Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

smartguycool

MPA (400+ posts)
کچھ اچھے پیسے دے کے کوئی معقول سے ڈیزائنر کو کم دیتے تو یہ نہ ہوتا......بس اپنا کم سیدھا ہونا چاہے ...باقی جائے بھاڑ میں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی اللہ نہ کرے آمین
ہمیں عدیل صاحب ڈیزائن کا مشیر رکھ لیں کم تنخواہ پر بھی کام کر لیں گے .. پر ہماری سنتا کون ہے .. مشورہ دے رہے ہیں کے پہلا ڈیزائن اس رنگ برنگی تھریڈز کی دکان سے بہتر تھا .. ابھی تک مجھے تو اسکی کلر سکیم پسند ہی نہیں آئ . اوپر سے یہ نیا ڈیزائن بنا دیا ...
......




یہ ہمارے صبر کا امتحان لیتے ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
15ouueb.png


2gxlj55.png




چوں چوں کا مربہ نظر آ رہا ہے٣
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ارے واہ بڑے مہنگے ہیں آپ
تھوڑا ڈس کاونٹ دے دیں فورم کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ...
pW7g9L
.....

(bigsmile)....

Joke apart:
خان جی لگتا اب فورم پر آنا یا حصہ لینا کم کرنا پڑے گا ..
اب سیاسی گھما گہمی شروع ہوئی تھی یہ فورم ہم پاکستانیوں کا ڈرائنگ روم یا بیٹھک کہہ لیں اڈمن نے اسکا ڈیزائن بھی عجیب کر دیا (serious)
شاید ہمیں اس بیٹھک /ڈرائنگ روم سے اٹھانا چاہتے ہیں ..





ان کو ہماری ایسی پچھلی دھمکیاں بھی یاد ہیں


:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اتنے دن بعد آیا تھا ، ادھر آ گرا اودھر صفحہ ہی سکڑ گیا ، سمٹ گیا ، اتنا سمٹنا اور شرمانا تو وہاں بھی نہیں ہوتا
لگتا ہے میرا ہی انتظار تھا ، آسان پنجابی میں پیج اب "شودا" سا لگتا ہے ، خیر پیج تو لگ ہی نہیں رہا ، شام کا چٹپٹا اخبار لگ رہا ہے

تھریڈ کھول لینے کے بعد ، توجہ تھریڈ میں موجود مواد پر ہوتی ہے / ہونا چاہتی ہے ، دائیں بائیں اضافی سٹکرز ، اشتہارت و فہرست سے ، کتاب ؟ کتاب نا رہی ، صفحہ ؟ صفحہ نا رہا ، گل احمد کی لان کا پرنٹ بنا دیا ، یا دسترخوان جیسا کوئی رنگیلا سا کپڑا ، یا پھر ؟ گھٹن ہے ، گھٹن ، تنگی ہے ، بلکل بھی اچھا نہیں لگ رہا




ویلکم بیک ...کیسے مزاج ہیں ` دشمنوں ` کے ...

میری نظر دائیں طرف تو ایک دفعہ بھی نہیں گئی ..فوکس سارا اسی طرف ہی ہے ..تو فائدہ ایسے تجربات کرنے کا ..
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
First of all let me say its a privledge not a right to be able to post of this forum. This is a free to use forum, so complaining and talking about boycotting about something you get for free is ungrateful and disrespectful to say the least.

Running a website and forum does not happen for free and costs money so if the owner is trying to cover the cost or even making a profit from it, what does it bother you, maybe its his only source of income, how do you know ? If you are willing to pay for running this site as well as a decent wage to the admin then maybe you should get in contact with the owner/admin and if if agreed then maybe you will have a say in how its run.

Also if you have such an issue, no one is stopping you from starting your own forum and running it the way you seem fit. And lastly to be really honest I didn't even notice the sidebar until recently brought up. If it bothers you so much press cntrl + to zoom the page so you don't have to see it and the threads fill the screen left to right.

What a pointless and infantile thread by the threadstarter.
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

خان صاحب آپ سے ایسی بات کی امید تو نا تھی

یاد رکھے برے لوگ مسلط تب ہوتے ہیں جب اچھے لوگ کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں

ہم لوگوں کی اکثریت اس بات کی قائل ہو چکی کے یہاں کچھ بدل نہی سکتا ہے، اگر ایسا ہی رہا تو یہاں کچھ نہی بدلے گا

نیک نیتی کے ساتھ اچھی بات، اچھی زبان سے ادا کرنے پر میں ہمیشہ آپکا شکر گذار رہا ہوں
میری پوسٹ ان لوگوں کیلئے ہے جو سیاسی اور مذہبی نام نہاد لیڈروں کو بغیر اچھی طرح جانے اپنا وقت ایک دوسرے سے لڑ کر،دشنام طرازی کرکے ضائع کرتے ہیں،،اور گناہ فری میں کماتے ہیں
جو آپکو دوسرے سے اچھا لگ رہا ہے ، بیشک اسے جب وقت آئے تو ووٹ دیدو
مگر انکے لئے اپنا وقت،پیسہ اور جان ضائع نہ کرو۔۔۔۔اسے اپنے خاندان اور بچوں کو باشعور انسان بنانے اور مستحکم کرنے میں اٹھاؤ۔۔۔اگر اس میں کامیاب ہوگئے تو سمجھیں،پاکستان کی قسمت بدل گئی
بس یہ مقصد تھا میر ی پوسٹ کا
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

جو لوگ بھی کہ رہے ہیں ہم فورم چھوڑ دیں گے وہ دوسرے آئی ڈی بنا کر آ جائیں گے لیکن میں نے اگر یہ فورم چھوڑ دیا تو میں پھر آپ لوگوں کو نظر نہیں آؤں گا

میرے خیال سے وقت آ گیا ہے فورم کو چھوڑ دیا جاۓ

​خبردار۔۔۔ایسا خیال بھی نہ لانا دل میں کبھی
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)


بس جب تک عدیل صاھب حیات تھے اس فورم پر تو سب ٹھیک تھا
اب اوے کا اوہ ہی بگڑ گیا ہے اس سے تو بہتر اب ڈیفنس پی کے لگتا ہے
:lol: ، ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے الیکشن سے پہلے پہلے اپنا ہی ایک فورم بنا لوں

رحم خانزادے صاحب رحم
قوم کی کمر پہلے ہی ٹخنوں تک جھک چکی ہے
 

smartguycool

MPA (400+ posts)
عزیزوں دوستوں بزرگوں .....یہ منت ترلے جی حضوری بیکار ہے ...ہوگا وہی جو فورم کے بادشاہ سلامت چاہیں گے....یہ خود کو مغل اعظم اور ہمیں انارکلی سمجھتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو آپ نے وہی بات کردی نا کہ ایک مریض حکیم کے پاس جاتا ہے اور اپنی تکلیف بتاتا ہے اور حکیم آگے سے ایک پڑی دے کر کہتا ہے
پہلے ہفتے میں یہ درد ایسا ہی ہوگا .. پھر دوسرے ہفتے بھی ہوگا اور پھر مہینے تک درد ہوگا

تے فیر تینوں درد دی عادت ہو جائیگی :lol:
http://www.siasat.pk/forum/showthre...bers-Opinion&p=3972161&viewfull=1#post3972161
 

Illusioη

MPA (400+ posts)
میرے پاس ابھی بھی کچھ جگہ فری ھے اورینج لائنز والی
اڈمن پلیز یہاں بھی کچھ لگا دیں

5GnF6oI4KQLYv0keLDHqU9ySkoS2TKDAS92O4O29lPqIHPPt-9PzegCwdKcepecwPzKfB0ift9Ru3ItvcRFwlN0Iq-_ZMIwlJNqsu6s4bO0F1kR3dMUjedqC16uBUu85

 

Back
Top