Fraud From The Past

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

:Pانہیں جانتے ہیں ذرا ذرا ، پہچانتے ہیں ذرا ذرا ،

Forefather Of Militancy / Islamic Radicalism

images

Grandfather Of Pakistani Taliban
Naseerullah-Babar1-640x480.jpg

Janab yehi tu mera mudda hey amreeki w maghrabi taaluq talbaan alqaida arab w muslim hukmaranon key liye qaabil mazammat therey muslamanon sey ghaddari therey...meger Malala Key liye yehi taaluq Pakistaniyon key liye baais e fakher

Kiya ye khola tazaad nahin?
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

برادرم عرب خان!۔
جیسا کہ پوسٹ نمبر اٹھارہ میں کہا گیا ہے بعد از تائید میں اُس خیال کو یوں آگے بڑھاؤں گا کہ واقعی آپکی باتوں سے اخلاص عیاں ہے، اگر نہ بھی ہوتا، یہ میرا موضوع تب بھی نہ ہوتا کہ دِلوں کے بھید جاننے کا میرا کوئی دعویٰ نہیں۔

آپ اور آپکے کئی ہم جماعتوں کو خدشہ ہے بلکہ یقین ہے کہ عالمِ اغیار ملالہ کو منفی سوچ کے تحت بڑھاوا دے کر پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ ملالہ کے انٹرویوز سے پاکستان کا چہرہ مسخ ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
یہ اِسقدر ناقص اور بیہودہ تصور ہے جِس کی کوئی زمینی حقیقت نہیں۔ اِس خیال کی جائے ولادت و ہلاکت خوفزدہ اور تاریک اذہان ہیں ورنہ دُنیا کو آج کا پاکستان ویسا ہی نظر آ رہا ہے جیسا وہ ہے، عمارت باہر سے زیادہ واضح دکھائی دیتی ہے۔ کیا دُنیا اندھی بہری ہے جِسے پاکستان میں پچاس ہزار بیگُناہ بچوں، بوڑھوں، عورتوں کی لاشیں نظر آتی ہیں نہ دھماکوں سے لرزتے پاکستان سے کوئی آواز باہر نکلتی ہے۔ کیا ملالہ کے انٹرویوز کا آہنگ بلند ہے یا دھماکوں کا مسلسل شور؟ آپ کے بقول دُنیا ملالہ کا انٹرویو سُن کر پاکستان کے بارے رائے قائم کر رہی ہے لیکن اُس بہری دُنیا کو دھماکے سُنائی نہیں دیتے، ریاست کے اندر ریاستیں، بھتے، شہریوں کا اِغوا برائے تاوان، پھوُل کی پتیوں ایسی پانچ سالہ سنبل دِکھتی ہے نہ افلاس کے میناروں سے کود کر خود کُشی کرتی غریب رعایا، بد عنوانی میں سرِ فہرست، تعلیمی معیار گراوٹ کا شکار اور رزق ملاوٹ کا، دوائیں شفا کی بجائے موت کا سندیسہ، قومی املاک اشرافیہ کا سامانِ عیاشی، ریلوے، پی آئی اے جسکی ایک آدھ مثال ہیں۔

بھائی صاحب، لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں غرق پاکستان سے بلند ہوتے قتل و غارت و افلاس کے شعلے دُنیا خوب دیکھ رہی ہے آپ اور آپکے ہم جماعت ہی آنکھیں کھولنے کو آمادہ نہیں تو ہم آپکو جگانے کیلئے کیا چبھوئیں۔ یہ تصور کیسا بچگانہ و فضول لگتا ہے جیسے ملالہ نے پاکستان کا نام خراب کر دیا ہے ورنہ ہمارا دیس تو علم و ہُنر کا بُقعہ نور تھا، ہماری دانشگاہوں سے تحقیقی مقالے دُنیا کی رہنُمائی کرتے تھے، کینسر سے لیکر ہیپا ٹائتس تک ہر موذی مرض کا شافی و کافی علاج ہم نے ہی دریافت کیا تھا۔ ایجادات کا شُمار تھا نہ حساب۔ جمہوری، اخلاقی و انسانی اقدار کو اوجِ ثُریا تک پہنچایا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساٹھ سال میں چار بار فوجی "جمہور" کو لِتر مار کر تیس سال ڈندا دے کر سواری کر گئے، عالمی کرپشن کے سٹڈی کیس کے طور پر ہمارے صدر کا نام آتا ہے، وزیرِ اعظم کا بیٹا سمگلر ہے اور پرائم منسٹر ہاؤس میں اسکے سودے طے ہوئے، ہر جگہ سفارش، امتحانات میں نقل، دین کے نام پر جذبات فروشی، وطن کے نام پر جہالت کا دھندہ جیسی لاکھوں بیماریاں ہمارے جسدِ پاش پاش کو لاحق ہیں آپ کہتے ہیں ملالہ کاغذ کے پھوُلوں پر عطر چھڑکے اور دُنیا کو گلاب بنا کر بیچ دے۔
کاغذ کے پھول سر پہ سجا کے چلی حیات
نکلی برونِ شہر تو بارش نے آ لیا

موسیقی حرام، آرٹ لغو، سائنس باطل، جِدت مکروہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آخر آپکو کِس شعبے میں نوبل پرائز دیا جائے۔ اگر اپنے بھائیوں کی گردنیں کاٹنے، دھماکوں سے اپنی بستیاں اُجاڑنے پر کوئی انعام ہوتا تو نوبل نہیں ہمیں "گلوبل پرائز" مِلتا۔ شُکر کریں ایک غیر ذمہ دار ریاست اور دِن بدن ایک دہشت گرد (درحقیقت دہشت زدہ) مشہور ہوتے مُلک سے ایک بچی اٹھی جِس نے جھُکنے سے انکار کیا مرنے سے انکار کیا۔ وہ تعلیم کی بات کرتی ہے، علم دوستی کی بات کرتی ہے۔ آپ جتنا نہ سہی تھوڑا بہت مغرب ہم نے بھی دیکھا ہے۔ میری دانست میں اِس سے کِسی قوم کا منفی تاثر نہیں بنتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منفی تو تب ہو جیسے ملالہ سے پہلے ہم دُنیا کا سوئتزر لینڈ تھے۔
آخر میں ایک مختلف زاویے کیطرف متوجہ کروں گا۔
میں بھی ملالہ کو آپکی نگاہ سے ہی دیکھتا لیکن میرے سامنے باب العلم کا قول ہے، "چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر ملالہ کے مخالف یہ مریض لوگ صف آراء نہ ہوتے تو شاید میری نگاہ بھی تشکیک کا شکار ہوتی لیکن چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔

صرف اس پوسٹ کو غور سے پڑھ لیں ، طالبان کے تعصب یا امریکی محبت سے پاک ہو کر.

واقعی چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں ، آج ملالا کس کی ضد ہے ؟ اور کس کے ساتھ ہے ؟

ظلم کی ضد ہے اپ کے خیال میں ؟ ظلم طالبان کر رہے ہیں اپ کے خیال میں ... ہاں کر رہے ہیں ، جہنم کے کتے ہیں یہ جو اپنے آپ کو پاکستانی طالبان کہتے ہیں ، لیکن یہ ہیں کون اور کہاں سے مدد لے رہے ہیں ،

دو جمع دو چار والی بات ہے ،

پاکستانی طالبان کو بنانے اور فنڈ دے کر پاکستان میں حملے کروانے والا کون ، ؟ امریکا ، یہ ہوا میں بات نہیں ثابت شدہ ہے ، ثبوت موجود ہیں امریکی اور بھارتی مداخلت کے. احسان اللہ احسان کہاں سے ملتا ہے ؟ امریکی ایمبسی سے.

ملالا کو سپورٹ کرنے والا کون ؟ امریکا ،

اب ان دونوں باتوں کو غلط کہ دو تو بحث ہی ختم ہو جائے گی.

تاریخ پڑھو میرے بھائی ، ایک سادہ سی تھیوری ہے ،

پرابلم ری ایکشن سولیوشن.

پرابلم ؟ دہشت گردی ...

ری ایکشن ... خوف و ہراس اور خرابی حالات ، پاکستان کی بدنامی.

سولیوشن ، ڈرون حملے ،

نتیجہ ؟ مزید دہشت گردی ...

مقصد ؟ دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی طاقت کو ختم کرنا تاکہ تمام مسلم ممالک میں مسلمانوں پر ایک زیادہ بری جنگ مسلّط کی جائے، جس کے نتیجہ میں اسرائیل کو سپر پاور بننے کا پہلا اور آخری موقع مل جائے.

جواب نہ دینا اس پوسٹ کا ، صرف سوچو. . .
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

نا جی نا ، یہ تو بات گول کر دی آپ نے ، جواب آپ نے یہ دینا ہے کہ مارشل لا کیوں نہیں لگا

Bhai ji mein nay yeh nahi kaha tha kay 11 october ko lagay ga .

Dollar ko girnay do , Tum bhi yehin mein bhi yaheen , Ziada lambi baat to hai nahi. . .
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

Janab yehi tu mera mudda hey amreeki w maghrabi taaluq talbaan alqaida arab w muslim hukmaranon key liye qaabil mazammat therey muslamanon sey ghaddari therey...meger Malala Key liye yehi taaluq Pakistaniyon key liye baais e fakher

Kiya ye khola tazaad nahin?

زیادہ شور اسلامیان نے ڈالا ہوا ہے ، دونوں چیزوں کو حرام کہو نا ، "شام" ہو یا ملالا ، یا پھر کہیں اور چپکے چپکے ،
:biggthumpup::jazak:میں حاضر رجوع کے لیے ،
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

زیادہ شور اسلامیان نے ڈالا ہوا ہے ، دونوں چیزوں کو حرام کہو نا ، "شام" ہو یا ملالا ، یا پھر کہیں اور چپکے چپکے ،
:biggthumpup::jazak:میں حاضر رجوع کے لیے ،

Hahahahaha
Haqeeqat mien nazryaati yateemee per afsoos hey
Saara khail tasubaat ka hey....jin bunyaadon per arbon per tanqeed kertey hien on binyaadon ka kuch tu paas kero

Yaa her waqt taasub zada hee rehna hey

Mien ****** bhejta hon amreeki aizaaz per .. meger amreeki taaluq ko bura janney waley amreeka sey aizaaz kilney ki duaain kerein ....ajeeb behud ajeeb
 
:biggthumpup:ڈھونڈتا ہوں تعصب کہاں ہے اور قلابازی کہاں ہے ،
 
Qureshi sb

Voter (50+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

images

تم ہی تو ہو

بیٹی کے لیے ، اپنی چادر بچھا دینے والے pbuh ، کسی بیٹی کی داستان قتل پر آنسو بہا بہا ، تڑپ جانے والے pbuh ، تم امتی ان pbuh کی ، تم ہی تو ہو ،

کیسے کیسے جھوٹ باندھے ، کیسی کسی مغلظات جھاڑیں ، رال ٹپکاتے ملا تمھاری عزت پر تبصرہ نوائی کرتے رہے ، عصمت کی مثال ، تم ہی تو ہو

ڈیزل ، سینڈوچ ، امریکی امداد پر جہاد کرنے والے سب تمہیں امریکی ایجنٹ کہتے رہے ، الله الله ، بیٹی پاکستان کی ، تم ہی تو ہو

احسان الله احسان نے تمہیں "فاحشہ" کہا ، ، مگر عفت مآب تم ہی تو ہو

چند مردودوں نے تمہیں "غدار" کہا ، سبز پاکستان کی محب تم ہی تو ہو

تم مانند "ابابیل" اڑتی رہیں ، ماں کی دعا ، باپ کا سہارا بھی کیا خوب ملا ، قوم کی دعائیں ، ہر لحظہ زاد راہ بنیں

سفر جاری رکھنا ، ہمت جمع رکھنا ، امن کی فاختہ ، ظالمان پرابابیل ، تم ہی تو ہو ،

Malala-Yousafzai-010.jpg

عزیزان و عزیزات ، نصف شب ، آپ سے گزارش ، ہماری بیٹی ، بہن ، ملالہ یوسف زئی کے لیے دعا کیجئے ، نوبل انعام اس کے مقدس و محترم ہاتھوں تک آ پہنچے ، بس اتنی سی گزارش ، اتنی سی دعا کیجئے ، دعا دیجئیے ، شکریہ شکریہ ،
:jazak:

ghalti sy dislike ho gea hai. i liked it too much. Maafi Sarkar.
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
ustaad mohtram aap ghalt samjay hain. hm itney bhi gaye guzre ya waley nahin,key har kisi key husan key aseer hotey phirein. Hamain bhi pata hey her chamkti cheez sona nahin hoti.

behrhaal ustaad ka apna darjha aur rutba hey, ar ustani ka apna.:P

aur hm bewafa hargaz nahin hain. hm to is baat key qaeil hain ,key bewafai ki saza * sarey aam phansi honi chahiye* ibrat key liye.
phir hm kesey bewafa ho saktey hain.
ادھر گھمسان کا رن پڑا ہے ، اور آپ "رن" دیکھ کر حسن "زن" کے اسیر ہو بیٹھے ، چاروں طرف الفاظ برس رہے ہیں ، آپ اپنی "پینگیں" لٹکانے میں مگن

ہم ادھڑے بیٹھے ہیں ، اور آپ ڈھیر ہوۓ ، ہم غمگین اور جناب غم "غلط" کرنے کو بیتاب ،
(cry)بہت بیوفا ہو آپ بھی ، اسلام آبادی پر اصفہانی مقدم ، توبہ توبہ ،

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

Bhai ji mein nay yeh nahi kaha tha kay 11 october ko lagay ga .

Dollar ko girnay do , Tum bhi yehin mein bhi yaheen , Ziada lambi baat to hai nahi. . .

mere aik dost ne kuch dollars khareeb rakhey they, uskey dost bhi yahi mashwara diya k amercia khatm honey wala hai dollar gir jaaiye ga etc etc, mere dost ne sarey dollars bech diye aur dollar 60 se 110 pe pohanch gaya

bhai jaan pichlay 12 saal se yahi sun rahay hain k dollar girne wala hai girne wala hai, ho us k ulat raha hai
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
منتظر بھائی تیل لگانے سے "کمپوتر" مزید کام کرے گا۔۔۔ اور جس اصفہانی مشن پر کام ھو گا اسکی پرتیں مزید "کھل" جائیں گی

بھائی اس فورم پر ایسی تحریر اور ایک ایک ممبر کو اچھی ترھا جاننا ہی نہیں باقاعدہ شناخت بھی رکھنا یہ ظاہر کر رہا ہے کے کوئی پرانا شکاری جنس بدل کر قسمت آزمائی کے لے آ مجود ہوا ہے کیوں کے پرانے اکاونٹ شائد بری ترھا پٹ گے ہوں گے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
بھائی اس فورم پر ایسی تحریر اور ایک ایک ممبر کو اچھی ترھا جاننا ہی نہیں باقاعدہ شناخت بھی رکھنا یہ ظاہر کر رہا ہے کے کوئی پرانا شکاری جنس بدل کر قسمت آزمائی کے لے آ مجود ہوا ہے کیوں کے پرانے اکاونٹ شائد بری ترھا پٹ گے ہوں گے

جتنے مرضی بھیس بدل کر آ جائیں اہلِ نظر سے پٹ کر جائیں گے۔۔

عقل عیار ھے سو بھیس بدل لیتی ھے۔۔
عشق بے چارہ نہ ملاھےنہ زاھد نہ حکیم
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

جتنے مرضی بھیس بدل کر آ جائیں اہلِ نظر سے پٹ کر جائیں گے۔۔

عقل عیار ھے سو بھیس بدل لیتی ھے۔۔
عشق بے چارہ نہ ملاھےنہ زاھد نہ حکیم

بہت خوب جو کچھ آپ نے اس پوسٹ میں بیان کر دیا ہے وہ ایک وازیع اشارہ ہے کے اب وہ حالات نہیں رہے اب حقائق کو چھپانا ناممکن ہے زبردست برادر بہت خوب الفاظوں کا چناؤ ہے
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: تم ہی تو ہو

زیادہ شور اسلامیان نے ڈالا ہوا ہے ، دونوں چیزوں کو حرام کہو نا ، "شام" ہو یا ملالا ، یا پھر کہیں اور چپکے چپکے ،
:biggthumpup::jazak:میں حاضر رجوع کے لیے ،

:biggthumpup:ڈھونڈتا ہوں تعصب کہاں ہے اور قلابازی کہاں ہے ،

میں الزام اس کو دیتا تھا قصور اپنا نکل آیا
 
Last edited by a moderator:

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

mere aik dost ne kuch dollars khareeb rakhey they, uskey dost bhi yahi mashwara diya k amercia khatm honey wala hai dollar gir jaaiye ga etc etc, mere dost ne sarey dollars bech diye aur dollar 60 se 110 pe pohanch gaya

bhai jaan pichlay 12 saal se yahi sun rahay hain k dollar girne wala hai girne wala hai, ho us k ulat raha hai

Chotay bhai , bohat hi masoom ho ap. Dollar ko rupee say tol rahay ho :-) aray mian doosri currencies kay muqablay daikho . Rupee to dollar say bhi taizi say gir raha hy
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

Chotay bhai , bohat hi masoom ho ap. Dollar ko rupee say tol rahay ho :-) aray mian doosri currencies kay muqablay daikho . Rupee to dollar say bhi taizi say gir raha hy

maslan kis currency k muqable gir raha hai dollar, batana pasand farmaaen gay ??
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

maslan kis currency k muqable gir raha hai dollar, batana pasand farmaaen gay ??

The only Real Currency , NOT FIAT , Its CALLED GOLD , do you want a Price Rise of Gold against the Petro Dollar in the Last Decade or so ?

Year 2000 It was 282 USD per Ounce

Year 2013 its above 1700 USD per Ounce ?

Still Sleeping ?
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

The only Real Currency , NOT FIAT , Its CALLED GOLD , do you want a Price Rise of Gold against the Petro Dollar in the Last Decade or so ?

Year 2000 It was 282 USD per Ounce

Year 2013 its above 1700 USD per Ounce ?

Still Sleeping ?

yani k phir to india pakistan mein pehle martial lagay ga.......... right ?? yahan zyada tezi se currency giri hai
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

Ab kaun bhag raha hy debate say? Am i talking about india pakistan?

u said currency girney se martial law lagta hai, i asked then y not in india .......... simple........... now would u plz like to ans this
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

u said currency girney se martial law lagta hai, i asked then y not in india .......... simple........... now would u plz like to ans this

When did i Say Currency girnay say Martial Law Lagta hai ? Why are you making this up ?

Quote me When i said that , In case of america that is planned it doesnt mean its the case every time.

And i am talking about america not india or pakistan , Stick to the topic or accept that you were wrong , Simple
 
Back
Top