قوم " یا حکمرانوں کا اصل مسلہ اصل مسائل پر سے توجہ ہٹانا ہے "
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عمران سے لوگوں کی توقع کتنی ہائی ہیں .
ورنہ شریفوں اور اس کے حواریوں کی کوئی نا زیبا بات انہیں عجیب ہی نہیں لگتی
بالکل صحیح کہا آپ نے۔
کہاں ہے آپ ؟ بہت دن ہوئے نظر نہیں آئیں
.غلط تو میں کبھی کہتی نہیں
غلط تو میں کبھی کہتی نہیں ..
:)
میں ابھی زیادہ تر دوسرے ٹھکانے پر نظر آتی ہوں ...
چکر یہاں کا بھی روز ہی لگاتی ہوں ...لیکن کچھ ایسا نہیں ملتا جس پر لکھوں ..
بس خاموشی سے تھوڑا بہت پڑھ لیتی ہوں ....
No matter how you describe it or Imran Khan justifies it,
the damage has been done. He has given his opponents
a full-toss and he cannot expect that the ball will not
be dispatched out of the stadium. He asked for it!
اچھا، پڑھتی یہاں ہیں اور لکھتی وہاں ہیں۔ ٹھیک ہے بھائی، یہ بھی ٹھیک ہے۔
No matter how you describe it or Imran Khan justifies it,
the damage has been done. He has given his opponents
a full-toss and he cannot expect that the ball will not
be dispatched out of the stadium. He asked for it!
چھوڑو بھائی، یہ بھی کسی شرمناک لاک ڈاوٗن کی طرح کسی پھٹیچر اخبار یا رسالے کا کالم ہی رہ جائے گا۔
اور بعد پنامہ کے بھی کیا ہوگا؟ ڈانس کرے گی یہ قوم، ایک اور دھرنا ہوگا۔ پھر سے کسی کی شلوار بھگونے کا عہد ہوگا، پھرسے کسی دھاندلی کا رونا ہوگا۔ آخر میں قوم کو شعور دے دینے کا اعلان ہوگا۔
اس قوم کی کبھی حالت نہیں بدلی، جس نے کبھی خود اپنی حالت بدلنے کو ترجیح نہیں دی۔
ٰیہاں ہمارے پاس یا تو شریف اور زرداری ہیں، یا مخلصانہ بونگیاں۔ ادھر کھائی، ادھر سمندر۔ اب کس کس کو بندہ روئے؟
ہمارا بونگا ٹرمپ اس وقت دنیا کی سپر پاور کا صدر ہے .....
تو آپ کا بونگا ملک کا وزیر عزم کیوں نہیں بن سکتا ..
الله نے چاہا تو ضرور بنے گا ..انشاء الله
خدا خیر کرے آپ بونگوں کی حکومتیں بنوانے پر کیوں تلی ہوئ ہیں
قوم " یا حکمرانوں کا اصل مسلہ اصل مسائل پر سے توجہ ہٹانا ہے "
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عمران سے لوگوں کی توقع کتنی ہائی ہیں .
ورنہ شریفوں اور اس کے حواریوں کی کوئی نا زیبا بات انہیں عجیب ہی نہیں لگتی
جس کی پھٹی ہو اسے پھٹیچر کہتے ہیں اور دنیا جانتی ہے پانامہ لیکس سے لیکر عدالتی میں تلاشی تک کس خاندان کی پھٹی ہوئی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|