Government and army should not be maligned in Faizabad Operation - Watch detailed report on Justice

Awan-1

Minister (2k+ posts)
ملکی ایجنسیاں کر کیا رہی ہیں؟ جسٹس فائز عیسیٰ

فیض آباد دھرنے کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسیٰ آئی ایس آئی اور آئی بی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئےاستفسار کیا کہ ملکی ایجنسیاں کر کیا رہی ہیں؟کیا ہرکام میں تفریق ڈالنا ہی رہ گیاہے؟

فیض آباد دھرنے کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ کررہا ہے۔
سماعت کے دوران پولیس ، آئی ایس آئی اور آئی بی نے سربمہر رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرادیں ۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ آرمی حکومت کا حصہ ہے ،حکومت اور آرمی عوام کے پیسے پر پلتے ہیں، اس معاملے پر آئی ایس آئی خاموش کیوں ہے؟
جسٹس فائز عیسیٰ نےآئی ایس آئی کے نمائندے سے کہا آپ کی بنیادی ذمہ داری پاکستان کو بچانا ہے، کیا پاکستان محفوظ ہے؟ ہر چیز سیاسی ایجنڈا نہیں ہوتی، کبھی ملک کے لیے بھی سوچا کریں، جو کچھ ہوا، نہ اسلام اور نہ پاکستان کی خدمت ہوئی۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ اسلامی ملکوں کا حال دیکھ لیں ، عراق ،شام ، یمن اور دیگر ملکوں میں افراتفری نہیں دیکھی؟ ہم اسلام سے اتنے دور کیوں چلے گئے؟ من میں جو مرضی ہو کرلیں یہ کس کا ایجنڈا ہے؟ یہ تو وہ جانیں جنہیں آزادی کی قدر معلوم ہو۔روہنگیامسلمانوں سے پوچھیں آزادی کی قدر کیا ہوتی ہے؟
عدالت میں ڈپٹی اٹارنی جنرل نے آئی ایس آئی اور آئی بی کی رپورٹ جمع کرائی ۔
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ فیض آباد آپریشن میں کتنی اموات ہوئیں؟
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اسلام آباد میں ہلاکت کا کوئی واقعہ نہیں ہوا، واقعہ میں 173پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم نے از خود نوٹس ایک شہر کے لیے نہیں لیا تھا، رپورٹ دی جائے ، بتایاجائے کیا ہوا؟ صحافی آپ کو بتادیں گے میٹرو کا کتنا نقصان ہوا، لوگوں کا کتنا نقصان ہوا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ملکی ایجنسیاں کر کیا رہی ہیں؟ جسٹس فائز عیسیٰ

BTW when are you going to release Justice Faiz Esa's report on Model Town?

فیض آباد دھرنے کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسیٰ آئی ایس آئی اور آئی بی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئےاستفسار کیا کہ ملکی ایجنسیاں کر کیا رہی ہیں؟کیا ہرکام میں تفریق ڈالنا ہی رہ گیاہے؟

فیض آباد دھرنے کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ کررہا ہے۔
سماعت کے دوران پولیس ، آئی ایس آئی اور آئی بی نے سربمہر رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرادیں ۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ آرمی حکومت کا حصہ ہے ،حکومت اور آرمی عوام کے پیسے پر پلتے ہیں، اس معاملے پر آئی ایس آئی خاموش کیوں ہے؟
جسٹس فائز عیسیٰ نےآئی ایس آئی کے نمائندے سے کہا آپ کی بنیادی ذمہ داری پاکستان کو بچانا ہے، کیا پاکستان محفوظ ہے؟ ہر چیز سیاسی ایجنڈا نہیں ہوتی، کبھی ملک کے لیے بھی سوچا کریں، جو کچھ ہوا، نہ اسلام اور نہ پاکستان کی خدمت ہوئی۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ اسلامی ملکوں کا حال دیکھ لیں ، عراق ،شام ، یمن اور دیگر ملکوں میں افراتفری نہیں دیکھی؟ ہم اسلام سے اتنے دور کیوں چلے گئے؟ من میں جو مرضی ہو کرلیں یہ کس کا ایجنڈا ہے؟ یہ تو وہ جانیں جنہیں آزادی کی قدر معلوم ہو۔روہنگیامسلمانوں سے پوچھیں آزادی کی قدر کیا ہوتی ہے؟
عدالت میں ڈپٹی اٹارنی جنرل نے آئی ایس آئی اور آئی بی کی رپورٹ جمع کرائی ۔
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ فیض آباد آپریشن میں کتنی اموات ہوئیں؟
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اسلام آباد میں ہلاکت کا کوئی واقعہ نہیں ہوا، واقعہ میں 173پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم نے از خود نوٹس ایک شہر کے لیے نہیں لیا تھا، رپورٹ دی جائے ، بتایاجائے کیا ہوا؟ صحافی آپ کو بتادیں گے میٹرو کا کتنا نقصان ہوا، لوگوں کا کتنا نقصان ہوا
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Seeing these court proceedings give me some hope.
Atleast there is someone in our power structure who is talking sense.
 
Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
Ye baat to ek aam admi bhi samajhta hy k kam se kam recent Isb waly mamly men ager fauj nahi kuch kerti to Nawaz Sharif ne to full prog banaya huwa tha k logo ko jalaao gherao kerny dy aur phir halaat itny kharaab hojaen k fauj ko Martial Law chahy 1week k liye he kion na sahi, per lagana parjay
 
Back
Top