Gawadar Port&CPEC will be built as the most strategic deep sea port in the region at all cost" - Gen

Chachu

MPA (400+ posts)

?#?
COAS?
in Panjgur, Reviewing the Progress of Roads being built under CPEC. COAS Commended the Frontier Works Organization for their Dedication

These roads will link Gwadar with rest of country to yield envisioned dividend of Port & Corridor to transform peoples' lives & bring prosperity

"Gawadar Port&CPEC will be built as the most strategic deep sea port in the region at all cost" - Gen Raheel

?#?Pakistan? ?#?Army? ?#?ISPR? ?#?CPEC?

10986672_10153205152347663_4515074654997369705_n.jpg

11750710_10153205152422663_2158837294056536273_n.jpg

Last edited by a moderator:

Qalandari1

Banned
Thank you PPP for CANCELLING THE AGREEMENT WITH SINGAPORE COMPANY WHICH WAS MADE BY THE CHIEF OF ARMY STAFF MUSHARRAF.

THANK YOU PPP FOR THE GWADAR AGREEMENT WITH CHINA. NOW EVEN THE ARMY CHIEF IS FOLLOWING YOUR FOOTSTEPS AND VISION.

http://www.dawn.com/news/786992

Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
چوکیداری کی حد تک آرمی کا کردار ٹھیک
لیکن یہ کریڈٹ جمہوری حکومت کا ہے
یہ منصوبہ پیپلز پارٹی نے شروع کیا اور موجودہ حکومت نے اس کو عملی جامہ پہنایا
لہذا اب اس پروجیکٹ کو فوج اپنی جولی میں نہ ڈالے
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
Thank you PPP for CANCELLING THE AGREEMENT WITH SINGAPORE COMPANY WHICH WAS MADE BY THE CHIEF OF ARMY STAFF MUSHARRAF.

THANK YOU PPP FOR THE GWADAR AGREEMENT WITH CHINA. NOW EVEN THE ARMY CHIEF IS FOLLOWING YOUR FOOTSTEPS AND VISION.

پی پی پی آج تک لاڑکانہ میں روڈ نہیں بنا سکی۔ چور جماعت
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
چوکیداری کی حد تک آرمی کا کردار ٹھیک

لیکن یہ کریڈٹ جمہوری حکومت کا ہے

سڑک کا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او نامی ایک فوجی ادارے کے ذمہ تھا
این ایل سی اور ایف ڈبلیو او ملک کے بڑے فوجی ادارے ہیں جو کمرشل بیسس پر کام کرتے ہیں
پراجیکٹ وفاقی حکومت کا ہی ہے لیکن سڑک کا ٹھیکہ ان کے پاس تھا تو مکمل ہونے پر آرمی چیف کا وہاں کا دورہ کوئی غیر مناسب بات نہیں

بلکہ شائد کراچی حیدرآباد موٹروے پراجیکٹ این ایل سی کو دیا گیا ہے
گرچہ فوج کا ایک بزنس وینچر ہے، لیکن آرمی چیف اوورآل سربراہ ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں اگر ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں
 
Last edited:

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Thank you PPP for CANCELLING THE AGREEMENT WITH SINGAPORE COMPANY WHICH WAS MADE BY THE CHIEF OF ARMY STAFF MUSHARRAF.

THANK YOU PPP FOR THE GWADAR AGREEMENT WITH CHINA. NOW EVEN THE ARMY CHIEF IS FOLLOWING YOUR FOOTSTEPS AND VISION.

http://www.dawn.com/news/786992

جناب
ذرا جو اربوں لوٹ چکے اس کا بھی شکریہ ادا کر دو
جو رمضان میں بھوکے پیاسے لوگوں کو مرتا چھوڑ کر دبئی میں محبوبہ کا انتظار کرنے کا بھی شکریہ ادا کر دو .

بہن بھائی نے جو سندھ کو کنگال کر دیا اس کا بھی شکریہ

بینظیر سے چھٹکارا دلانے پر ہم زرداری کے شکر گزار ہیں
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
[SIZE=2 said:
جمہور پسند;3402913]چوکیداری کی حد تک آرمی کا کردار ٹھیک
لیکن یہ کریڈٹ جمہوری حکومت کا ہے
یہ منصوبہ پیپلز پارٹی نے شروع کیا اور موجودہ حکومت نے اس کو عملی جامہ پہنایا
لہذا اب اس پروجیکٹ کو فوج اپنی جولی میں نہ ڈالے
[/SIZE]

جناب
چوکیدار تو ضیاء بھی تھا ،
انھیں تو بابا کا درجہ اور یہاں راحیل شریف کے لیے سخت الفاظ ؟

ایک چوکیدار کا مرید دیکھ کر ثواب دارین حاصل کریں

zia-n-nawaz.jpg
 
deamon

MPA (400+ posts)
چوکیداری کی حد تک آرمی کا کردار ٹھیک
لیکن یہ کریڈٹ جمہوری حکومت کا ہے
یہ منصوبہ پیپلز پارٹی نے شروع کیا اور موجودہ حکومت نے اس کو عملی جامہ پہنایا
لہذا اب اس پروجیکٹ کو فوج اپنی جولی میں نہ ڈالے

agr ye chauki dar hein tau hakumat ghar ki mulazma banti hy... (servants as said by QA)
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ضیاء ال حق پر میں لعنت بیجتا ہوں وہ ایک سور سے بھی بد تر تھا
اور میں نے یوزر نیم چینج کیا ہے - میرا پہلا یوزر نیم ٹاکر تھا
کچھ یاد آیا بزرگ محترم ؟

جناب
چوکیدار تو ضیاء بھی تھا ،
انھیں تو بابا کا درجہ اور یہاں راحیل شریف کے لیے سخت الفاظ ؟

ایک چوکیدار کا مرید دیکھ کر ثواب دارین حاصل کریں
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
ضیاء ال حق پر میں لعنت بیجتا ہوں وہ ایک سور کی بھی بد تر تھا
اور میں نے یوزر نیم چینج کیا ہے - میرا پہلا یوزر نیم ٹاکر تھا
کچھ یاد آیا بزرگ محترم ؟

بیٹا

نام میں کچھ نہیں رکھا ، آپ اپنی گفتگو پچانے جاتے ہو . اگر گالم گلوچ کے بعد نام تبدیل کر لیا تو اب طور طریقہ بھی بدل لو.

اور جو ضیاء پر لعنت کی ، تو اس کے مرید پر بھی کر دو

اور برخودار ، گالم گلوچ سے اعتراض کرنا ورنہ آپ جانتے ہیں کہ بغیر گالی نکالے میں آپ چار پاچ کو با یک وقت گرد چٹا چکا ہوں
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
حکومت گھر کی مالک ہے اور ان کا کام ملک کی چوکیداری

حکومت گھر کی مالک ہے ،
آج تک تو سرکاری نوکر کہلاتے تھے ؟ خادم کہلاتے تھے ، اور یہ فراڈیے ملک بننے کی آرزو میں ملک ہی لوٹ چکے.

عوام کی خدمات کا نعرہ اور آپ ملک کے مالک بننے کے دعوا دار ؟

کچھ شرم ہوتی کچھ حیا ہوتی
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
عقل قل جب گالیاں دیتے ہے لوگ تو وہ آئی ڈی چینج کرتے ہے یوزر نیم نہیں
میں نے اردو فونٹس میں نام رکھا
نواز شریف گنجا لعنتی ، کرپٹ

چل اب اپنے آقاؤں کے خلاف ایک دو الفاظ بول دیں

بیٹا

نام میں کچھ نہیں رکھا ، آپ اپنی گفتگو پچانے جاتے ہو . اگر گالم گلوچ کے بعد نام تبدیل کر لیا تو اب طور طریقہ بھی بدل لو.

اور جو ضیاء پر لعنت کی ، تو اس کے مرید پر بھی کر دو

اور برخودار ، گالم گلوچ سے اعتراض کرنا ورنہ آپ جانتے ہیں کہ بغیر گالی نکالے میں آپ چار پاچ کو با یک وقت گرد چٹا چکا ہوں

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
[SIZE=1 said:
جمہور پسند;3402960]عقل قل جب گالیاں دیتے ہے لوگ تو وہ آئی ڈی چینج کرتے ہے یوزر نیم نہیں
میں نے اردو فونٹس میں نام رکھا
نواز شریف گنجا لعنتی ، کرپٹ [/SIZE]

چل اب اپنے آقاؤں کے خلاف ایک دو الفاظ بول دیں

جناب میرا آقا اور مولا صرف الله ہے
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
چوکیداری کی حد تک آرمی کا کردار ٹھیک
لیکن یہ کریڈٹ جمہوری حکومت کا ہے
یہ منصوبہ پیپلز پارٹی نے شروع کیا اور موجودہ حکومت نے اس کو عملی جامہ پہنایا
لہذا اب اس پروجیکٹ کو فوج اپنی جولی میں نہ ڈالے
apni bedaish k bad ye tere dusre chawal hai gadhe
 
deamon

MPA (400+ posts)
حکومت گھر کی مالک ہے اور ان کا کام ملک کی چوکیداری

good one, keep it up...

ap concepts siry sy hi kharab hein. ap ka nam jhamor pasand hy lekin ap ko jhamor ka pata hi nai...

aur ap banda time na hi zaya krey tau yehi behtar hy...
 
kakajee

Minister (2k+ posts)
Bhai Sarbakaf , Bohot khoob

App to bhigo bhigo ke inn patwari, patwaran ko chittar pe chittar martey hain. Logic ke saath.(clap)