک کر سکیں۔

4........... This is a war that will never end up................ You have seen and if continued, you will also see it........... May be next is ur home MEHWISH that will be attacked and you and all ur kids will be MURDERED on the basis of SUSPICION................ Could idiot Americans kill their own people the way they are killing you? May be Mehwishs Chaddi and Banwan are hanged in a European country like most of the corrupt Pakistani leaders.........!!

میں آپ کی زبان پر لگام تو نہیں لگا سکتی، مگر بہرحال آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنی زبان پر قابو رکھئیے اور تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے گفتگو فرمائیے۔ شکریہ۔

جہاں تک طالبان کو میرے گھر میں گھس کر مجھے قتل کرنے کا تعلق ہے اور آپ کو طالبان کے اس فعل پر خوشی ہو گی ۔۔۔۔ تو میں یہ معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں۔ ۔۔۔۔ مگر میرے گھر والوں کی موت کی آرزو کرنے کے چکر میں آپ یہ نہ بھولیے کہ ہزاروں ذبح ہونے والے بے گناہ شہریوں میں آپ کے بھائی اور گھر والے بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ اللہ تعالی سے اچھے کی دعا کیجئے۔

9............... America calls us ALLEY and attacks on our own land???? Is this friendship????????? or slavery ???? country needs a change.........

نہیں امریکا ہرگز ہمارا دوست نہیں ہے اور اسے پاکستان سے نکلنا چاہیے۔

مگر کیا وجہ ہے طالبان ہزاروں معصوم پاکستانی شہریوں کو ذبح کرنے کے باوجود ابھی تک عمران خان کے لیے "ہمارے بھائی" ہیں اور انکے فتنے کو لگام دینے کے لیے کبھی عمران خان دھرنا نہین دیتا۔ یہ کھلی منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟

10.............. The only solution for prosperous Pakistan as Imran said..............is to Get rid of a war that is not ours............... Kick all American agents like Davis......... Get rid of American dog slave so called leaders............. Bring Islamic rule in this country as mandated by the Constitution of Pakistan 1972 ..................

عمران خان احمق ہے جو یہ کہتا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف امریکا سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔ نہیں، ہمارے مسئلے صرف اُس وقت حل ہو سکتے ہیں جب ہم دونوں طالبان اور امریکا سے چھٹکارا حاصل کریں، کیونکہ جبتک طالبانی فتنہ اپنے فساد اور دہشتگردی کے ساتھ پاکستانی سرزمین پر موجود ہے، ُاس وقت تک امریکا بھی موجود رہے گا اور عمران کان کی گیڈر بھبکیوں سے تو امریکا پاکستان سے نکلنے والا نہیں۔ کاش کہ عمران خان اور اسکے نادان حمایتی یہ چھوٹی سی بات سمجھ سکیں۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے اور بات کرنے کی تمیز عطا فرمائے۔

دلائل کا جواب دلائل سے دینے کی کوشش کیا کریں، وگرنہ آپ اس طرح غصے میں آ کر اپ بس فقط اپنے آپ اور اپنی زبان کو گندہ کرنے لگیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
forget Nawaz group . All hyporates, big time Mun afiq, agar momin ho to sirf aik dafa ghalati karo
where is that begarat PMLN khowja asif, who saied he is workin for isi. bastred kucd tu choor hian dosron ko be asa hi samjayty hian. ab mera khyal hia, begartoon ko openly begart kana chayee. sb pakistanoon ko.

Imran khan well done i love you. brave man . he is even asking Gen serving kyani begart on his action to kill muslims chencinan. kasi ka blood rahegioan nahi jata. Allah en sab sey hesaab lay ga es world mian and hereafter.
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
jallan hai jallan hai . in ki language ki basis wali politics khatam hoti nazar aa rhi hai na. aaj sabhi pakistani nazar aa gaye aur in ki siasat choti parr gayee . aik sher utha . aur geeder daarr gaye .. in ka terrorist wing bhi aaj kuch nahi ker ska .
jalan hai jalan .inhi k city main sab ko pakistani bana ker chala gya aik sher . jalan hai jalan
 
Last edited by a moderator:

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
ye dhuwaan sa kahin se uth rha hai .
well for MQM frnds. sher ki aik din ki zindagi geederon ki 100 sala zindagi se better hai
 
M javed

Banned
Galyan na do.

Khuda se dro.

Siasatdaanon ki baaton main nahein aana chahye

inn ki baaton ko aqal se sochna chahye aur sirf results per nazar rakhni chahahye.

Kal ko yahi Imran Khan tum sab ko bech ker Musharraf, Zardari, Altaf Hssain ke saath beth jae ga.

Phir kidhar jaen gi ye galyan aur geedar bhapkyaa.

Mulk chalana bewaqoof logon ka kaam nahein.

Mujhe ye pura yaqeen hay kal ko ye loteron, qatlon aur na-ahl logon ke saath mil jae ga.

Iss ko Bhattu ki tarah sirf kursi chahye. Mulk ki baatain sirf aik ahmaq ki bharkain hain.

Abhi bhi samajh jao - kissi bare bohraan main daakhil na ho jana.

Yeh iss liye ziada bolta hay ke iss ka amaal naama saamne nahein aaya.

Iss lye andhe konain main challang lagaNE KI KOSHISH NA KRO.

Iss ke intellectual level ka toa aap pata hi hay. Mamooli baaton per aik bigre hue insaan ki tarah gaalyan nikalna sharoo ker deta hay.

Aggar iss ki soch balanced hoti toa ye Talibaan ke khilaf bhi baat kerta.
 
Last edited:

Baba Nayak

New Member
agher wo american ko chor kar in dheshat gharoon ko nikal ne main lagh ghaye tu .it will be second afganistan war will never end yeh.he told i hav saloution after leave or come out frm this war k in main se dhashat ghardhoon k beach main dialouge or isolate kar dho jis k baad wo khud hi mar jain ghe.that is the very big point if u intellegent brain wali ya wala samjhe tu phir never talk like dat against honest person like ik.
 
میں پھر آپ سے یہ سوال پوچھوں گی کہ عمران خان اور آپ جیسے "عقلمندوں" نے سوات کے سانحے سے کیا سبق سیکھا ہے جو ابھی تک آنکھیں کان بند کیے وہی تان لگائے ہوئے ہیں جو سوات معاہدے سے قبل بعینہ ایسے ہی لگائے ہوتے تھے؟؟؟

اگر عمران خان اتنا ناداں نہ ہوتا تو وہ سوات ڈیل کے سانحے کے بعد کیا، اس ڈیل سے بہت پہلے سبق سیکھ چکا ہوتا کہ جب طالبان نے پاک فوج اور قبائل سے کئی کئی بار معاہدے کیے ۔۔۔۔ مگر پھر ہر ہر بار یہ مذہبی جنونی اپنے فساد کو پھیلانے سے باز نہیں آئے اور ہر ہر دفعہ انہوں نے معصوم پاکستانیوں کو ذبح کرنے کی اپنی رسم جاری رکھی۔

کاش کہ آپ کی نادانی کی بھی کوئی حد ہو، ورنہ خود تو آپ مریں گے ہی مگر ساتھ میں پورے پاکستان کو بھی لے ڈوبیں گے۔

طالبان اور ماضی کے خوارج میں کوئی فرق نہیں ہے۔ دونوں "اصلاح" کے نام پر ارضِ خدا پر اپنا فتنہ پھیلا رہے ہیں اور خلقتِ خدا کو ذبح کر رہے ہیں۔

اللہ تعالی نے قرآن میں واضح حکم دیا ہے کہ فتنے کے خلاف جہاد کرنا ہے اور اس حد تک کرنا ہے کہ جبتک فتنہ مکمل طور پر فنا نہ ہو جائے۔ اسی قرآنی حکم کی تعمیل کی خاطر خلیفہ چہارم علی ابن ابی طالب نے جنگ صفین میں خارجی مسلمانوں کا مکمل طور پر قلع قمع کیا، کیونکہ اگر انہیں قتل نہ کیا جاتا تو وہ بھی اس سے کئی گنا زیادہ معصوم مسلمانوں کو اپنے "اسلام کے ورژن" کے مطابق ذبح کر ڈالتے۔

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
اس نادان عمران خان کی سوئی وہیں اٹکی ہوئی ہے کہ:۔

۔1۔ دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ ہماری نہیں ہے۔ گیارہ ستمبر میں ایک بھی پاکستانی نہیں تھا۔

۔2۔ سن 2004 سے پہلے کتنے خود کش حملے ہوئے تھے۔۔۔

اپنی اس احمقانہ باتوں کا جواب یہ نادان شخص سن لے کہ:۔

۔1۔ القاعدہ اور طالبان اور ہزاروں ازبک دہشتگرد، ہزاروں چچین دہشتگرد، ہزاروں عرب دہشتگرد، پوری دنیا سے آنے والے دہشتگردوں نے گیارہ ستمبر سے قبل ہی پاکستان کی رٹ توڑ کر پاکستانی علاقے پر سینکڑوں دہشتگردی کے اڈے کھول لیے تھے۔ صرف عمران خان جیسے بے وقوفوں کو ان مذہبی جنونیوں کے ہاتھوں پاکستان میں پیدا ہونے والا یہ فتنہ نظر نہیں آتا اور نہ ہی انکے ہاتھوں میں مہلک ترین اسلحے کے انبار نظر آتے ہیں۔

کوئی جا کر اس احمق عمران خان کو بتلائے کہ گیارہ ستمبر میں کوئی پاکستانی نہیں تھا مگر گیارہ ستمبر میں شامل تقریبا تمام کے تمام عرب دہشتگردی کی تربیت لینے کے لیے ویزے لے کر پاکستان آئے اور پھر غیر قانونی طور پر طالبان و القاعدہ کے کیمپوں میں جا کر انہوں نے دہشتگردی کی تعلیم حاصل کی۔
ہمبرگ یونیورسٹی کے ان عرب دہشتگردوں کی پاکستان آمد کا پورا ریکارڈ پاکستانی اتھارٹیز کے پاس بھی موجود ہے۔

پھر کوئی جا کر احمق عمران خان کو بتلائے کہ ہزاروں کی تعداد میں القاعدہ کے یہ عرب و ازبک دہشتگرد پاکستان کی سرزمین پر اڈے بنائے ہوئے ہیں اور یہ ناگزیر ہے کہ یہ جنگ پاکستان کی زمین تک نہ پہنچے۔ پتا نہیں یہ احمق کونسی دنیا میں رہتا ہے کہ اتنی صاف صاف بات نہیں سمجھ سکتا۔

اگر پاکستان اس جنگ کو اپنے علاقے میں نہیں چاہتا تو اسکا ایک ہی حل ہے کہ ان دہشتگردون کو پاکستانی علاقے سے نکال دے۔ جس دن یہ دہشتگرد پاکستانی زمین سے نکل گئے اُسی دن امریکی ڈرونز بھی پاکستان سے نکل جائین گے ورنہ عمران خان کی ان جھوٹی گیڈر بھبکیوں سے تو ڈرون حملے رکنے سے رہے۔ اور اگر حکومت میں یہ احمق شخص آ بھی گیا تو پاکستان پر ویسے ہی آفت لائے گا جیسا کہ ملا عمر افغانستان میں لایا کہ جب امریکہ نے حملہ کیا تو یہ ملا عمر اپنی عورتوں بچوں اور معصوم شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود چھپتا فرار ہوتا پھر رہا ہے۔

۔2۔ عمران خان کا دوسرا آرگومینٹ ہوتا ہے کہ 2004 سے پہلے پاکستان میں کتنے خود کش حملے ہوئے تھے۔

تو عمران خان، آپ جیسے بے وقوف احمق ہی ہوتے ہیں جو یہ اداراک نہیں کر سکتے کہ ہزاروں کی تعداد میں یہ ازبک، چچین اور عرب دہشتگرد اس سارے عرصے میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر اسلحہ اور تربیت حآصل کر کے اپنے مراکز قائم کر رہے تھے۔ اور جلد یا بدیر انہوں نے اپنا فسادی نظریہ بندوق کے زور پر پاکستان کے دوسرے علاقون میں ایکسپورٹ کرنا شروع کر دینا تھا۔

اس احمق شخص نے سوات کے طالبانی فتنے سے بھلا کیا سبق سیکھا؟ کیا یہ اندھا ہے جو نہیں دیکھ سکا کہ سوات میں تو تمام تر علاقے کو چارچ طالبان کے حوالے کر دیا گیا، مگر وہ کبھی اپنا فساد پھیلانے سے باز نہیں آئے۔ سوات میں دوبارہ منظم ہوتے ہیں طالبان نے اپنا فساد آس پاس کے علاقوں میں بندوق کے زور پر پھیلانا شروع کر دیا اور عمران خان جیسے بے وقوفوں کی وجہ سے سینکڑوں مزید معصوم پاکستانی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کاش کہ یہ نادان اس واقعے سے ہی طالبان و القاعدہ جیسے مذہبی جنونیوں کے فسادی نظریہ کو سمجھ پاتا کہ جو فتنہ ہزاروں غیر قانونی ازبکوں، چچینوں اور عرب دہشتگردوں کی صورت میں بے پناہ مہلک اسلحے کے ساتھ پاکستان میں موجود تھا، وہ ایک دن لاوے کی طرح پک کر ابلنا تھا اور ہر جگہ انہوں نے اپنا فتنہ ایکسپورٹ کرنا تھا۔

چنانچہ پاکستان کے مسائل کا حل فقط امریکی ڈرونز حملوں کا خاتمہ ہی نہیں ہے، بلکہ ساتھ ساتھ ان فسادی القاعدہ و طالبانی فتنے کا خاتمہ بھی ہے کیونکہ جب تک یہ پاکستانی سرزمین پر موجود ہیں اُس وقت تک امریکہ بھی موجود رہے گا۔ مگر یہ موٹی سی بات عمران کی سمجھ میں نہیں آنے والی اور یہ پاکستان کو بہت نقصان پہنچائے گا۔

Assalam o Alaikum,

The comments show

صرف بے شرمی بے غیرتی اور جہالت ۔