aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
جدید ٹیکنالوجی نے ٹیبلٹ کے ساتھ کے بورڈ لگا دیا ہے. کنورٹیبل کو شریف زبان میں نککا منّا کمپیوٹر کہا جا سکتا ہے
یعنی کمپیوٹر نکے منے کو ٹیبلٹ کہتے ہیں
جدید ٹیکنالوجی نے ٹیبلٹ کے ساتھ کے بورڈ لگا دیا ہے. کنورٹیبل کو شریف زبان میں نککا منّا کمپیوٹر کہا جا سکتا ہے
تھریڈ کے پیجز کچھ ایسے لگ رہے ہیں
![]()
میاں صاحب نے تصدیق نہیں کی کر دیں تو حیرانی نہیں ہو گییعنی کمپیوٹر نکے منے کو ٹیبلٹ کہتے ہیں
Can you post screen shot of how you see. It actually looks different on different screens
یار میرے لیپ ٹاپ کی سکرین تو ویسے ہی ٩ انچ تھی اب سوا چار رہ گئ ہے
تجھے دیکھوں کہ تجھے لکھوں
تجھے رو دوں کہ تجھے کھو دوں
ارے واہ بڑے مہنگے ہیں آپکسی سستے ویب ڈیزائنر کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں عدیل نے
انتہائی فضول قسم کا آئیڈیا ہے جس نے بھی یہ دیا ہے
اگر اپ نے اشتہارات پر ویوز زیادہ لینے ہیں تو ایڈز کی پراپر پلیسمنٹ کریں گے اے / بی ٹیسٹنگ کریں اور لو سی پی سی ایڈز کو فلٹر کریں اڈسنس سے
نہ کے پورے فورم کا بیڑا ہی غرق کر کر دیں
مجھے تو شاید اپ افورڈ نہیں کر سکتے
مگر پھر بھی کسی نسبتا اچھے ویب ڈیزائنر کو ہائیر کریں وسیم صاحب اور عدیل صاحب
اپکا مطلب ہے عدیل صاحب بھی کہہ رہے ہیں لے لو لے لو سب سے زیادہ ویوز والی تھریڈ لے لو سب سے زیادہ کمنٹس والی تھریڈ لے لو ..
...ٹینڈے لے لو دھنیا لے لو .آلو لے لو .. اف اتنی مشہوری کی کیا ضرورت پڑی تھی...![]()
ماشاللہ فورم بوم کر کررہا ہے اور کیا چاہئیے ؟ پتا نہیں انکا ڈیزائنر کون ہے ؟
ارے واہ بڑے مہنگے ہیں آپ
تھوڑا ڈس کاونٹ دے دیں فورم کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ........![]()
(bigsmile)....
Joke apart:
خان جی لگتا اب فورم پر آنا یا حصہ لینا کم کرنا پڑے گا ..
اب سیاسی گھما گہمی شروع ہوئی تھی یہ فورم ہم پاکستانیوں کا ڈرائنگ روم یا بیٹھک کہہ لیں اڈمن نے اسکا ڈیزائن بھی عجیب کر دیا (serious)
شاید ہمیں اس بیٹھک /ڈرائنگ روم سے اٹھانا چاہتے ہیں ..
تین انچ کی سکرین والے انصاف فون پر ڈیڑھ انچ کی سائیڈ بار ہے اور ڈیڑھ انچ کی میسیج ونڈو
نہ صحیح لکھا جاتا ہے نہ صحیح پڑھا جاتا ہے
ایڈمن کا اپنا مزاج اور اپنی سوچ ہے
یاراں دی بلے بلے تے باقی سارے تھلے تھلے
ہا ہا ہا نئی باس کی بدعا لگی ہے .
جس فورم سے دل لگاتے تھے چوری چوری آفس سے پوسٹیں کرتے تھے اسکا اب حلیہ بگڑ گیا ...
. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس فورم پے دل کو لگانا کیا ...![]()
:( :(
ارے واہ بڑے مہنگے ہیں آپ
تھوڑا ڈس کاونٹ دے دیں فورم کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ........![]()
(bigsmile)....
تو اور کیا ؟ یہی بات ہے
جس چیز ک ضرورت ہوتی ہے وہ کرتا نہی ہے
صرف سیاسی وڈیو کا ڈبہ الگ کرنا چاہے ، سیاسی ڈسکشن سے
ورنہ سیاسی سیاسی وڈیو اس قدر ہوتی ہیں کہ وہ سیاسی ڈسکشن کو بھی اپنے ساتھ بہا کے بہت پیچھے لے جاتی ہیں
اسے کھو دو ۔۔۔ اسے کھو دو ۔۔۔ اسے کھو دو
خان جی لگتا اب فورم پر آنا یا حصہ لینا کم کرنا پڑے گا ..
اب سیاسی گھما گہمی شروع ہوئی تھی یہ فورم ہم پاکستانیوں کا ڈرائنگ روم یا بیٹھک کہہ لیں اڈمن نے اسکا ڈیزائن بھی عجیب کر دیا (serious)
شاید ہمیں اس بیٹھک /ڈرائنگ روم سے اٹھانا چاہتے ہیں ..
میری تو فون پر نوٹیفکیشن بار ہی فریز ہے وہ تو زوم نہیں ہوتی .. میں فون سے فورم پر کوئی ایکٹویٹی نہیں کر سکتی .. اسی لیے میں فون سے لاگ ان بھی نہیں ہوتی .. سچی ..
اگر وڈے ماسٹر جی نہیں آتے تو پھر ہم ہی چپ کر کے چلے جاتے ہیں .. کیا فائدہ اتنا بولنے کا ......:(
بس جب تک عدیل صاھب حیات تھے اس فورم پر تو سب ٹھیک تھا
اب اوے کا اوہ ہی بگڑ گیا ہے اس سے تو بہتر اب ڈیفنس پی کے لگتا ہے
:lol: ، ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے الیکشن سے پہلے پہلے اپنا ہی ایک فورم بنا لوں
یہ آپکی بھول ہے کے انکی ٹریفک کم ہوئی ہے پیج کے نیچے نظر ڈالیں اس وقت ٹریفک تیرہ ہزار سے اوپر ہے یہ اتنی زیادہ ٹریفک آجکل کے سیاسی گرمی کی وجہ سے ہے . انہوں نے شاید اسی ٹریفک سے متاثر ہو کر ہر پیج پر تھریڈز کا بازار لگا دیا ہے .. ویری بیڈ
ہا ہا
مہنگے تو واقعی ہیں
بات دراصل یہ ہے کہ اڈمن نے کوئی سستے ویب ڈیزائنر رکھے ہوئیے ہیں اس لیے میں خود کو مہنگا کہ رہا ہوں
اب حال دیکھیں کے اپ پیج کو آخر تک سکرول کریں تو سٹکی سائیڈ بار بنا کر ایڈ چپکایا ہوا ہے اب انہوں نے
یعنی حد نہیں ہو گئی ، یہ تو انتہائی گھٹیا قسم کی ویب سائٹ جو فیس بک پر سپیمنگ سے ٹریفک لیتی ہیں وہ بھی ایسا نہیں کرتی
اصل مدعا یہ ہے کہ ٹریفک کم ہوئی ہے تو ارننگ بھی کم ہوئی ہے تو اس کو کومپنسٹ کرنے کے لیے یہ چکر چلایا ہے
حالانکہ اس کو کسی بہتر طریقے سے بھی انکریز کیا جا سکتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|