If you are going to the gym you will love these weights.

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات درست ہے
مگر اسے بنانے والوں کو داد دینا ہو گی اگرچہ کے فٹنس سنٹرز میں ورزش کے لئے اور اس سے متعلقہ ایسی ایسی چیزیں موجود ہیں کہ بندہ دنگ رہ جاتا ہے
اس سے وقت بھی بچ سکتا ہے اور آپ ایک ہی وقت وقت کم یا زیادہ وزن استعمال کر سکتے ہیں
wont be durable as people in gym throw it so hard the gauge will get break.
 

Back
Top