mdanishtaha
Politcal Worker (100+ posts)
why people dislike him, I wanted some proofs, because I think he was better then the current Democracy ?
Give Your Reason to Dislike him.
Last edited:

کتنی شرم کی بات ھے ھمارے وہ نوجوان جو پاکستان کا مستقبل ھونا چاھئے تھے وہ یہ پوچھہ رھے ھیں کوئی ایک بات تو بتا دو جو مشرف نے غلط کی ھو۔ شرم کا مقام ھے اس کے لئے بھی جس کے لئے پوچھا جا رھا ھے اور پوچھنے والوں پر اور اس کو سپورٹ کرنے والوں پر بھی۔
پاکستان کا ھر فوجی حلف اٹھاتا ھے کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آیئن کی پاسداری کرے گا۔ آیئن نہی توڑے گا۔ جو ملک کا آیئن توڑکر اسے اپنے جوتوں کے نیچے روند کر ملک پر قبضہ کرلے اس کے لئے پوچھا جا رھا ھے اس نے کوئی ایک بھی غلطی کی ھو تو بتایا جائے۔ اگر باقی غلطیاں بھی جاننا چاھتے ھو تو اس کی کتاب پڑھ لو۔ ایک ایسا کمبخت انسان جس نے عدالت اعلیاکے ججوں کو 6 مہینے گھر میں قید رکھا صرف اپنی کرسی کے لئے۔ فوج کی عزت ملیامیٹ کردی۔ قوجی وردی پہن کر شہر میں آنے سے ڈرنے لگے تھے کہ جان کا خطرہ تھا اپنے ھی عوام سے۔ ایک بذدل کمانڈو اب جوکہ الطاف ھسین کی طرح اشتہاری ھے چھپتا چھپاتا پھر رھا ھے ۔ بدبخت جہاں جاتا ھے اپنے ھی عوام سے جوتا کھاتا ھے۔ اور الطاف ھسین کی طرح اپنے پاگل بےواقوف جاھل عوام کو ٹیلیفونک خطاب کرکے بتاتا ھے کہ میں کسی سے نہی ڈرتا۔ ھا ھا ھا ھا

c'mon danish, even my neighbor's dog is better than the current
Now you asked for at least ONE reason. Here is my reason for hating Mush:
he is 100% genuine son of a b....
Dr Aafia Siddiqui
HAHAHAHAHAHAHAH@ This Thread............
I think you are naive or pretend to be........
Mr Muahmmad Danish are you son of Mr Spartacus? ( urf e aam baba jee )? I guess. may be I am wrong.
En logoon ko zardari and Nawaz shareef jasay choor hain pasand hain.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|