"I will do my Show tomorrow on Dunya TV and give an answer to all accusations" Luqman

shassan655

Senator (1k+ posts)
Guys...before you start your rants against Mubashir Luqman...why don't you wait and see what his replies would be...let's give him a chance...and see if he makes sense in his tomorrow's show...Regards...
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میں نے ملک ریاض کا انٹرویو تو نہیں دیکھا لیکن سنا ہے کہ وہ دو گھنٹے کا انٹرویو تھا. لیکن میں نے وہ آف ائر گفتگو کی وڈیو ضرور دیکھی ہے جو کہ پچیس منٹ کی ہے. عام طور پر ایک گھنٹے کے ٹاک شو میں پینتیس سے چالیس منٹ کا پروگرام ہوتا ہے اور بیس سے پچیس منٹ کا وقفہ ہوتا ہے جس میں اشتہارات چلاۓ جاتے ہیں. اور یہ حرکت تمام ٹی وی چینل کرتے ہیں. ٢ گھنٹے کے انٹرویو میں چالیس سے پچاس منٹ کا وقفہ ہونا چاہئے اسی طرح آف ائر گفتگو گی ویڈیو بھی چالیس سے پچاس منٹ کی ہونی جو کہ صرف پچیس منٹ کی ہے باقی گفتگو کی وڈیو ٹیپ کہاں گئی؟

اسی طرح ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ تمام اینکرز کو پروگرام کے دوران وقفے میں مختلف اھم شخصیات کی کالز اور میسجز آتے ہیں جیسا کے ملک ریاض کہ انٹرویو میں بھی ہوا لیکن صرف ایک کال اور ایک میسج کا ویڈیو میں تذکرہ ہے جو کے عبدالقادر گیلانی اور مریم نواز کی ہے. کیا کسی اور اہم سیاستدان، کسی اور اہم شخصیت نے اس دوران پروگرام میں کال یا میسج کیا تھا؟ کیا کل کوئی اور دھماکہ ہونے جا رہا ہے ؟ باقی کے ١٥ منٹ کی آف ائر گفتگو کہاں گئی؟

Qureshi1975

Banned
Every accuse has a right to proof his innocence in court of law but you guys just do not want to listen to accuse. Let him say what he wants to say and other thing is this matter is in court as well so you and me have no right to give certificate of lier, patriot or traitor unless you or me have been apointed by law to do so.
 
fiazpk

MPA (400+ posts)
ویسے میں نے ملک ریاض کا انٹرویو تو نہیں دیکھا لیکن سنا ہے کہ وہ دو گھنٹے کا انٹرویو تھا. لیکن میں نے وہ آف ائر گفتگو کی وڈیو ضرور دیکھی ہے جو کہ پچیس منٹ کی ہے. عام طور پر ایک گھنٹے کے ٹاک شو میں پینتیس سے چالیس منٹ کا پروگرام ہوتا ہے اور بیس سے پچیس منٹ کا وقفہ ہوتا ہے جس میں اشتہارات چلاۓ جاتے ہیں. اور یہ حرکت تمام ٹی وی چینل کرتے ہیں. ٢ گھنٹے کے انٹرویو میں چالیس سے پچاس منٹ کا وقفہ ہونا چاہئے اسی طرح آف ائر گفتگو گی ویڈیو بھی چالیس سے پچاس منٹ کی ہونی جو کہ صرف پچیس منٹ کی ہے باقی گفتگو کی وڈیو ٹیپ کہاں گئی؟

اسی طرح ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ تمام اینکرز کو پروگرام کے دوران وقفے میں مختلف اھم شخصیات کی کالز اور میسجز آتے ہیں جیسا کے ملک ریاض کہ انٹرویو میں بھی ہوا لیکن صرف ایک کال اور ایک میسج کا ویڈیو میں تذکرہ ہے جو کے عبدالقادر گیلانی اور مریم نواز کی ہے. کیا کسی اور اہم سیاستدان، کسی اور اہم شخصیت نے اس دوران پروگرام میں کال یا میسج کیا تھا؟ کیا کل کوئی اور دھماکہ ہونے جا رہا ہے ؟ باقی کے ١٥ منٹ کی آف ائر گفتگو کہاں گئی؟

Point to be noted,
Aap ne achah nukta uthaya he, kuch aur bhi samne aa sakta he,

Program 8 se 9 tak tha, phir 10 se 11 baje tak tha,

8 se 9 baje ke darmian mein 15 minute ki video honi chahiye the,
phir 9 se 10 baje tak program naheen tha, us eik ghante ki video honi chahiye thi,
Phir program 10 se 11 baje hoa, vahan 15 minute ki video honi chahiye thi,

Is tharah 1.30(derh ghante ki video ho gi)
 
fiazpk

MPA (400+ posts)
یہ بھی ایک پوانٹ ہے
ویڈیو ریکارڈنگ ایک گھنٹے سے زیادہ ہو گی
باقی کی ویڈیو کہا ہے؟
٨ سے ٩ بجے تک شو ہوا ،١٥ منٹس کی ریکارڈنگ
پھر ایک گھنٹے کا وقفہ ہوا، وہ ریکارڈنگ
پھر ٩ سے ١٠ بجے تک شو ہوا، وہاں ١٥ منٹس کی ریکارڈنگاس طرح کم از کم ڈیڑھ گھنٹے کی ویڈیو ہونی چاہیے تھی
ویڈیو صرف ٢٦ منٹس کی ہے،اس کا مطلب ہے، کچھ اور بھی سامنے آ سکتا، ہے،
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
نو سے دس کھانے کا وقفہ ہوا تھا. آپ نے آف ائر وڈیو میں سنا ہوگا کہ وہ ملک ریاض سے کھانے کا منیو پوچھ رہے ہے. پھر مہر نے بھی اپنے وضاحتی پروگرام میں کہا تھا کہ کھانے کہ دوران ملک ریاض سے بہت ساری باتیں ہوئیں لیکن وہ شاید لابی یا ڈائننگ ہال میں ہوئیں اسٹوڈیو میں نہیں اس لیے اس کی وڈیو نہیں بنی

ابھی میں نے ملک ریاض کے انٹرویو کا دورانیہ دیکھا ہے. پہلہ حصّہ اکتالیس منٹ اور دوسرا حصّہ انتالیس منٹ کا ہے یعنی کہ دو گھنٹے کے انٹرویو میں چالیس منٹ کا اصل وقفہ تھا جس میں اشتہارات چلے تو آف ائر گفتگو بھی چالیس منٹ کی ہونی چاہے
 
کھانے کا وقفہ تو ایک گھنٹے کا تھا لیکن اس ایک گھنٹے میں سے بھی کچھ حصے کی ویڈیو موجود ہے . اصل ریکارڈنگ کچھ زیادہ ہو گی.
٢٦ منٹس سے کچھ زیادہ ہو گی.
ہو سکتا ہے کہ کچھ چیزیں غیر اہم ہونے کی وجہ سے ایڈٹ کر دی گئی ہوں، یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کچھ اور سامنے آ جائے

Last edited:

Terminator

MPA (400+ posts)
Re: Mubashir Lick-man is Back on twitter , Soon do a show on Dunya with Dhitai

Yar is ko galiyan dana sa kuch nahi hoga sub shows ma yai hota hai..... bas in k bhair agaya..... Nawaz Sharif ko interview lana sa phela sawal naama dana parta hai... taka bongian na mara show k darmayan.....

We should have patient and should not hurl abuses. His point of view should be listened and instead of abusing him, we should think ways and means to make our Institutions and system better
 
Khansaber

Senator (1k+ posts)
members who are writing in favor of munafiq mubashar luqman and creating controversy of additional missing footage ...

Are they regular members .

What was their stand on issue in past

or just planted as mqm backed up ml on twitter with lots and lots of fake accounts
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
My advice to you ALL, NEVER EVER judge till you have heard the other side, or both sides

Please wait and see what he says before executing hom............ If that is what he deserves then that is what he will get
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اگر میں مبشر لقمان کی جگہ ہوتا تو ملک ریاض اور مہر بخاری کو دوبارہ اسٹوڈیو بلوا کر اسی طرح کے کپڑے اور میک اپ وغیرۂ کروا کر ویسا ہی ایک ماحول بنواتا جیسا کہ اس انٹرویو میں تھا اور ڈرامہ کرتا کے ہم وقفے کہ دوران آف ائر گفتگو کر رہے ہیں . اس گفتگو میں چیف جسٹس کی ایمانداری اور بہادری کی خوب تعریف کرتا تا کہ تھوڑی بچت ہو سکے اور پھر اس وڈیو کو یو ٹیوب پر اس عنوان کے ساتھ اپ لوڈ کردیتا کہ ملک ریاض کے انٹرویو کی آف ائر ویڈیو پارٹ تھری

:lol:

syediqbal

Minister (2k+ posts)
Luqman you better do not show your disgusting face to us again, if you know who is your father then better do not come to the any tv show in future,
we do not trust you any more, your are worst then "Who*re". What else I could say her.
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Re: Mubashir Luqman is Back on twitter, Soon do a show on Dunya with Dhitai

agreed..........

مجھے ان تجزیہ نگاروں پر نہیں ان لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جو ان تجزیہ نگاروں کے ان احمقانہ تجزیوں پر ایمان لاتے ہیں اور سرِ حماقت ہلاتے ہیں ۔ تجزیہ نگار نے تو پیسے لیے ہیں جس کے لیے وہ صاف آسمان پر چمکتے سورج کو رات کی سیاہی میں چاند بنانے کی کوشش میں ہے لیکن اتنی بڑی احمقانہ بات پر جو لوگ سر ہلاتے ہیں انکو کیا کہا جائے؟؟؟
 
janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
proggrame taqreban 78 minute ka tha... aur off air recording taqreban 27 minute ki..

baki 15 minute ghayb hain.... :13:

@faizpk
@samkha
 
Researcher

MPA (400+ posts)
Re: LOL!! :-) Mubashir Luqman kal sara ilazmoun ka jawab day ga.. Twitter

eik villa tu mujhay bhee dein na
Hamid Mir wala.

Guys while criticizing Mubashar Luqman and Meher Bokhari, do NOT forget the real culprit Mian Amir. These channel owners (including Geo) thinks they can break or make a Government.
 
raheel khan

New Member
"

we should b ashamed .he will never b ashamed bcoz once saleable is always saleable and whn expired garbage is the last resort for such people ...if again he will be explaining he will b earnuing money from someone.
yaar is k paas kuh ha ni oor karnay ko sirf pasay lay k logon k khilaf naray lagata ha .bus apni rozi roti bacha raha ha d....al......l
 
Back
Top