جناب میرا آقا اور مولا صرف الله ہے
:133::133::133::133::133::133:
سڑک کا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او نامی ایک فوجی ادارے کے ذمہ تھا
این ایل سی اور ایف ڈبلیو او ملک کے بڑے فوجی ادارے ہیں جو کمرشل بیسس پر کام کرتے ہیں
پراجیکٹ وفاقی حکومت کا ہی ہے لیکن سڑک کا ٹھیکہ ان کے پاس تھا تو مکمل ہونے پر آرمی چیف کا وہاں کا دورہ کوئی غیر مناسب بات نہیں
بلکہ شائد کراچی حیدرآباد موٹروے پراجیکٹ این ایل سی کو دیا گیا ہے
گرچہ فوج کا ایک بزنس وینچر ہے، لیکن آرمی چیف اوورآل سربراہ ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں اگر ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں
چل پھر بول لعنت شریف پر
ضیاء ال حق پر میں لعنت بیجتا ہوں وہ ایک سورسے بھی بد تر تھا
اور میں نے یوزر نیم چینج کیا ہے - میرا پہلا یوزر نیم ٹاکر تھا
کچھ یاد آیا بزرگ محترم ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|