Farooq Ahmad
Minister (2k+ posts)
فیس بکی دانشوڑ اور لکھاریوں کے آگے چند گزارشات اور چند سوالات رکھنے کی گستاخی کرنا چاہوں گا
(1) جس محمفل میں عمران خان نے یہ الفاظ استعمال کیے وہ ایک غیر رسمی محفل تھی نا کہ پریس کانفرنس
(2) ہر انسان کو بند کمرے اور گھر کی چار دیواری میں رہ کر کسی کے بارے میں کسی قسم کی بھی رائے رکھنے کا حق ہے
(2) غیر رسمی گفتگو کے دوران آپ اور میں بھی ایسے الفاظ استعمال کر لیتے ہیں کیونکہ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ بات ہمارے درمیان ہی رہے گی اور اس سے کسی کی دل آزاری نہیں ہو گی
(4) عمران خان نے کسی موقع پر ڈیرن سیمی وغیرہ کو پھٹیچر نہیں کہا بلکہ کوئٹہ گلیڈیٹر کے کھلاڑیؤں کے لیے یہ الفاظ استعمال کیے۔ اب تو وون رچرڈز اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے مالک عمر ندیم بھی یہی بات کر چکے ہیں کہ ان کھلاڑیوں کے نا ہونے کی وجہ سے ہماری ٹیم میچ ہاری
(5) اگر آپ کو اور ہمیں چار دیواری میں بیٹھ کر کوئ رائے قائم کرنے اور ایسے الفاظ استعمال کرنے کا حق ہے تو عمران خان کو کیوں نہیں ہے؟؟؟
(6) ایک شخص نے یہ الفاظ صیغہ راز میں رکھے جانے کے پیش نظر ادا کیے جس کا کسی کو نہیں پتا چلنا تھا۔ گھر کی بات گھر میں رہ جاتی۔ نا ملک کی بد نامی کا مسلئہ پیش آتا نا کچھ اور۔ سوال اصل یہ ہے کہ جس صحافی نے صحافتی اقدار کو پامال کرتے ہوے اس وڈیو کو نشر کیا اس سب ہنگامے اور بدتمیزی کی ذمہ دار وہ نہیں ہے؟؟ یہ گھر کی بات گھر میں رہ جاتی اس بات کو سر عام لانے والی صحافی کی کوئ غلطی نہیں ہے جس نے سستہ شہرت کے لیِے ایسی گھٹیا حرکت کی؟؟؟
ویسے آپ حضرات جو بھی کہیں جو کھلاڑی کوئٹہ کو دیے گئے تھے وہ کسی کام کے نہیں تھے۔