How Reliable is The History of at-Tabari?

Status
Not open for further replies.

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
جی بلکل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انکار کرنا پڑے گا ۔ جس نے نبی پاک کو دیکھ لیا تو کیا دیکھنے سے ہی صحابی ہو گیا ؟
قرآن میں جنگ احد میں بھاگنے والوں کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے بیشتر کے دل پھر گئے ، کیا اپ اس بندے کو صحابی کہنا چاہیں گے جس کا ایمان کبھی چلا جائے کبھی آ

قرآن میں کچھ لوگوں کے ایمان لانے کے بعد کفر کرنے کا ذکر موجود ہے

بے شک جو لوگ ایمان لاے پھر کفر کیا پھر ایمان لاے اور پھر کفر کیا اور اپنے کفر میں بڑھتے ہی چلے گئے ان کو اللّه ہرگز نہیں بخشے گا

کیا آپ نے یہ آیت پڑھی ہے ؟

آپ کے کلیے کے مطابق اصلی صحابہ کی تعداد کتنی ہے ان کے نام سے ہمیں بھی مطلع کیجئے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے کلیے کے مطابق اصلی صحابہ کی تعداد کتنی ہے ان کے نام سے ہمیں بھی مطلع کیجئے۔

صحابی ایک بہت بڑا نام ہے یہ ہر بندے کو نہیں دیا جا سکتا ، ان کی تعداد بہت کم ہے
قرآن پاک میں کتنی ہی جگہوں پر رسول پاک کے آس پاس لوگوں کو گناہوں سے بچنے کا کہا گیا ہے اور انتہائی سخت الفاظ میں کہا گیا ہے پس جو شخص ان گناہوں میں مبتلا ہو گیا وہ صحابی ہرگز نہیں صرف مسلمان ہے

Zafar Bukhari

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Ilm of rijal in shia world.

Look bro,you have replied to just one part of my argument that too in a partial way trying to prove that the Shiite school of thought have no Science of Hadith.I am not interested in the conventional Shia sunni petty debate here but one thing that I know is that Imam Abu Hanifa was one of the pupils of Imam Jaafar Al Sadiq(May Allah Be Pleased With Him).Shiites claim that they follow the footsteps of Imam Jaafar while Ahle Sunnah follow the pupils of Imam Jaafar.The rest of the differences are irrelevant.
Also historically Ahle Bait were never a part of the government so their believes and teachings got confined to a select class of people who later became scholars.Ahle Sunnah on the contrary enjoyed the status of being the sect followed by the rulers so they got modernized in their Islamic knowledge as well(Due to the encouragement and availability of the resources).
 
آپ خود فرما رہے ہیں کہ ان کی تعداد بہت کم ہے تو پھر ان کے نام بھی آپ کو معلوم ہوں گے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ خود فرما رہے ہیں کہ ان کی تعداد بہت کم ہے تو پھر ان کے نام بھی آپ کو معلوم ہوں گے۔

صحابی کون کون ہے یہ اللّه ہی بہتر جانتا ہے ، اسی طرح منافق کون تھا یہ بھی اللّه ہی جانتا ہے
ہمارے لئے اہم یہ ہے کہ ایک گروہ جس میں صحابی ۔ عام مسلمان اور منافق شامل تھے اس گروہ کو رول ماڈل نا بنا لیں ۔ خاص طور پر جن کے گناہان کا ذکر قرآن میں ہے ان کو تو ہرگز صحابی یا رول ماڈل نا بنائیں

Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
Re: Ilm of rijal in shia world.

Look bro,you have replied to just one part of my argument that too in a partial way trying to prove that the Shiite school of thought have no Science of Hadith.I am not interested in the conventional Shia sunni petty debate here but one thing that I know is that Imam Abu Hanifa was one of the pupils of Imam Jaafar Al Sadiq(May Allah Be Pleased With Him).Shiites claim that they follow the footsteps of Imam Jaafar while Ahle Sunnah follow the pupils of Imam Jaafar.The rest of the differences are irrelevant.
Also historically Ahle Bait were never a part of the government so their believes and teachings got confined to a select class of people who later became scholars.Ahle Sunnah on the contrary enjoyed the status of being the sect followed by the rulers so they got modernized in their Islamic knowledge as well(Due to the encouragement and availability of the resources).

Fatimid Dynasty (909-1171 CE), Qaramatian Dynasty (899-1058 CE), Safavid Dynasty (1501-1736 CE) and in current era Iranian Mulla State since 1979 CE have had good stint at the helm of affairs on good extant of lands in Asia and North Africa. So not only Sunnis gained from their political power but Shites have gained as well from their's.
 
Right Hand

Voter (50+ posts)
حضرت علی نے جنگ صفین کے بعد اپنے اور اہل شام کے مقتولین کو جنتی قرار دیا۔
یزید بن اصم کہتے ہیں کہ جب علی اور معاویہ کے درمیان صلح ہو گئی تو علی اپنے مقتولین کی جانب نکلے اور فرمایا: ’’یہ لوگ جنت میں ہوں گے۔‘‘ پھر معاویہ کے مقتولین کی طرف چلے اور فرمایا: ’’یہ لوگ بھی جنت میں ہوں گے۔ (روز قیامت) یہ معاملہ میرے اور معاویہ کے درمیان ہو گا۔ فیصلہ میرے حق میں دیا جائے گا اور معاویہ کو معاف کر دیا جائے گا۔ مجھے میرے حبیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح بتایا تھا۔‘(ابن عساکر)۔
اہل تشیع کی مشہور کتاب نہج البلاغہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک مراسلہ نقل کیا گیا ہے جو آپ نے جنگ صفین کے بارے میں شہروں میں بھیجا۔ اس میں لکھا ہے:
حضرت علی علیہ السلام کا خط، جو آپ نے شہروں کی جانب لکھا، اس میں آپ نے اپنے اور اہل صفین کے درمیان ہونے والے واقعے کو بیان فرمایا۔
ہمارے معاملہ کی ابتدا یوں ہوئی کہ ہم اہل شام کے ساتھ ایک میدان میں اکٹھے ہوئے۔ ظاہر ہے کہ ہمارا اور ان کا رب ایک، ہمارا اور ان کا نبی ایک، ہماری اور ان کی اسلام کے متعلق دعوت ایک۔ اللہ پر ایمان اور اس کے رسول کی تصدیق کے معاملے میں نہ ہم ان سے بڑھ کر تھے اور نہ وہ ہم سے بڑھ کر۔ صرف ایک معاملے میں ہم میں اختلاف ہوا اور وہ تھا خون عثمان کا جبکہ ہم اس سے بری تھے۔ ہم نے اس کا حل یہ پیش کیا کہ جو مقصد آج نہیں حاصل ہو سکتا ہے، اس کا وقتی علاج یہ کیا جائے کہ آتش جنگ کو خاموش کر دیا جائے اور لوگوں کو جذبات کو پرسکون ہو لینے دیا جائے۔ اس کے بعد جب حکومت کو استحکام حاصل ہو جائے گا اور حالات سازگار ہو جائیں گے تو ہم اتنے طاقتور ہو جائیں گے کہ حق (یعنی قصاص) کو اس کے مقام پر رکھ لیں۔ لیکن انہوں نے کہا کہ اس کا علاج صرف جنگ ہی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جنگ نے اپنے پاؤں پھیلا دیے اور جم کر کھڑی ہو گئی۔ شعلے بھڑک اٹھے اور مستقل ہو گئے۔ سب نے دیکھا کہ جنگ نے دونوں فریقوں کو دانت سے کاٹنا شروع کر دیا ہے اور فریقین میں اپنے پنجے گاڑ دیے ہیں تو وہ میری بات ماننے پر آمادہ ہو گئے اور میں نے بھی ان کی بات کو مان لیا اور تیزی سے بڑھ کر ان کے مطالبہ صلح کو قبول کر لیا۔ یہاں تک کہ ان پر حجت واضح ہو گئی اور ہر طرح کا عذر ختم ہو گیا۔ اب اس کے بعد کوئی اس حق پر قائم رہ گیا تو گویا اپنے آپ کو ہلاکت سے نکال لے گا ورنہ اسی گمراہی میں پڑا رہ گیا تو ایسا عہد شکن ہو گا جس کے دل پر اللہ نے مہر لگا دی ہے۔ گردش ایام اسی کے سر پر منڈلا رہی ہو گی
۔(سید شریف رضی، نہج البلاغہ، خط نمبر ۵۸)۔
یہ تحریر وہ خط ہے جو نہج البلاغہ کے مولف شریف رضی کے مطابق مختلف شہروں میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حکم سے بھیجا گیا تاکہ اس جنگ سے متعلق حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نقطہ نظر کو واضح کیا جا سکے۔ انڈر لائن الفاظ سے واضح ہے کہ آپ ، اہل شام کو عین مسلمان سمجھتے تھے اور ہر حال میں صلح چاہتے تھے۔
یہ جو ساری بکواسیات تم ظابطہ تحریر میں لائے ہویہ قران میں تو ہے نہیں بقول تمہارے جو ایک معتبر کتاب ہے۔ دوسری طرف خان سلطان صاحب نے تمہیں تمہاری کتب احادیث کے حوالے دکھا دکھا کر ناکوں چنے چبواتے ہوئے تمہیں تمہاری اپنی کتب احادیث کا منکر بنا دیا اب کون اور کیونکر تمہاری اس گھڑنتو تاریخ کو مانے گا۔ حتکہ طبری کو بھی تم نہیں مانتے لہذا تمہارے پاس تاریخ کا کوئی مستند ذریعہ تو بچتا نہیں یعنی جو اپنی احادیث کی کتابوں کو نہ مانے اُنکی لکھی تاریخ کو کون مانے؟

خان سلطان اور دئیرز اونلی ون نے تم لوگوں کو جس رستے پر دوڑایا ہوا ہے پیچھے سے اُڑتی دھول دیکھ کر لگتا ہے جہنم کنارے پہچ کر بھی تمہاری بریک نہیں لگنے والی۔ جس حدیث سے تمہاری ذلت و رسوائی کا سامان نکال کر پیش کرو اُسے تم ضعیف کہہ کر منہہ دوسری طرف موڑ لیتے ہو۔
لگتا ہے تکفیر تمہاری نس نس میں گھس بیٹھی ہے آج تو مسند احمد بن حنبل جیسی کتب کی بھی تکفیر کر ڈالی۔
ویسے امام احمد ابن حنبل کے سامنے تمہاری اوقات کیا ہے جسے تم جھٹلا رہے ہو؟
 
Right Hand

Voter (50+ posts)
قرآن کہتا ہے وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الاِسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ لیکن یہ انہی کے لئے ہے جو کچھ شعور رکھتے ہیں

سبائیوں میں اتنی جرأت تو کبھی نہیں تھی کہ کھل کر مقابلہ کرتے اس لئے ہمیشہ اعدائے اسلام کے ساتھ چھپ کر وار کیا، میں نے اوپر جو تفصیل دی ہے وہ انہی دسیسہ کاریوں کی داستان ہے، اگر ہمارے پرکھوں میں قابلیت نہ ہوتی تو وہ اندلس سے لے کر ہندوستان تک صدیوں حکومت نہ کرتے۔ ہاں جب جب سبائیوں کو موقع ملا انہوں نے بزدلانہ وار کیا۔
جس طرح اندلس سے لے کر ہندوستان تک فاتحین کے ساتھ تم نے رشتہ داری گانٹھی ہے، لگتا ہے ملکہ وکٹوریہ بھی تمہاری نانی تھی :lol: :lol:۔

Zafar Bukhari

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Ilm of rijal in shia world.

First of all the dynasties were not headed by Bani Hasan or Bani Hussain,secondly none of these dynasties was there during the first three phases(Periods) of Islam.These dynasties were formed for temporary periods in smaller areas unlike the Abbasid or Omayyad dynasties.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)

یہ جو ساری بکواسیات تم ظابطہ تحریر میں لائے ہویہ قران میں تو ہے نہیں بقول تمہارے جو ایک معتبر کتاب ہے۔ دوسری طرف خان سلطان صاحب نے تمہیں تمہاری کتب احادیث کے حوالے دکھا دکھا کر ناکوں چنے چبواتے ہوئے تمہیں تمہاری اپنی کتب احادیث کا منکر بنا دیا اب کون اور کیونکر تمہاری اس گھڑنتو تاریخ کو مانے گا۔ حتکہ طبری کو بھی تم نہیں مانتے لہذا تمہارے پاس تاریخ کا کوئی مستند ذریعہ تو بچتا نہیں یعنی جو اپنی احادیث کی کتابوں کو نہ مانے اُنکی لکھی تاریخ کو کون مانے؟

خان سلطان اور دئیرز اونلی ون نے تم لوگوں کو جس رستے پر دوڑایا ہوا ہے پیچھے سے اُڑتی دھول دیکھ کر لگتا ہے جہنم کنارے پہچ کر بھی تمہاری بریک نہیں لگنے والی۔ جس حدیث سے تمہاری ذلت و رسوائی کا سامان نکال کر پیش کرو اُسے تم ضعیف کہہ کر منہہ دوسری طرف موڑ لیتے ہو۔
لگتا ہے تکفیر تمہاری نس نس میں گھس بیٹھی ہے آج تو مسند احمد بن حنبل جیسی کتب کی بھی تکفیر کر ڈالی۔
ویسے امام احمد ابن حنبل کے سامنے تمہاری اوقات کیا ہے جسے تم جھٹلا رہے ہو؟
کیا نہج البلاغہ تمہارے نزدیک بکواسیات ہے؟؟
روافض کی ایک نشانی یہ ہے کہ بات نہیں واویلہ کرتے ہیں اور صحیح اور غلط کو بھول جاتے ہیں۔
امام احمد بن حنبل امت کے جلیل القدر امام ہیں، لیکن مسند احمد ساری ان کی مرتب کردہ نہیں۔
 
Last edited:

Sher-Kok

MPA (400+ posts)

جس طرح اندلس سے لے کر ہندوستان تک فاتحین کے ساتھ تم نے رشتہ داری گانٹھی ہے، لگتا ہے ملکہ وکٹوریہ بھی تمہاری نانی تھی :lol: :lol:۔

اپنی اس پوسٹ میں انہیں میرا پرکھ تمہیں نے قرار دیا تھا
سر خاک! جو تفصیل تم نے لکھی ہے اسے دیکھ کر تو سوال بنتا ہے کہ اگر سب کچھ سبائی ہی کر رہے تھے تو تمہارے پُرکھے وٹوں پر راکھ مل کر بیٹھے تھے؟

اب الٹا مجھے الزام دے رہے ہو، سچ ہے جھوٹے کا حافظہ نہیں ہوتا۔
 
Last edited:

Right Hand

Voter (50+ posts)
کیا نہج البلاغہ تمہارے نزدیک بکواسیات ہے؟؟
روافض کی ایک نشانی یہ ہے کہ بات نہیں واویلہ کرتے ہیں اور صحیح اور غلط کو بھول جاتے ہیں۔
امام احمد بن حنبل امت کے جلیل القدر امام ہیں، لیکن مسند احمد ساری ان کی مرتب کردہ نہیں۔

اب تک جتنی تم نے قلابازیاں کھائیں ہیں تمہارا اصل ٹھکانہ سرکس ہے
اور
تمہارے استخراج کو بکواسیات کہا ہے۔
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)

اب تک جتنی تم نے قلابازیاں کھائیں ہیں تمہارا اصل ٹھکانہ سرکس ہے
اور
تمہارے استخراج کو بکواسیات کہا ہے۔

میرا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، یہ قلابازیاں روافض کی پہچان ہیں
میرے استخراج میں نہج البلاغہ اور ابن عساکر ہی کا حوالہ تھا جسے تم نے بکواسیات کہا۔
اب تم قلابازی کھا کر مکر نہیں سکتے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا نہج البلاغہ تمہارے نزدیک بکواسیات ہے؟؟
روافض کی ایک نشانی یہ ہے کہ بات نہیں واویلہ کرتے ہیں اور صحیح اور غلط کو بھول جاتے ہیں۔
امام احمد بن حنبل امت کے جلیل القدر امام ہیں، لیکن مسند احمد ساری ان کی مرتب کردہ نہیں۔

محترم ، نہج البلاغہ میں آپ کے احز کر دہ ترجمہ و تشریح اور ہمارے ترجمہ و تشریح میں فرق ہے لیکن چوں کہ آپ کتابوں کو نہیں مانتے اس لئے میں صرف قرآن سے وضاحت دے رہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب آگے چلیں ؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار ... لڑتے کیوں ہو
جہاں حکومت کی بات ہو گی وہاں اختلاف ہو گا ، اور جنگ و جدل بھی ہو سکتی ہے

آپ آج کل کے حالات دیکھ لو
کوئی بندہ کسی دوسری پارٹی والے کو قایل نہی کر سکتا
چھوٹی چھوٹی چیزوں پر لڑائی ہوتی ہے

یہی حال اس زمانے میں تھا

ہمارا دین حکمرانوں اور صحابہ اور کافروں ، منافقوں پر نہی ٹکا ہوا
ہمارا دین صرف اللہ اور اسکے رسول کے گرد گھومتا ہے

باقی سب کو چھوڑو ، کسی کو برا نہ کہو ، ابو جھل بھی ہمارے سے اچھا تھا جس کی آنکھوں نے رسول کریم کو دیکھا تو تھا

اپنے آج کو دیکھو ، مستقبل کو دیکھو
اپنے اللہ اور رسول کو دیکھو کہ وہ کیا آپ سے چاہتے ہیں

آپ کی بخشش نہ کسی صحابی نے کروانی ہے اور نہ کسی اور نے
صرف رسول کریم کے احکامات ہی آپ کو بچا سکتے ہیں
اس لئے یہ فضول بحث نہ کیا کرو
نہ ایک دوسرے کو کافر کہو .... پلیز
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Tarikh at Tabari is for scholars only, who can decipher right from wrong.
Basically Tarikh at Tabri is history book and not book of hadith, so it is not considerered very authentic as Sahih Bukhari and Sahih Muslim. Later scholars did not do as much research on Tarikh at Tabari as they did on Sahih Bukhari and Sahih Muslim.
Imam Jarir at Tabari used Ibn Ishaq as his source for Islamic History.
Ibn Ishaq was a jew, some people say he was a christian who accepted islam, but the point is he used jewish sources to compile his "Tarikh Ibn Ishaq". His book got destroyed but then it was rewritten by Ibn Hisham.
My recommendation would be to read Tarikh Ibn Kathir and do not rely on any thing that goes against Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Sunan Ibn Dawood, Sunan Ibn Majah, Shamil Tirmizi and other books of similar caliber.
 
khan_sultan

Banned
پہلے تو میں تم پر یہ واضح کر دوں کہ قرآن کے علاوہ ہر کتاب میں غلطی کا امکان موجود ہے۔ میں نے پہلے بھی لکھا ہے کہ کتب احادیث میں مسند احمد بن حنبل کی استنادی حیثیت کمزور ہے، اور جو روایت تم باربار پیش کر رہے ہو اس کے راوی شدّاد ابن سعید کی تاریخ پیدائش ۱۳۰ ھ ہے جو کہ غیلان بن جریر سے روایت کرتے ہیں جن کا سن وفات ۱۲۹ ھ ہے۔ تو اس غیر متصل سند والی روایت کی کیا اہمیت ہے۔ دوسرا یہ کہ اگر روایت کو درست مان بھی لیا جائے تو متن روایت میں ایسی کونسی بات ہے جو قابل گرفت ہے، مطرف حضرت زبیرؓ سے کہہ رہے ہیں کہ آپ ایک خلیفہ کی حفاظت نہ کر سکے اور وہ شہید ہوگئے، جواب میں حضرت زبیرؓقرآن کی آیت پڑہتے ہیں کہ

اور بچتے رہو اس فتنہ سے جو مخصوص طور پر انہی لوگوں کو نہیں لاحق ہو گا جنھوں نے جرم کا ارتکاب کیا ہو گا اور جان رکھو کہ اللہ سخت پاداش والا ہے ۔الانفال ۲۵۔
اس سے حضرت زبیرؓ کی مراد یہ ہے کہ سیدنا عثمانؓ کی شہادت کے بعد جو فتنہ پیدا ہوا ہے اس کا شکار صرف اس کا ارتکاب کرنے والے مالک اشتر جیسے باغی ہی نہیں بلکہ ہم لوگ اور عامۃ المسلمین بھی ہیں۔

[/right]
.

میرا یقین محکم ہے کے ہدایت منجانب الله ہے بس انسان کوشش ضرور کرے تماری شروع کی پوسٹ ہی اس بات کی نفی کر رہی ہے تم نے امام احمد بن حنبل کی مسند کو نشانہ نہیں بنایا یاد کرو اپنے الفاظ کے مسند حنبل ایک ایسی چراگاہ ہے کےجس میں سب کی پسند کا سامان موجود ہے اور ادھر تمخ رہے ہو کے تمنے ان کو نشانہ نہیں بنایا ؟ تماری کس بات پر یقین کیا جاے ؟ مسند حنبل ہو یا مستدرک یا طبری ہو یا خلدون کی کتاب یہ سب کچھ نہیں ہیں بس تمہی سب کچھ ہو اس بحث کے بعد مجھے ایک بار پھر یقین ہو گیا ہے کے تم لوگ جو نعرہ مارتے ہو چھوٹی امی جان کا وہ صرف بہانہ ہے ورنہ تم ان کے اور ان کے بھائی کے ساتھ ظلم کرنے والوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے
دوسری اہم بات کے تم نے فرمان رسول کی بھی اس پوسٹ میں توہین کر دی رسول مقبول کا فرمان ہے کے علی حق ہے اور حق علی ہے اور تم نے مالک اشتر جو کے ان کے جرنیل تھے انکو باغی کہ دیا جب کے اس کے بر عکس جس نے مولا علی سے بغاوت کی ان کی بیعت نہ کی بلکے ان سے جنگ کی اس کے بارے تمارا عقیدہ بلکل مختلف ہے ؟ یہ سب باتیں ثابت کرتی ہیں کے تمارا نہ قران حکیم اور نہ ہی رسول مقبول کے فرمان پر ایمان ہے کیوں کے اسی قران میں الله نے آواز بلند کی کے یہ محمد تو اپنی طرف سے کچھ کہتا ہی نہیں ہے یہ سب الله کی طرف سے ہے اور تمیں کے فرمان سے اختلاف کر رہے ہو کیسے ؟ جب انہوں نے فرمایا کے علی حق ہے تو کیا مولا علی ایک باغی کو اپنا جرنیل بنائیں گے ؟ استغفراللہ

UCh3gXr.png
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یار ... لڑتے کیوں ہو
جہاں حکومت کی بات ہو گی وہاں اختلاف ہو گا ، اور جنگ و جدل بھی ہو سکتی ہے

آپ آج کل کے حالات دیکھ لو
کوئی بندہ کسی دوسری پارٹی والے کو قایل نہی کر سکتا
چھوٹی چھوٹی چیزوں پر لڑائی ہوتی ہے

یہی حال اس زمانے میں تھا

ہمارا دین حکمرانوں اور صحابہ اور کافروں ، منافقوں پر نہی ٹکا ہوا
ہمارا دین صرف اللہ اور اسکے رسول کے گرد گھومتا ہے

باقی سب کو چھوڑو ، کسی کو برا نہ کہو ، ابو جھل بھی ہمارے سے اچھا تھا جس کی آنکھوں نے رسول کریم کو دیکھا تو تھا

اپنے آج کو دیکھو ، مستقبل کو دیکھو
اپنے اللہ اور رسول کو دیکھو کہ وہ کیا آپ سے چاہتے ہیں

آپ کی بخشش نہ کسی صحابی نے کروانی ہے اور نہ کسی اور نے
صرف رسول کریم کے احکامات ہی آپ کو بچا سکتے ہیں
اس لئے یہ فضول بحث نہ کیا کرو
نہ ایک دوسرے کو کافر کہو .... پلیز

آپ کو یہ تو سمجھ آ گیا کہ صحابہ یا عام مسلمان کا دین میں کوئی حصہ نہیں ، لیکن آپ نے غلطی سے اسے اہل بیت پر بھی لاگو کر دیا ۔

آپ پہلےہمارے دلائل تو سن لیں پھر فیصلہ کیجیے گا کہ اہل بیت کا دین میں کیا حصہ ہے

khan_sultan

Banned
آپ کے کلیے کے مطابق اصلی صحابہ کی تعداد کتنی ہے ان کے نام سے ہمیں بھی مطلع کیجئے۔

صحابہ کو اصلی تعداد کا معلوم کرنا یہ کونسا سوال ہے پر چلو اس کا آسان جواب دے میں ہی دیتا ہوں صحابہ اکرام فرماتے ہیں کے ہم مومن اور منافق کی پہچان کے لیے اس کے سامنے ذکر علی کرتے تھے اگر چہرہ کھل جاتا تو سمجھ جاتے کے مومن ہے اور اگر بگڑ جاتا تو سمجھ جاتے کے وہ منافق ہے
اب مسلہ یہ ہے کے ہم کاےسےکیسے ان کی پہچان کریںکے مومن کون ہے اور منافق کون تو اس کا بھی آسان حل ہے ذکر علی کردو کسی کے سامنے یعنی کے فضائل بیان کرو ان کے اگر خوش ہو گیا تو مومن ورنہ ؟ ادھر تم بھی پرانے چاول ہو تم کو معلوم ہی ہو گا جب فضائل علی پر تھریڈ بنتا ہے تو کون کون اس کو پسند کرتا ہے اور کون کون اس میں کیڑے نکلتا ہے ؟
نوٹ میں نے ابھی تک جو بھی بات کی ہے یا حوالے دیے ہیں وہ صرف اور صرف برادران اہلسنت کی کتب سے ہیں اس لیے مجھے الزام دینے کی بجاے ان کتابوں پر توجہ دی جاے
 
Status
Not open for further replies.