ہا ہا ، جواب بن نہ پڑے تو گالیاں شروع ، یوتھیوں کا کلیہ نمبر دو ، جب کوئی گالیوں پر اتر آئے تو اس سے بحث کا جواز نہیں رہتا
? ? ? ?
گالیاں تو نہیں دیں جواب ہی دیا ہے ذرا تڑکا لگا کے
تو کیا کل پیدا ہوا ہے جسے پتہ ہی نہیں ہے کہ گالیاں کیا ہوتی ہیں
ہو سکتا ہے کہ بیان حلفی دباؤ میں جمع کروایا ہو، ثابت کر دو اور الیکٹرا کا کلرڈ ٹی وی لے جاؤ
اور یہ بھی ٹھیک ہے کہ تو مریم القطری کا تنخواہ دار ہے، پورا فورم یہ بات جانتا ہے
اسی لئے میں نے تو تجھے دعوت دے کر بحث کرنے کے لئے نہیں بلایا تھا
میرے خیال میں تنخواہ لے کر بھونکنے والے سے بحث نہیں ہوتی، اسے وٹے مارے جاتے ہیں
چل پھُٹ، میری دعا ہے کہ اللہ تجھے اس ذلالت کی زندگی سے نکالے جہاں تجھے روزانہ چوروں کا دفاع کر کے ذلیل ہونا پڑتا ہے