smartguycool
MPA (400+ posts)
کچھ اچھے پیسے دے کے کوئی معقول سے ڈیزائنر کو کم دیتے تو یہ نہ ہوتا......بس اپنا کم سیدھا ہونا چاہے ...باقی جائے بھاڑ میں
یار میرے لیپ ٹاپ کی سکرین تو ویسے ہی ٩ انچ تھی اب سوا چار رہ گئ ہے
تجھے دیکھوں کہ تجھے لکھوں
تجھے رو دوں کہ تجھے کھو دوں
:lol::lol:...آج انصاری صاحب جذباتی ہو چکے ہیں عدیل صاحب سن لیں ہمارا پہلا فورم واپس دیں
کسی نادانی کی باتیں کرتی ہیں آپ بھی
اڈمن تو جیب میں لئے پھرتی ہیں نادان اپنی
آپ کام یعنی کمپیوٹر سے مطلب رکھیں
جی اللہ نہ کرے آمین
ہمیں عدیل صاحب ڈیزائن کا مشیر رکھ لیں کم تنخواہ پر بھی کام کر لیں گے .. پر ہماری سنتا کون ہے .. مشورہ دے رہے ہیں کے پہلا ڈیزائن اس رنگ برنگی تھریڈز کی دکان سے بہتر تھا .. ابھی تک مجھے تو اسکی کلر سکیم پسند ہی نہیں آئ . اوپر سے یہ نیا ڈیزائن بنا دیا ...
......
ارے واہ بڑے مہنگے ہیں آپ
تھوڑا ڈس کاونٹ دے دیں فورم کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ........![]()
(bigsmile)....
Joke apart:
خان جی لگتا اب فورم پر آنا یا حصہ لینا کم کرنا پڑے گا ..
اب سیاسی گھما گہمی شروع ہوئی تھی یہ فورم ہم پاکستانیوں کا ڈرائنگ روم یا بیٹھک کہہ لیں اڈمن نے اسکا ڈیزائن بھی عجیب کر دیا (serious)
شاید ہمیں اس بیٹھک /ڈرائنگ روم سے اٹھانا چاہتے ہیں ..
اتنے دن بعد آیا تھا ، ادھر آ گرا اودھر صفحہ ہی سکڑ گیا ، سمٹ گیا ، اتنا سمٹنا اور شرمانا تو وہاں بھی نہیں ہوتا
لگتا ہے میرا ہی انتظار تھا ، آسان پنجابی میں پیج اب "شودا" سا لگتا ہے ، خیر پیج تو لگ ہی نہیں رہا ، شام کا چٹپٹا اخبار لگ رہا ہے
تھریڈ کھول لینے کے بعد ، توجہ تھریڈ میں موجود مواد پر ہوتی ہے / ہونا چاہتی ہے ، دائیں بائیں اضافی سٹکرز ، اشتہارت و فہرست سے ، کتاب ؟ کتاب نا رہی ، صفحہ ؟ صفحہ نا رہا ، گل احمد کی لان کا پرنٹ بنا دیا ، یا دسترخوان جیسا کوئی رنگیلا سا کپڑا ، یا پھر ؟ گھٹن ہے ، گھٹن ، تنگی ہے ، بلکل بھی اچھا نہیں لگ رہا
یہ ڈیزائنر مخالف پارٹی کا بھیجا ہوا ہے ..
اس فورم کا بیڑا غرق کرنے کا پروجیکٹ ملا ہے اسے ..
خان صاحب آپ سے ایسی بات کی امید تو نا تھی
یاد رکھے برے لوگ مسلط تب ہوتے ہیں جب اچھے لوگ کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں
ہم لوگوں کی اکثریت اس بات کی قائل ہو چکی کے یہاں کچھ بدل نہی سکتا ہے، اگر ایسا ہی رہا تو یہاں کچھ نہی بدلے گا
جو لوگ بھی کہ رہے ہیں ہم فورم چھوڑ دیں گے وہ دوسرے آئی ڈی بنا کر آ جائیں گے لیکن میں نے اگر یہ فورم چھوڑ دیا تو میں پھر آپ لوگوں کو نظر نہیں آؤں گا
میرے خیال سے وقت آ گیا ہے فورم کو چھوڑ دیا جاۓ
بس جب تک عدیل صاھب حیات تھے اس فورم پر تو سب ٹھیک تھا
اب اوے کا اوہ ہی بگڑ گیا ہے اس سے تو بہتر اب ڈیفنس پی کے لگتا ہے
:lol: ، ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے الیکشن سے پہلے پہلے اپنا ہی ایک فورم بنا لوں
http://www.siasat.pk/forum/showthre...bers-Opinion&p=3972161&viewfull=1#post3972161یہ تو آپ نے وہی بات کردی نا کہ ایک مریض حکیم کے پاس جاتا ہے اور اپنی تکلیف بتاتا ہے اور حکیم آگے سے ایک پڑی دے کر کہتا ہے
پہلے ہفتے میں یہ درد ایسا ہی ہوگا .. پھر دوسرے ہفتے بھی ہوگا اور پھر مہینے تک درد ہوگا
تے فیر تینوں درد دی عادت ہو جائیگی :lol:
خبردار۔۔۔ایسا خیال بھی نہ لانا دل میں کبھی
نہییییییییییییییییییییییں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|