اوہ ناسوروں تمہاری وجہ سے کروڑوں بچے سکول سے باہر، علاج معالجے کو ترس رہے، غربت کروڑوں کا مقدر اور ملک پائی پائی کو محتاج ہوکر غیروں کی ٹھوکروں پر ہے- اور تمہارا باپ تین مرتبہ وزیراعظم بنا - اربوں کے اثاثے باہر، قرضوں کا انبار، ریاستی ادارے مفلوج و تباہ، خاندانی وزاتی تشہرواقرباء پروری- کونسا جرم ہے جس کی سزا پھانسی سے کم نہیں بنتی- یہ ملک کیا تمہارے پرکھوں کی میراث تھی جو اس قدر گند مچاتے رہے اور کہتے ہو کہ بےگناہ سزا بھگتی- تم شکرکرو کہ اشرافیہ کی بیٹی ہو وگرنہ تمہاری داستان تک نہ ہوتی کہیں داستانوں میں