Happy Joining Day To Me

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
0%20%2867%29.jpg

Just for [MENTION=25826]tariisb[/MENTION]
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
@tariisb

Congs brother for contributing so positively to this community. I follow your posts with interest as they are always quality and spott on. Plz keep this on.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
@tariisb
ایک گُذارش جِسے نصیحت سمجھنے کی گنجائش بھی ہے :)۔
آپ کی باتوں میں موجود توازن کی بِنا پر تائید کرتا ہوُں لیکن کبھی بھی حق بات کہنے میں تامل نہ کیجئے گا "کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے" جیسے خدشوں کو سچ کی راہ میں مت آنے دیجئے گا۔
بڑا آسان ہے چلتی ہوا کے رُخ پہ اُڑنا، جہادیوں کے فساد کی توصیف و تحسین کے مشکیزے بھرنا، جرنیلوں کو غازی بتانا، مُلا کو عاشق دِکھانا لیکن جِن کا مُرشد اقبال ہو وہ نہ مُلا کی پرواہ کرتے ہیں نہ جعلی مجاہد سے ڈرتے ہیں نہ وطن فروش حجاموں سے۔
حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار تو کر جائیگا ٹپکا جو لہو میرا
 
Last edited:

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
الله آپکو پہلی سالگرہ مبارک کرے دعا یہی ہے کہ اپ اپنی ١٠٠ ویں سالگرہ بھی اس فورم پر منائیں

first-birthday-partys600x600.jpg

:lol: بس ایک نصیحت ہے بو ترابی کی باتوں میں نہ آییے گا
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
@tariisb

Congs brother for contributing so positively to this community. I follow your posts with interest as they are always quality and spott on. Plz keep this on.

آپ جیسے قدردان جہاں ہوں وہاں ، پتھر بھی ہیروں کی مانند چمکتے ہیں ، بڑی نوازش جناب :)​
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ایک گُذارش جِسے نصیحت سمجھنے کی گنجائش بھی ہے :)۔
آپ کی باتوں میں موجود توازن کی بِنا پر تائید کرتا ہوُں لیکن کبھی بھی حق بات کہنے میں تامل نہ کیجئے گا کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے جیسے خدشوں کو سچ کی راہ میں مت آنے دیجئے گا۔
بڑا آسان ہے چلتی ہو کے رُخ پہ اُڑنا، جہادیوں کے فساد کی توصیف و تحسین کے مشکیزے بھرنا، جرنیلوں کو غازی بتانا، مُلا کو عاشق دِکھانا لیکن جِن کا مُرشد اقبال ہو وہ نہ مُلا کی پرواہ کرتے ہیں نہ جعلی مجاہد سے ڈرتے ہیں نہ وطن فروش حجاموں سے۔
حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار تو کر جائیگا ٹپکا جو لہو میرا

بعض سورتوں میں ، میں اپنے ناقص الم کی وجہ سے ، "توقف" کر لیتا ہوں ، کوشش یہی ہوتی ہے کہ ، جہاں میں ابھی "طفل" ہوں ، وہاں کیا راۓ زنی کروں

اس فورم پر میں نے آپ ہی سے یہ سب سیکھا ہے ، اور ابھی بھی ، بلکہ ہمیشہ شاگرد ، طالب ہی رہوں گا ،

یہی امید کرتا ہوں ، مجھے "ٹوکنے" سمجھانے میں آپ ، فیاضی سے ہی کام لیں گے ،

الله آپ کا اکرام بلند کرے ، آمین

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
الله آپکو پہلی سالگرہ مبارک کرے دعا یہی ہے کہ اپ اپنی ١٠٠ ویں سالگرہ بھی اس فورم پر منائیں

first-birthday-partys600x600.jpg

:lol: بس ایک نصیحت ہے بو ترابی کی باتوں میں نہ آییے گا

آمین ، بلکہ مولوی صاھب والا ، مخرج کے مطابق طویل "آ آ آ آ م م م م م م مین "

بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا جی ، اور اس کیک کا بھی ، کیوں تکلف کیا ؟؟؟؟ چلیں کھا لیتا ہوں ، آپ ناراض مت ہوں

(bigsmile)آپ اور ترابی کی باتوں میں آنا ، خوش نصیبی ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایک گُذارش جِسے نصیحت سمجھنے کی گنجائش بھی ہے :)۔
آپ کی باتوں میں موجود توازن کی بِنا پر تائید کرتا ہوُں لیکن کبھی بھی حق بات کہنے میں تامل نہ کیجئے گا کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے جیسے خدشوں کو سچ کی راہ میں مت آنے دیجئے گا۔
بڑا آسان ہے چلتی ہو کے رُخ پہ اُڑنا، جہادیوں کے فساد کی توصیف و تحسین کے مشکیزے بھرنا، جرنیلوں کو غازی بتانا، مُلا کو عاشق دِکھانا لیکن جِن کا مُرشد اقبال ہو وہ نہ مُلا کی پرواہ کرتے ہیں نہ جعلی مجاہد سے ڈرتے ہیں نہ وطن فروش حجاموں سے۔
حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار تو کر جائیگا ٹپکا جو لہو میرا

waaaah kya phenta parwaaney waali naseehat ki hai

یہ کہاں کی دوستی ھے کہ بنے ھیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا

;)
 
nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)

آمین ، بلکہ مولوی صاھب والا ، مخرج کے مطابق طویل "آ آ آ آ م م م م م م مین "

بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا جی ، اور اس کیک کا بھی ، کیوں تکلف کیا ؟؟؟؟ چلیں کھا لیتا ہوں ، آپ ناراض مت ہوں

(bigsmile)آپ اور ترابی کی باتوں میں آنا ، خوش نصیبی ہے
[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif] [/FONT]

میرے آخری جملے کے بعد اپ نے اتنا زوردار امین
girlroying.gif
کہا شکریہ
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
waaaah kya [HI]phenta parwaaney waali naseehat[/HI] ki hai
:lol: :lol:

یہ کہاں کی دوستی ھے کہ بنے ھیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا;)
جِن کے سر بغاوتوں کے مسکن ہوں اُنکے لیے محسن نقوی نے بڑے خوبصورت شعر کہے تھے، آپکی نذر
جلیں تو جل جائیں ہونٹ، بولو
کٹیں تو کٹ جائیں ہاتھ، لِکھو
مزا تو جب ہے کہ زہر پی کر
حدیثِ آبِ حیات، لِکھو
میں پیاس سے جاں بہ لب ہوں دیکھو
وہ بہہ رہا ہے فرات، لِکھو
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

:lol: :lol:

جِن کے سر بغاوتوں کے مسکن ہوں اُنکے لیے محسن نقوی نے کے بڑے خوبصورت شعر کہے تھے، آپکی نذر
جلیں تو جل جائیں ہونٹ، بولو
کٹیں تو کٹ جائیں ہاتھ، لِکھو
مزا تو جب ہے کہ زہر پی کر
حدیثِ آبِ حیات، لِکھو
میں پیاس سے جاں بہ لب ہوں دیکھو
وہ بہہ رہا ہے فرات، لِکھو

aaaaye haaye waaah bass loot liya mushaira aaj aapne, bohat he aaala, waisey m soch raha hoon kattay hathon se pyala uthaye jalay honton se zehar peetey kaisey lagen gay tari bhai, ufff yeh to bari gambheer stithi ban jaey gi ittehaas k panno m
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Bohut bohut mubarak ho Janab , Allah aap ko achi sehet ke saath khushiyon bhari omar aur zindagi Naseeb kare aur siasat.pk par aap ka aur hamara saath qayam rahe ............samajh lain main ne yeh post karne se pehle Kornish bajai hai
 
Khalid

Minister (2k+ posts)
[MENTION=25826]tariisb[/MENTION]

Assalam-o-Alaikum

janab aap ko buhat buhat mubarak ho ... aap ny pooorey saal hum logon ko bardasht kiya ... aayenda bhe umeed hai k aap aisey hi bardasht kurtey rahen gaye ... aap sy buhat kuch seekhney ko mila ... aur akhir mein hum sab ki taraf sy aap k liye ....
r7ufa.jpg

;) ;) ;)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Bohut bohut mubarak ho Janab , Allah aap ko achi sehet ke saath khushiyon bhari omar aur zindagi Naseeb kare aur siasat.pk par aap ka aur hamara saath qayam rahe ............samajh lain main ne yeh post karne se pehle Kornish bajai hai

Thanks Jigar , and Bigger Thanks for Kornish (bigsmile)
 
Back
Top