jani1
Chief Minister (5k+ posts)
جانی جی ! میرا عقیدہ ہے کہ رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم ہر جگہ حاضر ناظر ہیں اس بارے میں میں آپ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں لیکن یہ چاہتا ہوں کہ آپ مختصر جوابات دیں اور لنک پیسٹ کرنے سے باز رہیں . اجازت ہے ؟
جیسی تمہاری مرضی تم عقیدہ رکھو بھائی۔۔ تم پر کوئی زبرستی نہیں کرے گا۔۔
مگر گزارش پھر بھی یہی ہوگی کہ زندگی بھر تحقیق جاری رکھو۔۔ اور اللہ سے سیدھے رستے کی دعا کرتے رہو۔۔
باقی لنک پوسٹ کرنے کا الزام وہ لگا رہا ہے جو خود صرف لنک سے ہی جواب دیتا ہے۔۔
واہ واہ۔۔
مگر گزارش پھر بھی یہی ہوگی کہ زندگی بھر تحقیق جاری رکھو۔۔ اور اللہ سے سیدھے رستے کی دعا کرتے رہو۔۔
باقی لنک پوسٹ کرنے کا الزام وہ لگا رہا ہے جو خود صرف لنک سے ہی جواب دیتا ہے۔۔
واہ واہ۔۔