If U Suddenly Happen to Come Accross Rasool Allah (S.A.W) What Would U Say?

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جانی جی ! میرا عقیدہ ہے کہ رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم ہر جگہ حاضر ناظر ہیں اس بارے میں میں آپ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں لیکن یہ چاہتا ہوں کہ آپ مختصر جوابات دیں اور لنک پیسٹ کرنے سے باز رہیں . اجازت ہے ؟
جیسی تمہاری مرضی تم عقیدہ رکھو بھائی۔۔ تم پر کوئی زبرستی نہیں کرے گا۔۔
مگر گزارش پھر بھی یہی ہوگی کہ زندگی بھر تحقیق جاری رکھو۔۔ اور اللہ سے سیدھے رستے کی دعا کرتے رہو۔۔
باقی لنک پوسٹ کرنے کا الزام وہ لگا رہا ہے جو خود صرف لنک سے ہی جواب دیتا ہے۔۔
واہ واہ۔۔​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا

میرا سوال کہ الصلاة والسلام علیک یا رسول اللہ کس کتاب میں ہے اور کب سے بنی ہے ھم کوکون سا صلات اور سلام پڑھنا چاہئے ؟​

جواب نمبر: 62334

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 65-89/L=2/1437-U کسی معتبر کتاب میں یہ صلاة وسلام مذکور نہیں بعد میں یہ اہل بدعت کا ایجاد کردہ صلاة وسلام ہے، اگر یہ صلاة وسلام حاضر وناظر کے عقیدے سے پڑھا جائے تو یہ شرک ہوجائے گا، صلاة وسلام کے سلسلے میں جو صیغے احادیث میں وارد ہیں انھیں الفاظ کے ساتھ صلاة وسلام پڑھنا بہتر ہے اور درود میں سب سے بہتر درودِ ابراہیمی ہے، ”الحزب الاعظم“ اور خاص درود پر لکھی گئی کتابوں میں آپ کو ماثور صلاة وسلام مل جائیں گے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جیسی تمہاری مرضی تم عقیدہ رکھو بھائی۔۔ تم پر کوئی زبرستی نہیں کرے گا۔۔​

آپ نے سوالوں کے جواب دینے ہیں باقی سب الله پر چھوڑ دیں
مگر گزارش پھر بھی یہی ہوگی کہ زندگی بھر تحقیق جاری رکھو۔۔ اور اللہ سے سیدھے رستے کی دعا کرتے رہو۔۔
باقی لنک پوسٹ کرنے کا الزام وہ لگا رہا ہے جو خود صرف لنک سے ہی جواب دیتا ہے۔۔
واہ واہ۔۔​
کون اور کس لنک سے ؟ ذرا وضاحت کریں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میرا سوال کہ الصلاة والسلام علیک یا رسول اللہ کس کتاب میں ہے اور کب سے بنی ہے ھم کوکون سا صلات اور سلام پڑھنا چاہئے ؟​

جواب نمبر: 62334

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 65-89/L=2/1437-U کسی معتبر کتاب میں یہ صلاة وسلام مذکور نہیں بعد میں یہ اہل بدعت کا ایجاد کردہ صلاة وسلام ہے، اگر یہ صلاة وسلام حاضر وناظر کے عقیدے سے پڑھا جائے تو یہ شرک ہوجائے گا، صلاة وسلام کے سلسلے میں جو صیغے احادیث میں وارد ہیں انھیں الفاظ کے ساتھ صلاة وسلام پڑھنا بہتر ہے اور درود میں سب سے بہتر درودِ ابراہیمی ہے، ”الحزب الاعظم“ اور خاص درود پر لکھی گئی کتابوں میں آپ کو ماثور صلاة وسلام مل جائیں گے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

قرآن میں تو صرف رسول پر درود کا حکم ہے آپ ان کی آل پر درود کیوں پڑھتے ہیں ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے سوالوں کے جواب دینے ہیں باقی سب الله پر چھوڑ دیں

کون اور کس لنک سے ؟ ذرا وضاحت کریں

ہماری پرانی بحث چیک کرکے دیکھ لیں۔۔ آپ نے آخر میں لنک دے کر جان چھڑائی۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن میں تو صرف رسول پر درود کا حکم ہے آپ ان کی آل پر درود کیوں پڑھتے ہیں ؟
سوال نمبر: 159025​

عنوان:درود ابراہیمی میں آل رسول كا اطلاق كس پر ہوتا ہے؟​

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ درود ابراہیم میں صرف آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت کا ذکر کیا گیا ہے۔ تمام امت رسول پر رحمت کا ذکر نہیں کیا گیا، اس کی کیا وجہ ہے؟​

جواب نمبر: 159025

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa:683-547/SN=6/1439

درودِ ابراہیمی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح ثابت ہے، ہمیں اسی طرح پڑھنا چاہیے، اس کی وجہ کے درپے ہونا کہ اس میں آلِ رسول پر ہی کیوں رحمت کا ذکر کیا گیا غیر ضروری ہے؛ باقی علماء نے آلِ رسول کے مصداق کے سلسلے میں تین اقوال ذکر کیے ہیں: (الف) تمام امت (ب) بنو ہاشم ونبو المطلب (ج) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذرّیت اور آپ کے اہل بیت، محققین کا مختار پہلا قول ہے، اس اعتبار سے آپ نے جو سوال کیا وہ یہاں پیدا ہی نہیں ہوتا۔ واختلف العلماء فی آل النبی صلی اللہ علیہ وسلم علی أقوال أظہرہا وہو اختیار الأزہری وغیرہ من المحققین أنہم جمیع الأمة والثانی بنو ہاشم وبنو المطلب والثالث أہل بیتہ صلی اللہ علیہ وسلم وذریتہ واللہ أعلم (شرح نووی: ۴/۱۲۴،ط: دار إحیاء التراث العربی، باب الصلاة علی النبي صلی اللہ علیہ وسلم) نیز دیکھیں: فتاوی محمودیہ: ۳/ ۱۳۵، ط: ڈابھیل)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،

دارالعلوم دیوبند​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہماری پرانی بحث چیک کرکے دیکھ لیں۔۔ آپ نے آخر میں لنک دے کر جان چھڑائی۔۔

اس آیت کے بارے میں میں نے مختصر وضاحت کی تھی آپ نے سنی ان سنی کر دی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اس کی وجہ کے درپے ہونا کہ اس میں آلِ رسول پر ہی کیوں رحمت کا ذکر کیا گیا غیر ضروری ہے؛

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند​

لگتا ہے دار الفتاویٰ سے بھی سوال کرنے اور سمجھنے سے روکنے کے ہی فتوے آتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سوال نمبر: 159025​

عنوان:درود ابراہیمی میں آل رسول كا اطلاق كس پر ہوتا ہے؟​

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ درود ابراہیم میں صرف آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت کا ذکر کیا گیا ہے۔ تمام امت رسول پر رحمت کا ذکر نہیں کیا گیا، اس کی کیا وجہ ہے؟​

جواب نمبر: 159025

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa:683-547/SN=6/1439

درودِ ابراہیمی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح ثابت ہے، ہمیں اسی طرح پڑھنا چاہیے، اس کی وجہ کے درپے ہونا کہ اس میں آلِ رسول پر ہی کیوں رحمت کا ذکر کیا گیا غیر ضروری ہے؛ باقی علماء نے آلِ رسول کے مصداق کے سلسلے میں تین اقوال ذکر کیے ہیں: (الف) تمام امت (ب) بنو ہاشم ونبو المطلب (ج) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذرّیت اور آپ کے اہل بیت، محققین کا مختار پہلا قول ہے، اس اعتبار سے آپ نے جو سوال کیا وہ یہاں پیدا ہی نہیں ہوتا۔ واختلف العلماء فی آل النبی صلی اللہ علیہ وسلم علی أقوال أظہرہا وہو اختیار الأزہری وغیرہ من المحققین أنہم جمیع الأمة والثانی بنو ہاشم وبنو المطلب والثالث أہل بیتہ صلی اللہ علیہ وسلم وذریتہ واللہ أعلم (شرح نووی: ۴/۱۲۴،ط: دار إحیاء التراث العربی، باب الصلاة علی النبي صلی اللہ علیہ وسلم) نیز دیکھیں: فتاوی محمودیہ: ۳/ ۱۳۵، ط: ڈابھیل)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،

دارالعلوم دیوبند​

آپ اپنے علما سے پوچھئے گا کہ شیعہ لوگ کہتے ہیں کہ رسول الله نے ابترؤں والا درود پڑھنے سے منع فرمایا تھا اس لئے درود میں آل رسول کو شامل کیا گیا ہے تاکہ کافروں کی تکذیب بھی ہوتی رہے . . . . . دیکھتے ہیں آپ کے علما کیا کہتے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

میرا سوال کہ الصلاة والسلام علیک یا رسول اللہ کس کتاب میں ہے اور کب سے بنی ہے ھم کوکون سا صلات اور سلام پڑھنا چاہئے ؟​

جواب نمبر: 62334

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 65-89/L=2/1437-U کسی معتبر کتاب میں یہ صلاة وسلام مذکور نہیں بعد میں یہ اہل بدعت کا ایجاد کردہ صلاة وسلام ہے، اگر یہ صلاة وسلام حاضر وناظر کے عقیدے سے پڑھا جائے تو یہ شرک ہوجائے گا، صلاة وسلام کے سلسلے میں جو صیغے احادیث میں وارد ہیں انھیں الفاظ کے ساتھ صلاة وسلام پڑھنا بہتر ہے اور درود میں سب سے بہتر درودِ ابراہیمی ہے، ”الحزب الاعظم“ اور خاص درود پر لکھی گئی کتابوں میں آپ کو ماثور صلاة وسلام مل جائیں گے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

جانی بھائی آپ خوامخواہ اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا کر کہ ضرور اسکا مطلب یہ ہو گا اور نان ایشو کو ایشو بنا رہے ہیں میں نے پہلی لائین میں الھم صل علی محمد اور دوسری لائین میں السلام علیک یا رسو ل اللہ لکھا ہے یہ دونوں مختلف لائینیں ہیں آپ کل سے بار بار درود ابراہیمی کا اور نماز کا حوالہ دے رہے ہیں کبھی آپ کہتے ہیں کہ لبیک والے کہتے ہیں کبھی کچھ کبھی کچھ مگر آپ غور نہیں کر رہے کہ آپ ہر نماز میں اسلام علیک ایھا ا لنبی کہتے ہیں اگر یقین نہیں تو اتحیات پڑھ کر دیکھ لیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پیارے بھائی۔۔ تکلیف کے لیئے معظرت۔۔ مگر جیسا کہ آپ جانتے ہیں یہ فورم دنیا بھر میں دیکھا جاتا ہے۔۔ تو یہ جواب صرف آپ کے لیئے نہیں ہوتے ، بلکہ اس سے باقیوں کو بھی معلومات فراہم کرنا مقصود ہوتا ہے۔۔خیر۔۔

اسی موضوع ?پر تفصیلی تھریڈ ۔۔

صحیح اور من گھڑت۔۔
جانی بھائی آپ خوامخواہ اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا کر کہ ضرور اسکا مطلب یہ ہو گا اور نان ایشو کو ایشو بنا رہے ہیں میں نے پہلی لائین میں الھم صل علی محمد اور دوسری لائین میں السلام علیک یا رسو ل اللہ لکھا ہے یہ دونوں مختلف لائینیں ہیں آپ کل سے بار بار درود ابراہیمی کا اور نماز کا حوالہ دے رہے ہیں کبھی آپ کہتے ہیں کہ لبیک والے کہتے ہیں کبھی کچھ کبھی کچھ مگر آپ غور نہیں کر رہے کہ آپ ہر نماز میں اسلام علیک ایھا ا لنبی کہتے ہیں اگر یقین نہیں تو اتحیات پڑھ کر دیکھ لیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

جانی جی ! میرا عقیدہ ہے کہ رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم ہر جگہ حاضر ناظر ہیں اس بارے میں میں آپ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں لیکن یہ چاہتا ہوں کہ آپ مختصر جوابات دیں اور لنک پیسٹ کرنے سے باز رہیں . اجازت ہے ؟
بھائی جی میں ان بحثوں میں نہیں پڑتا یہ جانی بھائی میرا مطلب غلط سمجھ کر مجھے خوامخواہ ڈریگ کر رہیے ہیں اس معا ملے میں میں تو خود علم کا طالب ہوں اور ہر وقت اللہ علم بھی طلب کرتا رہتا ہوں آپ جانی سے مناظرہ کریں مجھے اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا نئے جہاں آشکار ہو ں گے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی جی میں ان بحثوں میں نہیں پڑتا یہ جانی بھائی میرا مطلب غلط سمجھ کر مجھے خوامخواہ ڈریگ کر رہیے ہیں اس معا ملے میں میں تو خود علم کا طالب ہوں اور ہر وقت اللہ علم بھی طلب کرتا رہتا ہوں آپ جانی سے مناظرہ کریں مجھے اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا نئے جہاں آشکار ہو ں گے

آپ کا طرز عمل انتہائی شائستہ ہے

لیکن میں یہ بات واضح کر دوں کہ یہ مناظرہ نہیں ہے بس سیکھنے سکھانے کا بہانہ ہے

میرے خیال میں تمام مسالک کا نقطہ نظر جاننا چاہیے اور پھر ہی قبول کرنے یا مسترد کرنے کا فیصلہ کرنا چاہیے
 
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے شائستہ جانا یہ بات آپکے اپنے اعلی اخلاق کا پتہ دیتی ہے
بس تو پھر بسم اللہ کریں میں چشم براہ ہوں بلکہ چشم برکمپیوٹر ہوں
 
اسکے لیئے وزٹ کیجیئے۔۔
صحیح اور من گھڑت۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے شائستہ جانا یہ بات آپکے اپنے اعلی اخلاق کا پتہ دیتی ہے
بس تو پھر بسم اللہ کریں میں چشم براہ ہوں بلکہ چشم برکمپیوٹر ہوں

جی ہاں ! جانی جی نے درست لنک دیا ہے اب وہاں ہماری گفتگو جاری ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کا طرز عمل انتہائی شائستہ ہے

لیکن میں یہ بات واضح کر دوں کہ یہ مناظرہ نہیں ہے بس سیکھنے سکھانے کا بہانہ ہے

میرے خیال میں تمام مسالک کا نقطہ نظر جاننا چاہیے اور پھر ہی قبول کرنے یا مسترد کرنے کا فیصلہ کرنا چاہیے
بالکل کوئی مناظرہ یا مباحثہ نہیں۔۔
بس دلیل پر بات۔۔
باقی ہر کسی کی اپنی مرضی۔۔ جو مانے یا نامانے۔۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

انہوں نے کتاب کے ساتھ اہل بیت سے جڑنے کا حکم دیا تھا امت اگر ایک کو چھوڑ دے تو گویا دونوں کو چھوڑ دیا
وہ تو جب آپ کے امام غائب آئین گے تو راز کھلے گا باقی تو ابھی تک شیعہ قوم اندازے پر چل رہی ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Darood e Ibrahimi banaya hua hay iski koi haqeeqat nahi.
Agar yeh namaz may parhtay ho tu kiya Nabi Kareem bhi yeh he parhtay thay?
دیریوں کی بھی کوئی حقیقت نہیں۔ قادیانی بھی آج کل قائد کی تصویر لگا کر اپنے آپ کو پیشوا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
 
Back
Top