Ayaz Malik
Citizen
Re: تم ہی تو ہو
****** hai dua kay bajai
****** hai dua kay bajai
Mubaraak ho Mubaraak ho Mubaraak ho adha kaam ho gya:biggthumpup::jazak:
خدا کی قسم یہ جھوٹ ہے ، اس قسم کے نتیجے میں آپ جھوٹی / جھوٹے ہیں ، جلدی سے الزام واپس لیجئے
پہلی پوسٹ میں ہی اتنا زہر ، الله الله ، ذرا تھریڈ میں بیان کردہ دھوکے پر کچھ عرض کیجئے ، نا کہہ سکیں تو الفاظ ادھار لیجیے ، وگرنہ شرم کیجئیے ، حیا کیجئے ، سوال گندم جواب چنا ، نا دیجئے ،
تاری بھائی آپکو کیا معلوم کے یہ ان کا کونسا والا اکاونٹ ہے اس سے پہلے پتا نہیں کتنے اکاونٹ استعمال ہو چکے ہوں کسوٹی کھلیں اور بھوجین کے ان کی پرانی آئی ڈی کونسی تھی
آج کل خواتین کا حملہ زیادہ ہے ، کوئی آزاد ، کوئی اصفہانی ، کوئی ہاشمی ، کوئی چندا ، ایری غیری ، وغیری وغیری
;)(bigsmile):lol:[hilar]:biggthumpup:اندازہ لگانا مشکل ، لیکن جو بھی ہے ، لگتا ہے ماضی قریب میں لبرل صاھب نے کسی کونے کھدرے میں ادھ موا کیا ہو گا
الله ہم سب کو ہدایت دے ، اور حق و باطل میں فرق کرنے کی توفیق دے.
ویسے یہ وہی امن کا عالمی ایوارڈ ہے نہ جو لاکھوں انسانوں کے قاتل سیاہ فام سیاہ قلب کو ملا تھا ؟
اس ایوارڈ سے بو تو آتی ہو گی خون کی.
ملالہ کو نوبل ملنے کے بعد اسکی چادر کا ایک ٹکڑا دختر پاکستان ماروی سرمد کے عصمت مآب ہاتھوں سے تاری صاحب کو پیش جائے گا. تاری صاحب اس ٹکڑے کو پھر لبرلز کی روحانی دادی عاصمہ جہانگیر کو پیش کرینگیں جو تمام تر صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوۓ اس ٹکڑے سے تاری صاحب کے لیے ایک پگڑی بناے گی. تاری صاحب وہ پگ پہن کر پھولے نہیں سماینگیں اور لفاظی کے ایسے ایسے جال بچاینگیں کے سارے مولوی ، وزیرستان اور باجوڑ وغیرہ خود بہ خود اس میں آ گرینگیں .. مبارک مبارک شکریہ شکریہ پیشگی مبارک پیشگی شکریہ
محترم بزرگ آپ نے ٹھیک کہا۔۔ لیکن آپ کو نہیں لگتا اس توصیف و اعزاز کا زیادہ مزہ ھے جو دشمن کے لب سے ادا ھو۔۔ میں آج بھی جب مائیکل ھارٹ کی 100 عظیم آدمی میں آقا دوجہان رحمت اللعالمینpbuhکا اسمِ مبارک پہلے درجہ میں دیکھتا ھوں تو دل روحانی خوشی سے باغ باغ ھو جاتا ھے۔۔ اسی طرح حضرت قائد اعظم کی تعریف میں جو جملے ان کے مخالفین بولنے پر مجبور ھوئے ان کا بھی تاثر محبوب لگتا ھے۔۔ مدعا یہ کہ آپ کی بات بڑھاتے ھوئے جسارت کروں گا کہ اگر برا یا گنہاگار آپ کو عزت دے اس کا مقام اور احساس منفرد ھوتا ھے
ملالہ کو نوبل ملنے کے بعد اسکی چادر کا ایک ٹکڑا دختر پاکستان ماروی سرمد کے عصمت مآب ہاتھوں سے تاری صاحب کو پیش جائے گا. تاری صاحب اس ٹکڑے کو پھر لبرلز کی روحانی دادی عاصمہ جہانگیر کو پیش کرینگیں جو تمام تر صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوۓ اس ٹکڑے سے تاری صاحب کے لیے ایک پگڑی بناے گی. تاری صاحب وہ پگ پہن کر پھولے نہیں سماینگیں اور لفاظی کے ایسے ایسے جال بچاینگیں کے سارے مولوی ، وزیرستان اور باجوڑ وغیرہ خود بہ خود اس میں آ گرینگیں .. مبارک مبارک شکریہ شکریہ پیشگی مبارک پیشگی شکریہ
اس کا خود کا نام تو لبرل ہونے کی سند دے رہا ہے یہ کوئی بہت قریبکی پارٹی ہے تاری بھائی اس پر ضرور غور کرنا ہو گا استادوں کو
میرے عزیز ، یہاں بات دوست دشمن کی نہیں ، یہاں بات مقصد کی ہے ،
یہ تعریف اور توصیف نہیں ، کلنک کا ٹیکا ہے ، جو پاکستان کے ماتھے پر لگایا جاتا ہے ملالا بی بی کے ہر انٹرویو میں ، پاکستان کے سکول برے ، وہاں لڑکیوں کو پیٹا جاتا ہے ، طالبان بچیوں کو سکول نہیں جانے دیتے ، کیا سارا پاکستان ایسا ہے ؟ باہر کے لوگ اس حد تک بیوقوف ہیں کہ امریکی ہونے کے باوجود اکثر یہ تک نہیں جانتے کہ کینیڈا کہاں ہے.
پاکستان کا مسخ شدہ چہرہ دکھانا مقصد ہے ، تعریف اور توصیف نہیں ،
مقصد کو پہچانو ، پچھلی سات مسلم ریاستیں نیست و نابود ہو گئیں ، پاکستان کو تباہ کرنا اتنا آسان نہیں ، اس کے لئے دنیا کی رائے بنائی جا رہی ہے ، کہ دیکھو ، یہی تو شدت پسند ملک ہے جہاں سے دہشت گردی پھیلتی ہے ، دیکھو یہی ملک تو دنیا میں تباہی اور بربادی کا ذمدار ہے ،
دیکھو اگر اتنے شدت پسند ملک کے پاس جوہری ہتھیار رہ گئے تو پوری دنیا کا امن خطرے میں پڑ جائے گا.
خدارا کچھ سوچئے ، ورنہ اگلا نمبر پاکستان کا ہو گا خاکم بدہن.
آپ کے خدشات میں حب الوطنی عیاں ھے لیکن اگر ملالہ بیٹی کا انٹرویو ایک طرف رکھ کر دنیا میں پاکستان کا تشخص تلاش کریں تو کیا جواب آئے گا؟ کیا یہ حقیقت نہیں طالبان کے وحشی اور پلید رویوں نے ھمارے وطن کو ھنجووں کی داستان بنا دیا ھے۔۔ ملالہ بیٹی نے جرات اور علم دوستی کا ایسا حوالہ دیا جس سے پاکستان کا بہتر تاثر ابھرا۔۔ اور دنیا کو لگا اس دھرتی کی بیٹیاں بہادری سے جھالت کا مقابلہ کرنے کا عزم رکھتی ھیں۔۔آپ بزرگ ھیں اس لئے بحث کی جسارت نہیں کر سکتا لیک مودبانہ التماس ھے کبھی ذھن میں ایک نئی کھڑکی کھول کے دیکھئے گا شائد ھوائیں اور داستان کی خبر دیں
غزالی باتوں کو پڑھ کر اچھا لگا دم ہے انٹری بھرپور ہے شریف نک بھی ٹھیک ہی تھا ;)ملالہ کو نوبل ملنے کے بعد اسکی چادر کا ایک ٹکڑا دختر پاکستان ماروی سرمد کے عصمت مآب ہاتھوں سے تاری صاحب کو پیش جائے گا. تاری صاحب اس ٹکڑے کو پھر لبرلز کی روحانی دادی عاصمہ جہانگیر کو پیش کرینگیں جو تمام تر صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوۓ اس ٹکڑے سے تاری صاحب کے لیے ایک پگڑی بناے گی. تاری صاحب وہ پگ پہن کر پھولے نہیں سماینگیں اور لفاظی کے ایسے ایسے جال بچاینگیں کے سارے مولوی ، وزیرستان اور باجوڑ وغیرہ خود بہ خود اس میں آ گرینگیں .. مبارک مبارک شکریہ شکریہ پیشگی مبارک پیشگی شکریہ
اس کا خود کا نام تو لبرل ہونے کی سند دے رہا ہے یہ کوئی بہت قریبکی پارٹی ہے تاری بھائی اس پر ضرور غور کرنا ہو گا استادوں کو [/QUOT
اصفہان سے وارد ھوتے ھی محترمہ جس مہارت اور چستی سے رات کی سیاہی کو اجلاپن عطا کر رھی ھیں۔۔ گمان ھوتا ھے حسین حقانی کی سسرالی رشتہ دار ھیں۔۔
غزالی باتوں کو پڑھ کر اچھا لگا دم ہے انٹری بھرپور ہے شریف نک بھی ٹھیک ہی تھا ;)
ملالا کو نہ میں اپنی بیٹی کہتا ہوں نہ کہوں گا ، میرے خاندان میں داستانیں سر فروشوں کی رقم ہیں ، مادر فروشوں سے مجھے نہ تعلق ہے اور الله نہ تعلق کبھی رکھے ، سخت الفاظ کے لئے معذرت لیکن میرے نزدیک حقیقت یہی ہے
الله ہم سب کو ہدایت دے ، اور اپ کو اور مجھے حق کو سمجھنے کی توفیق دے ، والسلام
ان الله مع الصابرین.
وقت کا انتظار کیجئے، الله سب واضح فرما دے گا.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|