Hassan Nisar warns PMLN Leadership on their abusive language & personal attacks

Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
بھاہی کس دنیا میں رہتے ہو کل کے وفاقی وزیر فواد چودہری کے ٹویٹر میسج پڑھ لو جو اخباروں اور چینلوں پر بھی چلے ہیں - روز چور ڈاکو کہنا بد زبانی نہیں کیا ؟ بغیر ثبوت الزام کا اب کیا جواز ہے اگر چور ڈاکو ہیں تو کیس بنا کر اندر کرو - کیا فردوس عاشق اعوان ، فواد چودہری ، فیصل واڈا ، مراد سعید کی زبان سے کوئی ترقی یا خوشحالی کی بات سنی سواہے روزانہ چور ڈاکو کا الزام لگانے کے - اس سے زیادہ گالی کیا ہو گی خیر فواد چودری نے تو کتا اور کتے کا بچا جانے کیا کیا کہا ہے -
I was sarcastic in my remarks.
May khud PTI waloon say bohat galiyaan kha chuka hoon because I criticise IK every now and then.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
I was sarcastic in my remarks.
May khud PTI waloon say bohat galiyaan kha chuka hoon because I criticise IK every now and then.
Yes my point proved who is more abusive. By the way it is leader's responsibility to set the tone of followers and you know the tone of IK.
 

Back
Top