alimohsan52
Chief Minister (5k+ posts)
Okay My buddies, I need to wake up tomorrow at 6 am so good night, I need to start snoring shortly.
ویسے میں نے ملک ریاض کا انٹرویو تو نہیں دیکھا لیکن سنا ہے کہ وہ دو گھنٹے کا انٹرویو تھا. لیکن میں نے وہ آف ائر گفتگو کی وڈیو ضرور دیکھی ہے جو کہ پچیس منٹ کی ہے. عام طور پر ایک گھنٹے کے ٹاک شو میں پینتیس سے چالیس منٹ کا پروگرام ہوتا ہے اور بیس سے پچیس منٹ کا وقفہ ہوتا ہے جس میں اشتہارات چلاۓ جاتے ہیں. اور یہ حرکت تمام ٹی وی چینل کرتے ہیں. ٢ گھنٹے کے انٹرویو میں چالیس سے پچاس منٹ کا وقفہ ہونا چاہئے اسی طرح آف ائر گفتگو گی ویڈیو بھی چالیس سے پچاس منٹ کی ہونی جو کہ صرف پچیس منٹ کی ہے باقی گفتگو کی وڈیو ٹیپ کہاں گئی؟
اسی طرح ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ تمام اینکرز کو پروگرام کے دوران وقفے میں مختلف اھم شخصیات کی کالز اور میسجز آتے ہیں جیسا کے ملک ریاض کہ انٹرویو میں بھی ہوا لیکن صرف ایک کال اور ایک میسج کا ویڈیو میں تذکرہ ہے جو کے عبدالقادر گیلانی اور مریم نواز کی ہے. کیا کسی اور اہم سیاستدان، کسی اور اہم شخصیت نے اس دوران پروگرام میں کال یا میسج کیا تھا؟ کیا کل کوئی اور دھماکہ ہونے جا رہا ہے ؟ باقی کے ١٥ منٹ کی آف ائر گفتگو کہاں گئی؟
نو سے دس کھانے کا وقفہ ہوا تھا. آپ نے آف ائر وڈیو میں سنا ہوگا کہ وہ ملک ریاض سے کھانے کا منیو پوچھ رہے ہے. پھر مہر نے بھی اپنے وضاحتی پروگرام میں کہا تھا کہ کھانے کہ دوران ملک ریاض سے بہت ساری باتیں ہوئیں لیکن وہ شاید لابی یا ڈائننگ ہال میں ہوئیں اسٹوڈیو میں نہیں اس لیے اس کی وڈیو نہیں بنی
ابھی میں نے ملک ریاض کے انٹرویو کا دورانیہ دیکھا ہے. پہلہ حصّہ اکتالیس منٹ اور دوسرا حصّہ انتالیس منٹ کا ہے یعنی کہ دو گھنٹے کے انٹرویو میں چالیس منٹ کا اصل وقفہ تھا جس میں اشتہارات چلے تو آف ائر گفتگو بھی چالیس منٹ کی ہونی چاہے
Yar is ko galiyan dana sa kuch nahi hoga sub shows ma yai hota hai..... bas in k bhair agaya..... Nawaz Sharif ko interview lana sa phela sawal naama dana parta hai... taka bongian na mara show k darmayan.....
مجھے ان تجزیہ نگاروں پر نہیں ان لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جو ان تجزیہ نگاروں کے ان احمقانہ تجزیوں پر ایمان لاتے ہیں اور سرِ حماقت ہلاتے ہیں ۔ تجزیہ نگار نے تو پیسے لیے ہیں جس کے لیے وہ صاف آسمان پر چمکتے سورج کو رات کی سیاہی میں چاند بنانے کی کوشش میں ہے لیکن اتنی بڑی احمقانہ بات پر جو لوگ سر ہلاتے ہیں انکو کیا کہا جائے؟؟؟
Hamid Mir wala.eik villa tu mujhay bhee dein na
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|