میر جعفر از بنگال ، میر صادق از دکن
ننگ دین ، ننگ ملت ، ننگ وطن
ایک نئی ریاست کے قیام میں عثمان بن ارتغل غازی بن سلمان شاہ کو سعد الدین کوپیک ،الباسطی اور وزیر عالم شاہ جیسے غداروں کا سامنا کرنا پڑا تھا جو عھدے اور سونے کی لالچ میں منگولوں اور ٹیمپلیرز کو ملا کر مکاری اور سازشیں کر کے مسلمانوں کا خون بہاتے تھے . موجودہ دور میں وزیراعظم پاکستان مدینہ کی ریاست کے طرز پر پاکستان میں تبدیلی کے خواہاں ہیں اور انھیں شریف خاندان جیسے غداروں کا سامنا ہے جو مقامی مافیاز ، مودی اور ٹیمپلیرز کے ساتھ مل کر سازشیں کر رہے ہیں . وہ تمام لوگ جنہوں نے ارتغل غازی اور عثمان سیریز دیکھی ہے ، وہ ایک ایک کر کے تمام حیرت انگیز مماثلت دیکھ رہے ہیں . اگر اپ میری باتوں سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئرکریں