Fraud From The Past

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

یہ خبر ، ان دنوں کی ہے ، جب ملالہ پر حملہ ہوا ،
جناب قاضی حسین صاھب (مرحوم) خدا ان کے درجات بلند فرماۓ ، آمین ، نے پاکستانی قوم کو کیا خبر دی ، پڑھ لیجئے

Malala attack conducted for NWA operation: Qazi

Sunday, October 14, 2012 - LahoreFormer Ameer Jamaat-e-Islami (JI) Qazi Hussain Ahmed has blamed that attack on Malala Yosafzai has no connection with TTP but it was conducted to create justification for [COLOR=#00BF00 !important]military operation[/COLOR] in Waziristan Agency.

Qazi Hussain Ahmed said that TTP spokesman Ahsan Ullah Ahsan is only a redolent character and government uses his so-called claims of terrorist attacks to put a veil on its failure to provide security to public lives and properties.

He strongly condemned the attack on Malala Yousafzai and termed it cowardly act adding that girls education is more important than opposite gender as children are brought up under the supervision of mother and his/her entire life depends on childhood guidance.

http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=177947

خبر میں اختراع کچھ اس قسم کی ہے ،

الف . ملالہ پر حملہ وزیرستان میں آپریشن کے لیے کیا گیا ہے ،

وزیرستان نامی جنت ، اسی طرح محفوظ ہے ، تو ثابت ہوا کہ ، پیش گوئی غلط تھی ، گمراہ کن تھی

ب . احسان الله احسان نام کا طالبانی ترجمان مشکوک ہے ، اس کا وجود ہی نہیں ،

اس واقعے کے بعد احسان الله احسان نے متعدد بیانات دئیے ، ویڈیوز بھیجیں ، اور میڈیا سے ملاقاتیں بھی کیں ، اب شاہد الله شاہد بھی بیان داغ چکا ہے کہ ، ہم ملالہ پر "دوسری" بار بھی حملہ کریں گے ، ثابت ہوا کہ ، یہ حملہ سازش نہیں تھی ، بلکہ "جہاد" تھا

:doh::crazy::smashfreakB:(not listening):Eyecrazy::banghead:(blah)(buribaat)

Jasmine Esfahani

Councller (250+ posts)
آپ لبرل فاشسٹ کے نک سے گالیوں اور غلاظتوں کی بوچھاڑ کرتے ہیں اور اس نک سے شریفانہ کاروایی ڈالتے ہیں. اس ملک کے نام نہاد لبرلز بھی ایک بہت ہی زہریلی اور منافق نوع کا نام ہے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
آپ عقل کے اندھوں کو سو دلیلیں دیں ان کا "کاں " چٹّا ھی رھے گا۔۔ وسواس و ذہنی خناس وہ بیماری ھے جس کی پناہ کی دعا مانگتے ھوئے اللہ کا پاک کلام اپنا سبق ختم کرتا ھے۔۔ الہوھی علم اپنے فیض کی کرنیں بکھیرتے ھوئے آج بھی جہالت بھرے دلوں کومنور کر رھا ھے۔۔ لیکن وہ قلوب و اذھان اندھیرے میں ھیں جو ابہام اور تشکیک کا شکار ھیں۔۔ شیطان انہیں نئی نئی شازشی اور من گھڑت ذہنی اخترعات سے اندھیروں میں سر پٹ دوڑاتا رہتا ھے اور ان کی ذہنی پسماندگی انہیں روشنی سے دور کرتی جاتی ھے۔۔ ھزار حقیقت کی تاویلیں بھی ان کی ذھنی اکڑ کا سر مروڑ نہیں سکتی چہ جائیکہ کسی "ھیتِ مقتدرہ"کا ڈنڈا ان کے تارے روشن کرنے کے اسباب پیدا نا کرے۔۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
تم ہی تو ہو

images

تم ہی تو ہو

بیٹی کے لیے ، اپنی چادر بچھا دینے والے pbuh ، کسی بیٹی کی داستان قتل پر آنسو بہا بہا ، تڑپ جانے والے pbuh ، تم امتی ان pbuh کی ، تم ہی تو ہو ،

کیسے کیسے جھوٹ باندھے ، کیسی کسی مغلظات جھاڑیں ، رال ٹپکاتے ملا تمھاری عزت پر تبصرہ نوائی کرتے رہے ، عصمت کی مثال ، تم ہی تو ہو

ڈیزل ، سینڈوچ ، امریکی امداد پر جہاد کرنے والے سب تمہیں امریکی ایجنٹ کہتے رہے ، الله الله ، بیٹی پاکستان کی ، تم ہی تو ہو

احسان الله احسان نے تمہیں "فاحشہ" کہا ، ، مگر عفت مآب تم ہی تو ہو

چند مردودوں نے تمہیں "غدار" کہا ، سبز پاکستان کی محب تم ہی تو ہو

تم مانند "ابابیل" اڑتی رہیں ، ماں کی دعا ، باپ کا سہارا بھی کیا خوب ملا ، قوم کی دعائیں ، ہر لحظہ زاد راہ بنیں

سفر جاری رکھنا ، ہمت جمع رکھنا ، امن کی فاختہ ، ظالمان پرابابیل ، تم ہی تو ہو ،

Malala-Yousafzai-010.jpg

عزیزان و عزیزات ، نصف شب ، آپ سے گزارش ، ہماری بیٹی ، بہن ، ملالہ یوسف زئی کے لیے دعا کیجئے ، نوبل انعام اس کے مقدس و محترم ہاتھوں تک آ پہنچے ، بس اتنی سی گزارش ، اتنی سی دعا کیجئے ، دعا دیجئیے ، شکریہ شکریہ ،
:jazak:

macbeth

Minister (2k+ posts)
آپ لبرل فاشسٹ کے نک سے گالیوں اور غلاظتوں کی بوچھاڑ کرتے ہیں اور اس نک سے شریفانہ کاروایی ڈالتے ہیں. اس ملک کے نام نہاد لبرلز بھی ایک بہت ہی زہریلی اور منافق نوع کا نام ہے

آپ کی بہتان تراشی اور دروغ گوئی آپ کی پوسٹ سے عیاں ھے۔۔ بغیر کسی ثبوت اور دلیل کے آپ نے رائے قائم کرکے زہر اگل دیا۔۔ اور دعوی ھے پارسائی کا
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لبرل فاشسٹ کے نک سے گالیوں اور غلاظتوں کی بوچھاڑ کرتے ہیں اور اس نک سے شریفانہ کاروایی ڈالتے ہیں. اس ملک کے نام نہاد لبرلز بھی ایک بہت ہی زہریلی اور منافق نوع کا نام ہے

خدا کی قسم یہ جھوٹ ہے ، اس قسم کے نتیجے میں آپ جھوٹی / جھوٹے ہیں ، جلدی سے الزام واپس لیجئے

پہلی پوسٹ میں ہی اتنا زہر ، الله الله ، ذرا تھریڈ میں بیان کردہ دھوکے پر کچھ عرض کیجئے ، نا کہہ سکیں تو الفاظ ادھار لیجیے ، وگرنہ شرم کیجئیے ، حیا کیجئے ، سوال گندم جواب چنا ، نا دیجئے ،

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
آپ عقل کے اندھوں کو سو دلیلیں دیں ان کا "کاں " چٹّا ھی رھے گا۔۔ وسواس و ذہنی خناس وہ بیماری ھے جس کی پناہ کی دعا مانگتے ھوئے اللہ کا پاک کلام اپنا سبق ختم کرتا ھے۔۔ الہوھی علم اپنے فیض کی کرنیں بکھیرتے ھوئے آج بھی جہالت بھرے دلوں کومنور کر رھا ھے۔۔ لیکن وہ قلوب و اذھان اندھیرے میں ھیں جو ابہام اور تشکیک کا شکار ھیں۔۔ شیطان انہیں نئی نئی شازشی اور من گھڑت ذہنی اخترعات سے اندھیروں میں سر پٹ دوڑاتا رہتا ھے اور ان کی ذہنی پسماندگی انہیں روشنی سے دور کرتی جاتی ھے۔۔ ھزار حقیقت کی تاویلیں بھی ان کی ذھنی اکڑ کا سر مروڑ نہیں سکتی چہ جائیکہ کسی "ھیتِ مقتدرہ"کا ڈنڈا ان کے تارے روشن کرنے کے اسباب پیدا نا کرے۔۔

شکریہ شکریہ ، عزیزم شکریہ ،

ان آشوب چشم کے شکار نجومیوں سے واسطہ کیا ، ؟
:biggthumpup:آپ جیسے ، اہل نظر موجود ہوں تو ، ان دجالوں سے صرف نظر ہی اچھا ، شکریہ شکریہ ،

lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: ?? ?? ?? ??

ye tu sach mein lagta hay kho,ta hay,jo ttp ki hamyet kar raha hay,jo b ttp ki hamyet karta hay wo yahoodion ka ajent hay,aur musalmanoo ka dushman hay,aur haram khor hay,
Aakhir PTI kay munafqon ki policy hai kiya Malala kay baray mein ? Idher bhi confused hain *********.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شاہد اللہ شاہد احسان اللہ احسان کے پارٹ ٹو ہیں؟؟

سلام جناب فاطمہ ، سلام
(bigsmile)جی ، شاہد الله شاہد ، احسان الله احسان کی برطرفی کے بعد ، بھونپو بنا ہے

macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

اللہ ھماری قوم کی باھمت بیٹی کی نیک نامی میں اضافہ کرے اور دنیا میں اس دھرتی کا علم دوست اورنڈر تصور اجاگر کرے۔۔ آمین
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

اللہ ھماری قوم کی باھمت بیٹی کی نیک نامی میں اضافہ کرے اور دنیا میں اس دھرتی کا علم دوست اورنڈر تصور اجاگر کرے۔۔ آمین

:jazak::biggthumpup:آمین ، آمین ، پہلی دعا کا اعزاز آپ کو ہی نصیب ہوا ، دعا دینے والے ، دل سے طلب کرنے والے ، تم ہی تو ہو
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
سلام جناب فاطمہ ، سلام
(bigsmile)جی ، شاہد الله شاہد ، احسان الله احسان کی برطرفی کے بعد ، بھونپو بنا ہے

وعلیکم السلام، اچھا تو احسان اللہ کو کیوں فارغ کردیا؟؟ کیا جہاد صحیح نہیں کررہا تھا؟؟
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

الله ہم سب کو ہدایت دے ، اور حق و باطل میں فرق کرنے کی توفیق دے.

ویسے یہ وہی امن کا عالمی ایوارڈ ہے نہ جو لاکھوں انسانوں کے قاتل سیاہ فام سیاہ قلب کو ملا تھا ؟

اس ایوارڈ سے بو تو آتی ہو گی خون کی.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

اللہ ھماری قوم کی باھمت بیٹی کی نیک نامی میں اضافہ کرے اور دنیا میں اس دھرتی کا علم دوست اورنڈر تصور اجاگر کرے۔۔ آمین

:jazak::biggthumpup:آمین ، آمین ، پہلی دعا کا اعزاز آپ کو ہی نصیب ہوا ، دعا دینے والے ، دل سے طلب کرنے والے ، تم ہی تو ہو

Mubaraak ho Mubaraak ho Mubaraak ho adha kaam ho gya:biggthumpup::jazak:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی بھی بندہ لبرل فاشسٹ کے پوسٹ پڑھ کر اس نتیجے پر پہنچ سکتا ہے کے وہ نک آپ ہی نے غلاظتوں اور گالیوں کے لیے پال رکھا ہے. مجھے نہ تو قاضی صاحب سے کوئی غرض ہے اور نہ ہی ملالا سے. مجھے تو حیرت آپ جیسے لوگوں کی پھرتیوں پر ہے جو ملالہ کی چادر سے اپنے لیے پگڑی بنانا چاہتے ہیں اور پھر وہ پگڑی پہن کر کہنا چاہتے ہیں دیکھو میں ہوں لبرل ، کتنا بہادر اور اجلا لگ رہا ہوں نا یہ پگڑی پہن کر

میرا اور لبرل صاھب کا موازنہ بلکل غلط ، نا تو میں اتنا قابل اور نا ہی ان کے برابر ، ان کا مقام مجھ سے بہت اونچا
آپ کا تکا ، گمان ، خیال ، پیش گوئی ، الزام ، بھڑاس ، یا پھر جھوٹ پھر سے غلط ، الفاظ مٹا دیجئے ، کبھی تو سنا کیجئیے

:biggthumpup:مجھے آپ جیسی / جیسے دقیانوسوں اور متعصب مذہبی لوگوں ور حیرت ہوتی ہے ، جو کس طرح دوسروں کی چادر اچھال کر کہتے ہیں کہ ، دیکھو ہم کتنے پاک باز ہیں ، ہیں نا

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
وعلیکم السلام، اچھا تو احسان اللہ کو کیوں فارغ کردیا؟؟ کیا جہاد صحیح نہیں کررہا تھا؟؟

(bigsmile)نہیں ، شاید وہ زیادہ مشھور ہو گیا تھا ، شکل بھی اس کی "باقر خانی" کی طرح تھی ، جچتا نہیں تھا ، سجتا نہیں تھا ، گول مٹول بونگا

199832389351.jpg
 
Back
Top