Yeh kis jaga ka tazkara ho raha hai :P?
congratulations...:)
@tariisbایک گُذارش جِسے نصیحت سمجھنے کی گنجائش بھی ہے :)۔
آپ کی باتوں میں موجود توازن کی بِنا پر تائید کرتا ہوُں لیکن کبھی بھی حق بات کہنے میں تامل نہ کیجئے گا کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے جیسے خدشوں کو سچ کی راہ میں مت آنے دیجئے گا۔
بڑا آسان ہے چلتی ہو کے رُخ پہ اُڑنا، جہادیوں کے فساد کی توصیف و تحسین کے مشکیزے بھرنا، جرنیلوں کو غازی بتانا، مُلا کو عاشق دِکھانا لیکن جِن کا مُرشد اقبال ہو وہ نہ مُلا کی پرواہ کرتے ہیں نہ جعلی مجاہد سے ڈرتے ہیں نہ وطن فروش حجاموں سے۔
حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار تو کر جائیگا ٹپکا جو لہو میرا
الله آپکو پہلی سالگرہ مبارک کرے دعا یہی ہے کہ اپ اپنی ١٠٠ ویں سالگرہ بھی اس فورم پر منائیں
![]()
:lol: بس ایک نصیحت ہے بو ترابی کی باتوں میں نہ آییے گا
@tariisbایک گُذارش جِسے نصیحت سمجھنے کی گنجائش بھی ہے :)۔
آپ کی باتوں میں موجود توازن کی بِنا پر تائید کرتا ہوُں لیکن کبھی بھی حق بات کہنے میں تامل نہ کیجئے گا کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے جیسے خدشوں کو سچ کی راہ میں مت آنے دیجئے گا۔
بڑا آسان ہے چلتی ہو کے رُخ پہ اُڑنا، جہادیوں کے فساد کی توصیف و تحسین کے مشکیزے بھرنا، جرنیلوں کو غازی بتانا، مُلا کو عاشق دِکھانا لیکن جِن کا مُرشد اقبال ہو وہ نہ مُلا کی پرواہ کرتے ہیں نہ جعلی مجاہد سے ڈرتے ہیں نہ وطن فروش حجاموں سے۔
حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار تو کر جائیگا ٹپکا جو لہو میرا
آمین ، بلکہ مولوی صاھب والا ، مخرج کے مطابق طویل "آ آ آ آ م م م م م م مین "
بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا جی ، اور اس کیک کا بھی ، کیوں تکلف کیا ؟؟؟؟ چلیں کھا لیتا ہوں ، آپ ناراض مت ہوں
(bigsmile)آپ اور ترابی کی باتوں میں آنا ، خوش نصیبی ہے
[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif] [/FONT]
:lol: :lol:waaaah kya [HI]phenta parwaaney waali naseehat[/HI] ki hai
یہ کہاں کی دوستی ھے کہ بنے ھیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا;)
:lol: :lol:
جِن کے سر بغاوتوں کے مسکن ہوں اُنکے لیے محسن نقوی نے کے بڑے خوبصورت شعر کہے تھے، آپکی نذرجلیں تو جل جائیں ہونٹ، بولو
کٹیں تو کٹ جائیں ہاتھ، لِکھو
مزا تو جب ہے کہ زہر پی کر
حدیثِ آبِ حیات، لِکھو
میں پیاس سے جاں بہ لب ہوں دیکھو
وہ بہہ رہا ہے فرات، لِکھو
Bohut bohut mubarak ho Janab , Allah aap ko achi sehet ke saath khushiyon bhari omar aur zindagi Naseeb kare aur siasat.pk par aap ka aur hamara saath qayam rahe ............samajh lain main ne yeh post karne se pehle Kornish bajai hai
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|