Hamza Ali Abbasi's "PHATEECHAR" message for Imran Khan and Pakistanis...

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
قوم " یا حکمرانوں کا اصل مسلہ اصل مسائل پر سے توجہ ہٹانا ہے "
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عمران سے لوگوں کی توقع کتنی ہائی ہیں .
ورنہ شریفوں اور اس کے حواریوں کی کوئی نا زیبا بات انہیں عجیب ہی نہیں لگتی
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
قوم " یا حکمرانوں کا اصل مسلہ اصل مسائل پر سے توجہ ہٹانا ہے "
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عمران سے لوگوں کی توقع کتنی ہائی ہیں .
ورنہ شریفوں اور اس کے حواریوں کی کوئی نا زیبا بات انہیں عجیب ہی نہیں لگتی
بالکل صحیح کہا آپ نے۔
کہاں ہے آپ ؟ بہت دن ہوئے نظر نہیں آئیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل صحیح کہا آپ نے۔
کہاں ہے آپ ؟ بہت دن ہوئے نظر نہیں آئیں

غلط تو میں کبھی کہتی نہیں ..
:)

میں ابھی زیادہ تر دوسرے ٹھکانے پر نظر آتی ہوں ...
چکر یہاں کا بھی روز ہی لگاتی ہوں ...لیکن کچھ ایسا نہیں ملتا جس پر لکھوں ..
بس خاموشی سے تھوڑا بہت پڑھ لیتی ہوں ....
 
viceKaptan

Senator (1k+ posts)
No matter how you describe it or Imran Khan justifies it,
the damage has been done. He has given his opponents
a full-toss and he cannot expect that the ball will not
be dispatched out of the stadium. He asked for it!
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا، پڑھتی یہاں ہیں اور لکھتی وہاں ہیں۔ ٹھیک ہے بھائی، یہ بھی ٹھیک ہے۔

چھوڑو بھائی، یہ بھی کسی شرمناک لاک ڈاوٗن کی طرح کسی پھٹیچر اخبار یا رسالے کا کالم ہی رہ جائے گا۔
اور بعد پنامہ کے بھی کیا ہوگا؟ ڈانس کرے گی یہ قوم، ایک اور دھرنا ہوگا۔ پھر سے کسی کی شلوار بھگونے کا عہد ہوگا، پھرسے کسی دھاندلی کا رونا ہوگا۔ آخر میں قوم کو شعور دے دینے کا اعلان ہوگا۔
اس قوم کی کبھی حالت نہیں بدلی، جس نے کبھی خود اپنی حالت بدلنے کو ترجیح نہیں دی۔
ٰیہاں ہمارے پاس یا تو شریف اور زرداری ہیں، یا مخلصانہ بونگیاں۔ ادھر کھائی، ادھر سمندر۔ اب کس کس کو بندہ روئے؟
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا، پڑھتی یہاں ہیں اور لکھتی وہاں ہیں۔ ٹھیک ہے بھائی، یہ بھی ٹھیک ہے۔

:lol:

یہاں کہاں پڑھتی ہوں ..سرسری نظر ڈالتی ہوں ..جو تھریڈ شروع ہوتی ہے ..تیسری یا چوتھی پوسٹ سے آگے نہیں جاتی ہے ..
اور جو جاتی ہے وہ اپنی " خوش اخلاقی " کی وجہ سے جاتی ہے جس کی میں تاب نہیں لا سکتی ..
وہاں ابھی تک اس لئے لکھ رہی ہوں کہ ماحول صاف ستھرا ہے ...میں تو وقت گزاری کے لئے آتی ہوں ....جہاں اچھا وقت گزرے .
یہاں بہت اچھا وقت گزارا ہوا ہے اس لئے اس جگہ سے بھی انس ہے ..بہت سے دوست بھی ہیں یہاں پر ..اپنی موڈ عینی بھی یہاں ہیں ،،فاطمہ بھی یہاں ہیں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
No matter how you describe it or Imran Khan justifies it,
the damage has been done. He has given his opponents
a full-toss and he cannot expect that the ball will not
be dispatched out of the stadium. He asked for it!

جو کچھ حمزہ عباسی نے کہا ہے اس کے بعد بھی .
کیا عمران کا اوئے اور پھٹیچر کہنا شریفوں کی ہر کرپشن ، نا اہلی سے بڑا جرم ہے
کیا شہباز شریف اپنے ہی ملک کے معزز صدر کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی بات نہیں کرتا رہا ہے .
کچھ تو انصاف کریں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چھوڑو بھائی، یہ بھی کسی شرمناک لاک ڈاوٗن کی طرح کسی پھٹیچر اخبار یا رسالے کا کالم ہی رہ جائے گا۔
اور بعد پنامہ کے بھی کیا ہوگا؟ ڈانس کرے گی یہ قوم، ایک اور دھرنا ہوگا۔ پھر سے کسی کی شلوار بھگونے کا عہد ہوگا، پھرسے کسی دھاندلی کا رونا ہوگا۔ آخر میں قوم کو شعور دے دینے کا اعلان ہوگا۔
اس قوم کی کبھی حالت نہیں بدلی، جس نے کبھی خود اپنی حالت بدلنے کو ترجیح نہیں دی۔
ٰیہاں ہمارے پاس یا تو شریف اور زرداری ہیں، یا مخلصانہ بونگیاں۔ ادھر کھائی، ادھر سمندر۔ اب کس کس کو بندہ روئے؟

ہمارا بونگا ٹرمپ اس وقت دنیا کی سپر پاور کا صدر ہے .....
تو آپ کا بونگا ملک کا وزیر عزم کیوں نہیں بن سکتا ..
الله نے چاہا تو ضرور بنے گا ..انشاء الله
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​خدا خیر کرے آپ بونگوں کی حکومتیں بنوانے پر کیوں تلی ہوئ ہیں

ہمارا بونگا ٹرمپ اس وقت دنیا کی سپر پاور کا صدر ہے .....
تو آپ کا بونگا ملک کا وزیر عزم کیوں نہیں بن سکتا ..
الله نے چاہا تو ضرور بنے گا ..انشاء الله
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
جس کی پھٹی ہو اسے پھٹیچر کہتے ہیں اور دنیا جانتی ہے پانامہ لیکس سے لیکر عدالتی میں تلاشی تک کس خاندان کی پھٹی ہوئی ہے
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
قوم " یا حکمرانوں کا اصل مسلہ اصل مسائل پر سے توجہ ہٹانا ہے "
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عمران سے لوگوں کی توقع کتنی ہائی ہیں .
ورنہ شریفوں اور اس کے حواریوں کی کوئی نا زیبا بات انہیں عجیب ہی نہیں لگتی

جس کی پھٹی ہو اسے پھٹیچر کہتے ہیں اور دنیا جانتی ہے پانامہ لیکس سے لیکر عدالتی میں تلاشی تک کس خاندان کی پھٹی ہوئی ہے

پوری پی ٹی آئی اجکل اخلاق کے اعلیٰ معیار پرہے
کارکن لیڈر کو دیکھہ کر ہی رنگ پکڑتا ہے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
Junabe Khan sb ne jo kaha iski saaqat me rati bar logoun ko shuba nai hona chiye......Khan ne bilkul thekk compare kiya Sami ko Kp aur Gayl ke sath.......Kaptan acha he ykin tgra player nhi he......baqi to aur kisi ka zikar kiya.

Aur phir Khan ki bat cricket ke bare me pathar pe SOOONE ki lakeer he.
 
Farzand e Pakistan

MPA (400+ posts)
C6VFSGOWgAMPwV1.jpg:large