Cyber_Security
Chief Minister (5k+ posts)
I was sarcastic in my remarks.بھاہی کس دنیا میں رہتے ہو کل کے وفاقی وزیر فواد چودہری کے ٹویٹر میسج پڑھ لو جو اخباروں اور چینلوں پر بھی چلے ہیں - روز چور ڈاکو کہنا بد زبانی نہیں کیا ؟ بغیر ثبوت الزام کا اب کیا جواز ہے اگر چور ڈاکو ہیں تو کیس بنا کر اندر کرو - کیا فردوس عاشق اعوان ، فواد چودہری ، فیصل واڈا ، مراد سعید کی زبان سے کوئی ترقی یا خوشحالی کی بات سنی سواہے روزانہ چور ڈاکو کا الزام لگانے کے - اس سے زیادہ گالی کیا ہو گی خیر فواد چودری نے تو کتا اور کتے کا بچا جانے کیا کیا کہا ہے -
May khud PTI waloon say bohat galiyaan kha chuka hoon because I criticise IK every now and then.