Fraud From The Past

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

Nobel prize ko noble samjhney waley qaabil e rehem hien
Amreeki taaluq per arbon ki eent sey eent bajaney waley aaj amreeki w maghribi aizaaz key liye betaab
ajeeb...behud ajeeb

:Pانہیں جانتے ہیں ذرا ذرا ، پہچانتے ہیں ذرا ذرا ،

Forefather Of Militancy / Islamic Radicalism

images

Grandfather Of Pakistani Taliban
Naseerullah-Babar1-640x480.jpg
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
shukria mohtrama jawab deny ka. shanasai tou ho hi jaaye gi , jab jab apki posts ki tadaad barhti jaaye gi , utna hi aap ko janney ka moqa miley ga.

hamari tarf sey khush amdeed .

Umeed hey aap key aney sey atif bhai aur buturabi key janey ka gham bhol hi jaaye ga,

jis tarah aap ney jis last post main aik deowmala shaksiat ka zikar kiya . aap ney bilkul meri soch ko khubsurat alfazon main pro diya hey. bohat khoob.

ادھر گھمسان کا رن پڑا ہے ، اور آپ "رن" دیکھ کر حسن "زن" کے اسیر ہو بیٹھے ، چاروں طرف الفاظ برس رہے ہیں ، آپ اپنی "پینگیں" لٹکانے میں مگن

ہم ادھڑے بیٹھے ہیں ، اور آپ ڈھیر ہوۓ ، ہم غمگین اور جناب غم "غلط" کرنے کو بیتاب ،
(cry)بہت بیوفا ہو آپ بھی ، اسلام آبادی پر اصفہانی مقدم ، توبہ توبہ ،

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

ہاری ہوئی جنگیں لڑنا کوئی ہمارے 'مومنین' سے سیکھے. مومنین کے تمام نظریات ہی 'مبارک' خوابوں، 'مقدس 'الہاموں ، 'دوررس 'پیشینگوئیوںاور' نیک' کشفوں پر مبنی سازشی تھیوریز پر استوار ہیں. حقائق سے ہمیشہ کی طرح انکا کوئی تعلق نہیں. یہ دنیا کا واحد قبیلہ ہے جو پہلے جنگ میں اپنی ہار کا اعلان کر کے پھر اسے لڑنا شروع کر تا ہے :)۔

تماشبین مومنین

(clap)درست تر ، قریب ترین "تشخیص" کی آپ نے ، ان بیماروں کی

ہماری یہ "برادری" سوچ ، ثقافت ، عادات و اطوار ، چلن ہر زاوئیے سے الگ و مختلف ،

:biggthumpup:ہر محفل ، حادثے ، مجمع میں طبلہ بجانے میں پیش پیش ، اس کے سوا ہنر کوئی نہیں ، اس کے سوا خصلت کوئی نہیں ،

L

Liberal Fascist

Guest
ادھر گھمسان کا رن پڑا ہے ، اور آپ "رن" دیکھ کر حسن "زن" کے اسیر ہو بیٹھے ، چاروں طرف الفاظ برس رہے ہیں ، آپ اپنی "پینگیں" لٹکانے میں مگن

ہم ادھڑے بیٹھے ہیں ، اور آپ ڈھیر ہوۓ ، ہم غمگین اور جناب غم "غلط" کرنے کو بیتاب ،
(cry)بہت بیوفا ہو آپ بھی ، اسلام آبادی پر اصفہانی مقدم ، توبہ توبہ ،

ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
طالبان کی دوبارہ دھمکی نے سب کے کچے چٹھے کھول کر رکھ دیے ہیں
جو کہتے تھے کہ یہ کروائی فوج کی ہے ، طالبان کا نام لیا جا رہا ہے
قاضی ان میں پیش پیش تھا

انسان بھول جاتا ہے کہ کل کو اس نے مرنا بھی ہے

اس قاضی نے پوری قوم کو بہت گمراہ کیا ہے اور قاتلوں کا ساتھ دیا ہے

بس الله ہی جانے کون با شر ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
تاری بھائی آپ لوگوں کے نیند غفلت میں جانے کے بعد میں کوشش کرتا رہا کے کسوٹی کھیلتے ہووے آپ کے بیدار ہونے سے پہلے کچھ اندازہ لگا لوں تاکے استادوں کے آگے شرمندہ نہ ہونا پڑے پر اس بندا ناقص کو اسس بات کو کہنے پر مجبور ہے کے قریب پہنچ کر بھی ابھی بہت دور ہوں شائد کے آپ لوگ اگر پرانی فائل نہ بھی کھول سکے تو آگے اس کیس کو سنبھالیں گے کیوں کے مجھے تو جہاں بھی لے جائیں گے تو لوگ مجھ سے فرقہ وارانہ مسلے میں الجھا لیتے ہیں اس پر ایک واقعہ یاد آگیا جو آپ سے شیر کرنا چاھوں گا کے یونیورسٹی کے زمانے میں ہمارا بھی دل ایک جگہ اٹک گیا تو کچھ دوستوں سے گزارش کی کے یار لوگ ہی اس موقے پر کام آتے ہیں دوسری پارٹی کی رضامندگی کے بعد میرا دوست اپنی فیملی کو لے کر وہاں پہنچا یہ بتانا ضروری ہے کے وہ لوگ بہاری تھے جب میرے دوست کی فیملی وہاں پہنچی تو بات شروع ہوئی تو لڑکی کی دادی نے پوچھا سب چھوڑو یہ بتا لڑکا کون ہے کہاں کا ہے شیعہ ہے سنی ہے کیا ہے دوست کی والدہ نے جواب دیا کے جی پنجابی ہے اور پھر اس نے کہا کے آگے انھوں نے ڈرتے ڈرتے جواب دیا کے جی شیعہ ہے تو فوراً اماں بولیں کے ایک تو کریلا اوپر سے وہ بھی موں چڑا تو گزارش ہے اس کیس کو دیکھیں ہم آپکی معاونت کے لے آپ استادوں کے ساتھ ساتھ ہیں
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
توں فکر نہ کر میں بھی کسی پٹان سے کم نہیں ہوں گا تمارے گھٹنے چھلے ہووے ہی ملیں گے بعد میں تم کو آزمائش شرط ہے
tum patan nahee balkah pit on houn aye jao tay ........... jao fill in the blank kud he ker layna
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
tum patan nahee balkah pit on houn aye jao tay ........... jao fill in the blank kud he ker layna

یار آزمائش شرط ہے تم کو کیسے یقین دلوں میرے پاس اس کا کوئی نسخہ نہیں ہے اسی لے کہا تھا کے بچوں کے ڈاکٹر سے رجوع کرو یہاں پر مزید آلودگی پھیلانے سے گریز کرو
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
تاری بھائی آپ لوگوں کے نیند غفلت میں جانے کے بعد میں کوشش کرتا رہا کے کسوٹی کھیلتے ہووے آپ کے بیدار ہونے سے پہلے کچھ اندازہ لگا لوں تاکے استادوں کے آگے شرمندہ نہ ہونا پڑے پر اس بندا ناقص کو اسس بات کو کہنے پر مجبور ہے کے قریب پہنچ کر بھی ابھی بہت دور ہوں شائد کے آپ لوگ اگر پرانی فائل نہ بھی کھول سکے تو آگے اس کیس کو سنبھالیں گے کیوں کے مجھے تو جہاں بھی لے جائیں گے تو لوگ مجھ سے فرقہ وارانہ مسلے میں الجھا لیتے ہیں اس پر ایک واقعہ یاد آگیا جو آپ سے شیر کرنا چاھوں گا کے یونیورسٹی کے زمانے میں ہمارا بھی دل ایک جگہ اٹک گیا تو کچھ دوستوں سے گزارش کی کے یار لوگ ہی اس موقے پر کام آتے ہیں دوسری پارٹی کی رضامندگی کے بعد میرا دوست اپنی فیملی کو لے کر وہاں پہنچا یہ بتانا ضروری ہے کے وہ لوگ بہاری تھے جب میرے دوست کی فیملی وہاں پہنچی تو بات شروع ہوئی تو لڑکی کی دادی نے پوچھا سب چھوڑو یہ بتا لڑکا کون ہے کہاں کا ہے شیعہ ہے سنی ہے کیا ہے دوست کی والدہ نے جواب دیا کے جی پنجابی ہے اور پھر اس نے کہا کے آگے انھوں نے ڈرتے ڈرتے جواب دیا کے جی شیعہ ہے تو فوراً اماں بولیں کے ایک تو کریلا اوپر سے وہ بھی موں چڑا تو گزارش ہے اس کیس کو دیکھیں ہم آپکی معاونت کے لے آپ استادوں کے ساتھ ساتھ ہیں

با خبر اور با "نظر" حضرات ، بشمول جناب استاد صاھب (استانی نہیں ) نے بھی ، جن بلاخر نکال لیا ہے ، اور آپ کی طرف سے پیشگی انتباہ کے بعد میں بھی ، چوکس ، بلکہ "اَستادگی" بھی عروج پر

ویسے ، گمان غالب ، موصوفہ "سرکاری" ہیں ، کیوں کہ ، یہاں ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے ، چند خاکی بھی خناس اگلتے ہیں ، تازہ تازہ بھرتی لگتی ہے ، اور اس راۓ میں بھی بہت وزن اس طرح کے "عام آدمی" غرارے شرارے بدل بدل کر ، آتے "فراراتے" رہتے ہیں

کافی عرصۂ بعد رات نیٹ استعمال کیا ، بلاخر نیند نے جا لیا ، وگرنہ محفل تھی بڑی کام کی ، معزرت آپ کا ساتھ نا دے سکا ، جلدی نیند پری سے "لو" لگا بیٹھا

اگر تو یہ سرکاری کارندہ ہے تو میں تو پہلے ہی عتاب کی نظر میں ہوں جب یہ سرکار بھی ڈیوٹی پر ہوں تو جہاں پانچ چھے پوسٹ ڈیلیٹ ہوتی تھیں اب پورے دن کی کمائی پر جھاڑو پھر جائے گا آگے الله خیر ہی رکھے
 
سعد

Minister (2k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

فی الحال اینٹی ملالہ اس ایشو پر کام کر رہے ہیں

١... اگر ملالہ کو نوبل پرائز ملا تو کیا کہانی گھڑنی ہے ...اور
٢... اگر ملالہ کو نوبل پرائز نہ ملا تو کیا کہانی گھڑنی ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو یہ سرکاری کارندہ ہے تو میں تو پہلے ہی عتاب کی نظر میں ہوں جب یہ سرکار بھی ڈیوٹی پر ہوں تو جہاں پانچ چھے پوسٹ ڈیلیٹ ہوتی تھیں اب پورے دن کی کمائی پر جھاڑو پھر جائے گا آگے الله خیر ہی رکھے

;)(bigsmile)نہیں نہیں ، یہ وہ سرکاری نہیں ، یہ ایک اور سرکاری ہیں ، جن کے لیے ہر فورم میں "نشستیں" مختص ہیں ، ایمان تقویٰ والے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
;)(bigsmile)نہیں نہیں ، یہ وہ سرکاری نہیں ، یہ ایک اور سرکاری ہیں ، جن کے لیے ہر فورم میں "نشستیں" مختص ہیں ، ایمان تقویٰ والے

فیر تان خیر ہی اے میں ایویں اپنا کمپٹور کو تیل لگا کر بند کرنے کی تیاری میں لگ گیا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: تم ہی تو ہو

دراصل افغان کلچر میں کوئی عورت مرد کے خلاف نہی بول سکتی ، چاہے وہ عورت ٹھیک ہی کیوں نا ہو

بس افغانوں کو تو اسی بات کا غصه ہے کہ ایک عورت کو اہمیت کیسے مل سکتی ہے ، جس کو انہوں نے گولی بھی مار دی ہو

یہ ایسے ہی ہے جیسے پنجاب میں کوئی ملازم اپنے وڈیرے سے زیادہ اہمیت حاصل کر لے

سارے علاقے کے وڈیرے اس کے خلاف ہو جاتے ہیں
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

ملالا کو مبارک مگر عافیہ کی فکر کون کرے گا ،،،،، کیا بی بی سی یا کسی اور کو اس مسلے پر بات کرنے کی ہمت ہوئی ،،، کیا پاکستان میں جو لوٹ مار ہوتی ہے اور پیسا باہر چلا جاتا ہے حکمرانوں کا ، کبھی اس کا ذکر ہوا ،،،،، کیا پاکستانی جو غربت اور افلاس کا شکار ہیں ان نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے اس کا ذکر ہوا ،
یوروپی میڈیا کو صرف منفی چیزیں ہی پاکستان کے بارے میں اچھی لگتی ہیں ، ملالا پاکستان میں جاہل طبقے کے ظلم کا شکار ایک چہرہ ہے کیا اسی چہرے کو دکھانا پاکستان کے ساتھ ظلم نہیں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟' مغرب کی منافقت کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں ، کہ کوئی غیر مسلم قتل عام کرے تو صرف دشتگرد اور مسلمان کرے تو " مسلم دہشتگرد "،،،،،،،،،،، ان سے آپ نوبل کا انعام لیں تو آپ کو مبارک ، مجھے تو بہرحال تحفہ بدست یونانیوں سے خوف آتا ہے .
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
فیر تان خیر ہی اے میں ایویں اپنا کمپٹور کو تیل لگا کر بند کرنے کی تیاری میں لگ گیا تھا

منتظر بھائی تیل لگانے سے "کمپوتر" مزید کام کرے گا۔۔۔ اور جس اصفہانی مشن پر کام ھو گا اسکی پرتیں مزید "کھل" جائیں گی
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

(omg)میرے دونوں متضاد تھریڈز جس طرح جمع / ملاۓ گۓ ہیں ، اس پر حیرت ہی حیرت ،

:)جن صاھب / صاحبہ نے یہ مجامعت / ملاپ کیا ہے ، ان سے گزارش ہے کہ ، کچھ تو خیال کیا کریں ، کھجلی کہیں اور ، خراش کہیں اور

Joker

کھجلی کہیں ، خارش کہیں ، تیل کہیں اور مالش کہیں . میرے وطن کا "دست تور" نرالا ہے دوستو
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

وقت نے یہ بھی ثابت کرنا تھا کہ امریکی سکول میں ہونے والی فائرنگ آرمی نے کروائی تھی کیونکہ وہ مارشل لا لگانا چاہتی تھی ............. لیکن وقت چوک گیا یہ ثابت کرنے میں

وقت نہیں چوکا آپ چوک گئے ، ذرا امریکی قانون میں ترمیم دیکھ لیجئے جو اسلحہ سے متعلق کر دی گئی ہے اس شوٹنگ کے بعد ، اور مارشل لاء وہاں لگانا کیا ہے ، وہاں پہلے ہی سول مارشل لاء لگ چکا ہے ، امریکا بد ترین پولیس اسٹیٹ بنتا جا رہا ہے.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

وقت نہیں چوکا آپ چوک گئے ، ذرا امریکی قانون میں ترمیم دیکھ لیجئے جو اسلحہ سے متعلق کر دی گئی ہے اس شوٹنگ کے بعد ، اور مارشل لاء وہاں لگانا کیا ہے ، وہاں پہلے ہی سول مارشل لاء لگ چکا ہے ، امریکا بد ترین پولیس اسٹیٹ بنتا جا رہا ہے.

نا جی نا ، یہ تو بات گول کر دی آپ نے ، جواب آپ نے یہ دینا ہے کہ مارشل لا کیوں نہیں لگا
 
Back
Top