I Will Make Youth Tailor Master and Dry Cleaner by Giving Them Loans - Nawaz Sharif

SeektheTruth

Politcal Worker (100+ posts)
I have never seen dumber person than NS who is running for the highest office in the land.

A country which is already debt laden, he is proposing to increase it by a few folds again. NOORA doesnt even understand the basics of micro financing. This could be one of the biggest disasters if it is rolled in a manner being proposed.

Youth of this country doesnt need loans, they need investment in this country which can generate jobs. They dont need to carry additional burden of debt. Please Allah prevent us from this NOORA.
 

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کی قسم یے لوگ اس ملک کو برباد کر دیں گیں. ان کا نہ تو کوئی ویژن ہے نہ ہی ارادہ. صرف لوٹ مار ان کو مقصد ہے اور یے لوگوں کو بے وقوف بنا راہیں ہیں. اب بھی وقت ہے اپنی آنکھیں کھولو اور ان کو ووٹ نہ دو . اپنے اور اپنی انے والی نسلوں کا خیال کرو اور ہوش کے ناخن لو
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
کیا ہماری قسمت میں ایسے ہی فضول قسم کے لوگوں کا لیڈر بننا لکھا تھا؟
شریف برادران
ف
ضلو
زرداری
طافو
م
ش
دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے


 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب اگر کسی نے سٹیل مل لگوانا ہو ان کے لیے کیا پیکیج ہے؟


 

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
میاں صاحب اگر کسی نے سٹیل مل لگوانا ہو ان کے لیے کیا پیکیج ہے؟

Yeh package tu kisi ameerzadi ko bhaganey k baad bhi nahi milta. Haan yeh kaam kerney k baad MNAship aur dosrey benefits mil saktey hen.
 

NofearNoSurrender

Politcal Worker (100+ posts)
سندھی بھائیوں جاگتے رہنا !!! ان گنجوں کو اگر ووٹ ڈالا تو ..... یہ دونوں بھائی تم سب کو دھوبی اور ڈرائی کلینر بنا کے چھوڑینگے

 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
حضرات ذرا اس شخص کی بات پہ غور کریں۔ جو ڈگریوں والے نوجوان اس قوم کے لیڈر بننے کے اہل ہیں یہ مومی گڈا انہیں درزی موچی اور دھوبی بنانا چاہتا ہے۔ اور حمزہ اور مریم جو نائی بننے کے قابل نہیں انہیں اس قوم کی لیڈری سونپنا چاہتا ہے۔


جاگ او پاکستانی جاگ
تیرے ملک نوں لگے نہ داغ
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
کوٹ ادو میں ضرورت بیشک ایک کی نہ ہو مگر مغل اعظم نے پھر بھی دس بینک کھولنے ہیں۔ یاالله ہماری غلطیاں معاف کر دے۔ زر اور شر کے اس ٹولے سے اس ملک کو بچا لے
 

Back
Top