Government should allow Taliban to open office - Imran Khan

mehar ali

Politcal Worker (100+ posts)
As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

Following footsteps of their leadership, would PTI like to invite TTP to open offices in their houses and all PTI offices will be declared equivalent to TTP....??

also, PTI will request all PTI office bearers to join TTP with their families??

Will IK also announce joining of his sons in TTP?

1239012_649215768429582_1802817652_n.jpg

14499_649289071755585_560987907_n.jpg

1375906_728020227213976_255755841_n.jpg

1280840_649450871739405_99974880_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

Obviously Yes.......on one hand you want to negotiate & without their office with whom you will negotiate ?
 
kakajee

Minister (2k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

Tahir-ul-Padri should also come out of his Shahadat Proof container to do Jihad against Taliban if he is serious about it.
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

جب لاکھوں مسلمانو کے قاتل امریکہ کے سفارت خانے پاکستان اور دیگر مسلم ممالک میں کھل سکتے ہیں. یہودی فنڈنگ سے چلنے والی این جی او کے دفاتر پاکستان میں کھل سکتے ہیں تو پھر پچاس ہزار پاکستانیو کے قاتل طالبان کا دفتر کیوں نہیں کھل سکتا؟
 
Usman Muhammad

Politcal Worker (100+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

Now government should and kill hardliner Talibans who challange government writ. TTP should show maturity and if they agreed they will vanish this terrorism menace forever. If not Pakistan army will never conquer its own cities forever.
 
khan afghan1

Minister (2k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

Imran Khan is a great leader and true leaders always think
good for their people.We support Ik in every decision though
some time decision goes wrong but we should not criticize him.
he is trying to bring peace to the country.MQM is terrorists organization
involved in the killing of innocents people in karachi and also in the killing
of security and media people.The same with Nawaz Sharif he is in regular contact
with Lashkar e Jhangvi and other lashkar ang group in Punjab but everyone even the media
is silent on this issue.only when the great KHAN say something good all the mafia group of
Karachi and PMLN crying in the media.If you want to fight with TALIBAN then join with forces
along with your other families members and fight them ,Dont kill others love one.
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

He didn't asked anyone to join TTP are you just putting words in his mouth.please donot exaggerate.
Or alternately are you suggesting IK to join TUQ TUQ LOL.
 
AhsanAltaf1

abhi ager IK inkai peer koi join kerlai to phir us sai zaida naik-o-kar banda dunya main koi nahi hoga , LOL
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

Like leader like supporter..........!!

اشارہ تو شیخ السلام کر رہے ہیں اور الزام آپ ہم پر لگا رہے ہیں
:lol:
ویسے ہمیں خان کا سپوٹر ہونے پر اس سے کہیں زیادہ فخر ہے جتنا آپ کو شیخ السلام کی مریدی پر

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

خوشی اس بات کی ہوئی کے

اسلام کو بیچ کر شکم پری کرنے والا " کوچی داڑھی " والا منافق طاہر ال " لاہوتی "
کا
امریکی نمک خواری کا سچ آخر باہر آنا شروع ہو گیا ہے الحمدولللہ

آج ہم سب وہ کارکنان جو خان صاحب کے " طایر لاہوتی " سے لانگ " مرچ " میں اتحاد کے مخالف تھے

درست ٹھرے الحمدولللہ

magics

Voter (50+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

If MQM can have the office in all over Pakistan, and they can be the main stream political (killing) party of Pakistan, Then WHY not TTP.... " kia yeh khula tazad nahin "
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

اشارہ تو شیخ السلام کر رہے ہیں اور الزام آپ ہم پر لگا رہے ہیں
:lol:
ویسے ہمیں خان کا سپوٹر ہونے پر اس سے کہیں زیادہ فخر ہے جتنا آپ کو شیخ السلام کی مریدی پر

فخرِخان موضوع پر بات کجئے آپ تو اشاروں کی مہارت کا ثبوت دینے لگے۔۔
جیلوں میں قتل کے مجرم قید ھیں کیا ان کو بھی دفاتر کھول کر مزاکرات کی دعوت دے کے تبدیلی کا آغاز ھو نا چاھئے؟

ارے جناب کیوں شرمندہ کرتے ہیں. کہاں شیخ السلام اور کہاں یہ نا چیز. شیخ السلام کے اشاروں کو سمجھنے کا حوصلہ تو صرف انکے اشاروں پر ناچنے والے مریدوں کو ہی ہے ہم کہاں اس قابل

21.gif

باقی رہی آپ کی دوسری بات تو سیدھی، سچی اور کڑوی بات یہ ہے ہم طالبان پر قابو پانے میں ناکام ہو چکے ہیں. جب ریاست کمزور ہو جائے تو اسے اس طرح کے فیصلے کرنے پڑتے ہیں جو کہ شاید آئیڈیل نہ ہوں. جب مسلمان کمزور تھے تو صلح حدیبیہ بھی کرنا پڑا اور کفار کی شرائط کو تسلیم بھی کرنا پڑا کہ اسلامی ریاست کمزور تھی اور مسلمان بھی تعداد میں تھوڑے تھے. ٩ سال میں ہم طالبان اور شدت پسندی پر قابو نہ پا سکے حالانکہ ہم ان سے لڑ رہے ہیں. پہلے صرف طالبان کا ایک گروہ تھا اب تیس ہو گئے ہیں. پہلے صرف وہ قبائلی علاقوں میں موجود تھے اب سارے ملک میں موجود ہیں. پہلے صرف پشتون طالبان تھے اب پنجابی طالبان بھی بن گئے ہیں. ابھی صرف کے پی کے میں دھماکے ہوتے ہیں کل کو خدانخوستہ کراچی، لاہور اور دوسرے بڑے شہروں میں بھی تواتر سے ہونا شروع ہو جائینگے. اس طرح تو ہماری فوج سارے ملک میں ہی لڑتی رہے گی. آپ کی بات اس وقت صحیح ہوتی جب ریاست مضبوط ہو اور اگر ہم ایک مضبوط ریاست ہوتے تو اتنے سارے جہادی لشکر کبھی بنتے ہی نہیں. یہاں تو آۓ دن ایک نیا جہادی گروہ سامنے آتا ہے اور ریاست کچھ نہیں کر پاتی. چلو طالبان تو پھر بھی بڑی چیز ہیں میں چیلنج کرتا ہوں کہ ہم لشکر جھنگوی یا سپاہ صحابہ پر قابو نہیں پا سکتے. میں یہ نہیں کہتا کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہو جائینگے لیکن اگر ہم جنگ سے اس دہشتگردی اور شدت پسندی پر قابو نہیں پا سکے تو مذاکرات کو ایک موقع ضرور دینا چاہیے

خان اور سام کے حسین امتزاج سے شرمندگی کی توقع رکھنا گنجوں کی بالائی منزل میں عقلِ سلیم آنے کے مترادف ھے۔۔سو اس عبثِ آرزومیں جینا مشکل ھے۔۔۔

آپ کی سیاسی گرہ بندی سے بندہ بالکل اتفاق نہیں کرتا۔۔ ھے تو گستاخی لیکن کر لینے دیجئے گا۔۔۔ان بمشکل 1 فیصد درندوں کو آپ نے کس عظیم واقعہ کی تمثیل سے حق بجانب بنانے کی سعی کی اسی سے آپ کی سیاسی بصارت بھی واضع ھوتی ھے۔۔ آپ لوگ اس کمزور ریاست کو مضبوطی دینے کا دعوی لے کر اٹھے تھے۔۔ اور تو قع تھی کے انصاف سب کے لئے یکساں کا علم بلند کرتے ھوئے خٹک ساب ان جانوروں سے بدتر مخلوق کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایئں گے۔۔ اور عوام، ریاست کو اس محاز پر یکجا کرکے ملک کو 40 ھزار معصوم لاشوں کا قصاص ملنے کا آغاز ھو گا۔۔ لیکن آپ تو ایسے لمبے پڑے ھیں کہ ایسی آفر تک کر ڈالی جو ان کے درپردہ مذہبی سرپرستوں کو بھی آج تک کہنے کی ھمت نہیں ھوئی۔۔ذہنی شکست اور پستی کا یہ عالم تو ایک عالم کو تخیر میں ڈال گیا۔۔ دہشگرد اس لئے طاقتور ھیں کہ آج تک کسی کو سزا نہیں ھوئی۔۔وہ چھپے چہروں سے اس نظآم کا بلادکار کرکے نکل جاتے ھیں اور معصوم عوام اپنا درد لئے آہ و زاری کرتے رہ جاتے ھیں۔۔۔

یہ بزدل لیڈر عوام کا حؤصلہ بلند کرنے کی بجائے ظلم اوردہشت کے خلاف لیٹنے کا درس دے رھے ھیں۔۔ تف ھے ایسی سوچ پر۔۔۔ آپ کو یہ سب گراں گزرے گا اسی لئے تکلیف کی ابتدائیہ میں ھی معزرت خواہی چاھی تھی۔۔۔
 
Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

pata hy in logon ka masla kya hy? agar Imran khan taliban k khilaf jang ka kehta toh yahi log kehty "kya Imran khan apny beto ko taliban k sath larny ka kahy ga" . khair jo be hy, aik baat saaf saaf sun lo" ham Kpk walon ny imran ko vote sirf aman lanay k liye diya hy"
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

خوشی اس بات کی ہوئی کے

اسلام کو بیچ کر شکم پری کرنے والا " کوچی داڑھی " والا منافق طاہر ال " لاہوتی "
کا
امریکی نمک خواری کا سچ آخر باہر آنا شروع ہو گیا ہے الحمدولللہ

آج ہم سب وہ کارکنان جو خان صاحب کے " طایر لاہوتی " سے لانگ " مرچ " میں اتحاد کے مخالف تھے

درست ٹھرے الحمدولللہ

جناب کی اسلام شناشی تحریرسے واضع ھے۔۔اور سیاسی وجدان تو ابھر ابھر کر سامنے آ رھا ھے۔۔۔
پچھلے دنوں منور حسن کا زیادتی کے موضوع پر بیان اور اب عمران گنڈیری کی سیاست کا بھی اندازِ فکر خوب رھا۔۔
کیا خوب پارٹنر ھیں؟
 
xeno1984

MPA (400+ posts)
Re: As a good gesture, should Imran Khan announce his sons & all PTI members to join TTP ?

thread starter .. durr fittey moooooooooon
 
Back
Top