Good bye siasat.pk

Status
Not open for further replies.

mohammadi

Minister (2k+ posts)
Recently i have noticed that moderators are banning pti forum members for no reason. pti scientist is permanently banned by choudry sb for posting something without any source... similarly zaheer and nice to meet you for posting someones personal information. i think it is high time to leave this biased forum. it is my last post and you can gladly delete it. forum is not as it used to be and this is the least i could do for my friends.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں چار انسان بیٹھتے ہیں وہاں کچھ اصول اور قاعدے ہوتے ہیں ، یہ کوئی جنگل تو نہیں ہے ، آپ کیا چاہتے ہیں جس کو جو دل چاہے وہ کرتا رہے اور ان پر کوئی نگرانی نہ ہو ، اگر آپ کی یہ ذہنیت ہے تو آپ کا اس فورم سے چلا جانا ہی بہتر ہوگا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب بات یہ ہے کہ فورم چلانے والوں کا رویہ کچھ آمرانہ ہے بلکہ گونگے آمر
نہ کچھ بتاتے ہیں نہ کچھ واضح کرتے ہیں کہ کیوں ایسا کیا ہے؟
مسئلہ ہے کیا؟
کچھ سمجھ نہیں آ رہی
اگر اسی طرح چلتے رہے تو پھر یہاں صرف ویڈیو ہی پوسٹ ہوگی پروگراموں کی
بحث کیلئے کوئی نہ آئے گا
نواز شریف کی طرح انٹرویو نہ دینے والی پالیسی سمجھ نہیں آتی
کھچڑی پکی ہوئی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چوہدری صاحب نون لیگ کے ایک بدمعاش موڈ ہیں
جب تک انکی شادی نہی ہو گی یہ غصہ دوسروں پر نکلتے رہیں گے
;)
 
insaf-tiger

Banned
this forum is pmln and fake liberals forum now i have taken snap shots of all shai supporters and pmln supporters who openly provoke others disrespect shaba karam and if we raise our voice max there post gets deleted where as if we rais same kind of question gets banned permanently . you can type word zanni but you cant type word g a n j a ... same is the case hell dogs kharji nasbi etc are according to forum policy . waseem adeel and fiza are biased and i felt they are supporting and spreading there sect ...
 
Last edited:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
جہاں چار انسان بیٹھتے ہیں وہاں کچھ اصول اور قاعدے ہوتے ہیں ، یہ کوئی جنگل تو نہیں ہے ، آپ کیا چاہتے ہیں جس کو جو دل چاہے وہ کرتا رہے اور ان پر کوئی نگرانی نہ ہو ، اگر آپ کی یہ ذہنیت ہے تو آپ کا اس فورم سے چلا جانا ہی بہتر ہوگا
پی۔ ٹی ۔ آئی سائنٹسٹ کے بین کرنے کی وجہ انتہائی بھونڈی ہے ۔کہ وہ کچھ سورس کے بغیر پوسٹ ک بیٹھا اس لیے مستقل پابندی۔
http://www.siasat.pk/forum/member.php?80782-PTI-Scientist
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بغیر سورس کہ پوسٹ کرنے پر بین اور وہ بھی مستقل بین ایک مذاق ہے. چوہدری یار کچھ تو انصاف کر
 
insaf-tiger

Banned
bhai sahib eik baat kahon dont go even they bann you come with some other id .. on groud they control people of paksitan thorough their basdmash police and gustakh army social media is the only place they cant compete pti .. and they are trying their best to dis heart pti supporters dont leave it for them . ji hall mein jena mushkil hai oss hal mein jeena lazim hai
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پی۔ ٹی ۔ آئی سائنٹسٹ کے بین کرنے کی وجہ انتہائی بھونڈی ہے ۔کہ وہ کچھ سورس کے بغیر پوسٹ ک بیٹھا اس لیے مستقل پابندی۔
http://www.siasat.pk/forum/member.php?80782-PTI-Scientist

سورس کے بغیر پوسٹ کرنا کیا توہین فورم ہے؟
یہ کس قسم کے قوانین ہیں اس فورم پر؟
کوئی جواب دے دے بھائی
نہیں گھس جائیگا تمہارا کی بورڈ
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں ایسے ممبران بھی ہیں جن پر کئی دفع مستقل پابندی لگائی گئی مگر کسی نا معلوم وجہ سے پھر بحال ہوجاتے ہیں
یہاں ایسے ممبران بھی ہیں جو اخلاق سے گری نہایت فحش زبان استعمال کرتے ہیں مگر پھر بھی موجود رہتے ہیں
یہاں ایسے ممبران ہیں جو پابندی لگنے کے بعد نام بدل بدل کر نمو دار ہوتے ہیں
اس فورم پر نظم و ضبط کی پابندی ہونی چاہیے اور یہ صرف فورم کے منتظمین حضرات کا کام ہے
ورنہ بہت جلد یہ ایک مچھلی بازار بن جائے گا
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

سورس کے بغیر پوسٹ کرنا کیا توہین فورم ہے؟
یہ کس قسم کے قوانین ہیں اس فورم پر؟
کوئی جواب دے دے بھائی
نہیں گھس جائیگا تمہارا کی بورڈ
جبکہ پر ماننٹ بین کا مطلب دو دن بین ہوتا ہے۔

wtf

gwtp1I6.png
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
یہاں ایسے ممبران بھی ہیں جن پر کئی دفع مستقل پابندی لگائی گئی مگر کسی نا معلوم وجہ سے پھر بحال ہوجاتے ہیں
یہاں ایسے ممبران بھی ہیں جو اخلاق سے گری نہایت فحش زبان استعمال کرتے ہیں مگر پھر بھی موجود رہتے ہیں
یہاں ایسے ممبران ہیں جو پابندی لگنے کے بعد نام بدل بدل کر نمو دار ہوتے ہیں
اس فورم پر نظم و ضبط کی پابندی ہونی چاہیے اور یہ صرف فورم کے منتظمین حضرات کا کام ہے
ورنہ بہت جلد یہ ایک مچھلی بازار بن جائے گا
شاید آپ نے بھی ایڈمنز کی طرح میرے دیے گئے سپیسفک بین کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا۔ خیر کوئی بات نہیں اللہ آپ کو خوش رکھے۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پی۔ ٹی ۔ آئی سائنٹسٹ کے بین کرنے کی وجہ انتہائی بھونڈی ہے ۔کہ وہ کچھ سورس کے بغیر پوسٹ ک بیٹھا اس لیے مستقل پابندی۔
http://www.siasat.pk/forum/member.php?80782-PTI-Scientist

مجھے لگتا ہے کہ یہ کام تب سے شروع ہوا ہے جب ایک تحریک انصاف کے ساتھی نے نون کے تمام لوگوں کی بین ہسٹری یہاں لگا دی
تو اسکے جواب میں جب نون والوں نے وہی کام کرنا چاہا تو کچھ خاطر خواہ جواب نہ دے سکے
لہٰذا فورم کے مالکان نے نون والوں کو کچھ مواد فراہم کرنے کیلئے تحریک انصاف والوں کو بین کرنا شروع کر دیا ہے
وجہ کوئی بھی ہو
جب سکور برابر ہو جائیگا تو شاید جان چھوٹ جائے
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
مرزا صاحب اب یہ ہرے رنگ کا جنگل ہی ہے
آپ دفاع میں کھڑے ہیں عقل سے کام لیں اور بتائیں کسی بھی ممبر کو بلا وجہ تو کیا کسی غلطی پر بھی مستقل بین کرنا چاہئے ؟
کس مقصد کے لئے اس فورم کو قائم اور آباد کیا گیا تھا . ؟
اظہار کرنے والوں پر قدغن اور ہمیشگی پابندی کے لئے ؟رائے دینے والوں کے گلے دبا کر کون کس سے اظہار کر رہا ہے یا کر پائے گا ؟
آپ نے قانون کی بات کی ہے تو قانون بھی کسی نظام کے تحت چلتے ہیں "نری چودھراہٹ" سے نہیں چلا کرتے
قانون شکنی کی سزا ضرور ہونی چاہیے مگر زماداران مافیا یا ڈکٹیٹر کیوں بننے جا رہے ہیں
آج تک ان کا اپنا پوسٹ کیا ہر حرف کیا تصدیق شدہ ہے ؟ جو ایک ممبر اس پر پورا نہیں اترا اور اسے مستقل بین کر دیا ہے؟
سب سے اہم بات یہ کہ یہ سارا تماشا جس منافق ترین بندے کی چالاکی اور چرب زبانی سے ہوا تھا اسے تو بڑے صد اخترام سے "ٹیگ" اور معذرتیں کر رہے ہیں
میں آپ کو ایک بات پھر گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اگر آزادی رائے /ااظہار یا اختلاف اس قدر گراں گزرتا ہے تو اپنی اس دکان کو بند کریں اور دوسروں کے احساسات کو مجروح نہ کریں

جہاں چار انسان بیٹھتے ہیں وہاں کچھ اصول اور قاعدے ہوتے ہیں ، یہ کوئی جنگل تو نہیں ہے ، آپ کیا چاہتے ہیں جس کو جو دل چاہے وہ کرتا رہے اور ان پر کوئی نگرانی نہ ہو ، اگر آپ کی یہ ذہنیت ہے تو آپ کا اس فورم سے چلا جانا ہی بہتر ہوگا
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
I guess siasat.pk is working now under the supervision of maryam media cell...

Permanent Ban on thread without source.... I have never seen this...
:13::13::13::13::13::13::13:

Admins ka damaaaaaagh kharab ho gaya haiiii... Mujhey bhi ban ker do...

Merey pass aur bohat se forum hein apney views deney ke leay....

I can use official PTI forums..
:):):):)

Aik zamana tha jab GEO bhi apney aaaaap ko firaooooooon samajhta tha....

Last edited by a moderator:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

مجھے لگتا ہے کہ یہ کام تب سے شروع ہوا ہے جب ایک تحریک انصاف کے ساتھی نے نون کے تمام لوگوں کی بین ہسٹری یہاں لگا دی
تو اسکے جواب میں جب نون والوں نے وہی کام کرنا چاہا تو کچھ خاطر خواہ جواب نہ دے سکے
لہٰذا فورم کے مالکان نے نون والوں کو کچھ مواد فراہم کرنے کیلئے تحریک انصاف والوں کو بین کرنا شروع کر دیا ہے
وجہ کوئی بھی ہو
جب سکور برابر ہو جائیگا تو شاید جان چھوٹ جائے
شاید پی ٹی آئی قیادت کے پاس لفافہ نہ ہو اور آج کل لفافوں کا زمانہ ہے۔ مین سٹریم میڈیا کو رجانے کے بعد سوشل میڈیا کی باری آئی ہے تو تبرک سے محروم کیوں رہیں۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top