مگر زرداری اور رحمن ملک ان سے بھی بڑے بےغیرت ہیں
مگر زرداری اور رحمن ملک ان سے بھی بڑے بےغیرت ہیں
Fawad Digital Outreach Team US State Department
کئ پاکستانی اخبارات نے يہ خبر لگائ ہے کہ امريکی اہکار پشاور موٹر وے پر ايک چيک پوسٹ سے فرار ہوۓ اور اس کے بعد انھوں نے پشاور ميں موجود امريکی قونصل خانے میں پناہ حاصل کر لی۔ اس کے علاوہ کچھ خبروں میں يہ دعوی بھی کيا گيا کہ امريکی اہلکاروں نے فرار کے دوران موقع پر موجود پوليس افسران کو کچلنے کی کوشش بھی کی۔
يہ بالکل غلط ہے۔
امريکی عہدیدار سرکاری کام سے اسلام آباد سے پشاور تک کا سفر کر رہے تھے اور ان کے پاس اس سفر کے حوالے سے پاکستان جرنل ہيڈ کوارٹرز کا اين او سی موجود تھا۔ انھيں چيک پوائنٹ پر روکا نہيں گيا تھا بلکہ انھيں گزر جانے کی اجازت دی گئ تھی۔ امريکی اور پاکستانی عہديدران کے مابين کوئ تلخ کلامی نہیں ہوئ۔ پاکستان ميں امريکی مشن کے تمام ملازمين پاکستانی قوانين کی پابندی کرتے ہیں۔
فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|