Governor Punjab Sarwar Khan was part of London Plan - Javed Hashmi

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Dirty face of politics



اس کا مطلب ہے کہ پاک فوج اور آئ ایس آئ کو ویسے ہی تم پٹواریوں نے بدنام کیا ہے پہلے غلط سمجھے تھے یا اب غلط سمجھ رہے ہو یا نورے کو دورہ امریکا سے واپسی پر کسی اور پر شک ہو جاۓ گا تم پٹواریوں کو کیوں تمارے نورے کی امریکا نے اس معاملے جو جو کلاس لینی ہے اس کے بعد لیکن ذرا تمہارا نورا یہ الزام اپنی زبان سے ایک بار لگاے پھر لیکن نورے کی اتنی اوقات ہے نہیں کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ پنگا ود امریکا بلکل ناٹ چنگا ،،، بات کرنے سے پہلے
دماغ استمال کر لیا کرو جو کہ ہے تو ناممکن بات

[hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] @ دماغ

بھائی اپنی تصیح کر لو، دماغ کا پٹواریوں میں کیا کام؟
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Re: Dirty face of politics

[hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] @ دماغ

بھائی اپنی تصیح کر لو، دماغ کا پٹواریوں میں کیا کام؟




بھائی انسان ہوں غلطی ہو جاتی ہے نا روانی میں لکھ گیا ویسے میں دیہاڑی داروں سے بچ کے ہی رہتا ہوں لیکن اس کی بات ہی ایسی تھی جواب دینے کی غلطی بھی کر گیا اور دماغ کی بات کی بھی غلطی کر دی آیندہ خیال رکھوں گا
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dirty face of politics

If this is true that USA conspired and wanted army to takeover then why US states department was repeatedly favouring NS?
One thing is really ridicules, I mean why do you guys take so serious state departments statement.

Usa once said 911 done by Osama did they ever proved that in court ? and what the facts are saying its an inside job.

Usa once said Iraq had weapons of mass destruction did they found them?

Dear, It is a master plan of the west and the jews to create a tension
to break pakistan and somehow denuclearize pakistan

for greater Israel and stop Chinese investment to strengthen pakistan.


 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dirty face of politics

اس اسلم بیگ کو 'سچائی' کا علم کہا سے ہوگیا جو موجودہ آئی ایس آئی کو نہ ہو سکا اور ایک سابق فوجی جرنیل کو ہو گیا۔ یہ اسلم بیگ تو خود ایک بڑا سازشی کردار ہے۔ اصغر خان کیس میں اسکا نام نہیں ہے کہ اس نے سیاستدانوں میں ایک سازش کرانے کے لیے پیسے بانڈے تھے جن میں نواز اور یہ ہاشمی بھی شامل ہیں؟

ارے پٹواریوں ایک فیصلہ کرلو کہ یہ آرمی کی سازش ہے، کہ آئی ایس آئی کی، یا کینیڈا کی، یا قادیانیوں کی، یا امریکہ کی۔ پیچارے عوام کو پریشان کر کے رکھا ہے وہ تم جھوٹوں اور لعنتیوں کے کس الزام پہ یقین کرے؟

افسوس کہ تیری عقل گیٹیاں وچ ور گئ اے
کوئی گل نہیں اسی وی ایتھے ای آں تینو چھیتی ہوش آ جاوے گی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Dirty face of politics

افسوس کہ تیری عقل گیٹیاں وچ ور گئ اے
کوئی گل نہیں اسی وی ایتھے ای آں تینو چھیتی ہوش آ جاوے گی


آج مجھے پتا چلا کہ پٹواری 'عقل ' نامی کسی چیز سے بھی واقف ہیں۔ ہاہاہا
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Modren zamanay ka MIR JAFFER aur SHARIF FAMILY ka paltoo rakhwala JAVID HASHMI .... DAGIE .. DAGIE .. DAGIE .. DAGIE
 

t_nsaim

MPA (400+ posts)
Re: Dirty face of politics

One thing is really ridicules, I mean why do you guys take so serious state departments statement.

Usa once said 911 done by Osama did they ever proved that in court ? and what the facts are saying its an inside job.

Usa once said Iraq had weapons of mass destruction did they found them?

Dear, It is a master plan of the west and the jews to create a tension
to break pakistan and somehow denuclearize pakistan

for greater Israel and stop Chinese investment to strengthen pakistan.



Stupid logic of a Patwari.
 

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
what is the status of Javid hashmi ???? WHY his status is still President of PTI ??? WHY IK and PTI party still confused about Javid Hashmi ?.... the problem of all the paki they don't know who's their Enemies and who's their friends ???
 

closedstreet

Senator (1k+ posts)
he is the one who sold 4 party tickets for 7.5 croros without informing Imran Khan,even the vehicles being used by him these days is given in lieu of that money by one candidate.I am feeling ashamed of our media who is mounting him on us on daily bases, i THINK we will remain cheap since everything is on sale
 

kaptaan

MPA (400+ posts)
hahahahah......yeah ***** hogay gai, isko sab sai bara sudma yeah howa hai keh khan sahab nai isko bikul bhee lift nahe karai iskai janai kai baad...khan saab totally ignored him and made him look like a man who had no impact in the party has left......literally.
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
اسلم بیگ کی اپنی پھٹی ہوئی ہے اس کو پتہ ہے اگر تحریک کامیاب ہو گئ تو اصغر خان کیس میں اس کو جیل ہو جائے گی۔ دوسرا یہ بھی جنگ گروپ کا چمچہ ہے ایک ہی گنگ ہے سارے حرامیوں کا کیا جج کیا جرنیل جس جس نے اس ملک کو چونا لگایا ہے اور حرام کے مال سے محلوں کے محل کھڑے کیے ہوئے ہیں اور دن رات ایک کر کے دھن بنایا ہے وہ کسی پاگل کتے کی طرح گز گز بھر کی زبان نکال کر خان پر گندی رال ٹپکانے کو بے چین ہیں ان کا بس چلے پورے کے پورے خان کو کچا چبا ڈالیں کیونکہ جو کچھ خان کرنے جارہے اس کے ڈر سے ان کے اندر تک مرچیں لگی ہوئی ہیں اس لیئے سارے کتے کف اڑاتے ہوئے ملیں گے کوئی دن ہو خان ناکام ہو لوگ مایوس ہو کر گھروں کو چلے جائیں اور ہم پھر سے لوٹ مار کریں یا جو مال پانی بنایا ہوا ہے اس پر عیاشیاں چلتی رہیں۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
As PTI president, he perhaps gave 2 interviews and 2 press conference in 2 years...and since leaving PTI, he has been giving 2 interviews and 2 pressers each day.
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
Re: Dirty face of politics

بدتمیزوکم از کم تمیز ہی سیکھ لو اگر تمہارا وقت گذر ہی گیا تھا ہاشمی کے ساتھ جو تم سے اختلاف کر لے اُسے منہ سے گولی مارتے ہو جب ہاشمی نے ن لیگ چھوڑی تھی کسی نے اُسے لعن طعن نہیں کی۔
تمہارا حال
جیسا بد تمیز لیڈر ویسے بد تمیز سپورٹر

(clap)(clap)(clap)(clap)
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
this governor punjab server is uk,s guy.and uk,s guys are loyal to uk not to pakistan.shareefs such bewakoofis will sink them
 

Back
Top