غیرت مند اور مہمان نواز قوم
آئیں آج آپ کو غیرت مند قوم کی نشانیاں بتاتے ہیں
ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے منہ میں گولیاں مار کے قتل کر دیا جاتا ہے اور قوم کی غیرت نہیں جاگتی
شریفوں کا پورا خاندان پے در پے جھوٹ بول کے بیرون ملک اپنی ساری جائیداد تسلیم کر لیتا ہے اور قوم کی غیرت نہیں جاگتی...