Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جدید ٹیکنالوجی نے ٹیبلٹ کے ساتھ کے بورڈ لگا دیا ہے. کنورٹیبل کو شریف زبان میں نککا منّا کمپیوٹر کہا جا سکتا ہے

یعنی کمپیوٹر نکے منے کو ٹیبلٹ کہتے ہیں
 
Annie

Moderator
تھریڈ کے پیجز کچھ ایسے لگ رہے ہیں
56173286a654e.jpg

ہا ہا ہا انت ہی ہے .........رنگ برنگی تھریڈز کا وہ بھی زبردستی ہی .. سائڈ پر رکھ دی ہیں ..
مطلب اب ہر سیکشن میں آپ کو لازمی نظر آئیں گیں .. اگر آپ بار بند بھی کر دیں تو بھی پیج چھوٹا اور تنگ ہی رہتا ہے ..:(
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
کسی سستے ویب ڈیزائنر کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں عدیل نے
انتہائی فضول قسم کا آئیڈیا ہے جس نے بھی یہ دیا ہے
اگر اپ نے اشتہارات پر ویوز زیادہ لینے ہیں تو ایڈز کی پراپر پلیسمنٹ کریں گے اے / بی ٹیسٹنگ کریں اور لو سی پی سی ایڈز کو فلٹر کریں اڈسنس سے
نہ کے پورے فورم کا بیڑا ہی غرق کر کر دیں

مجھے تو شاید اپ افورڈ نہیں کر سکتے
مگر پھر بھی کسی نسبتا اچھے ویب ڈیزائنر کو ہائیر کریں وسیم صاحب اور عدیل صاحب
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یار میرے لیپ ٹاپ کی سکرین تو ویسے ہی ٩ انچ تھی اب سوا چار رہ گئ ہے

تجھے دیکھوں کہ تجھے لکھوں

تجھے رو دوں کہ تجھے کھو دوں

اسے کھو دو ۔۔۔ اسے کھو دو ۔۔۔ اسے کھو دو
 
Annie

Moderator
کسی سستے ویب ڈیزائنر کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں عدیل نے
انتہائی فضول قسم کا آئیڈیا ہے جس نے بھی یہ دیا ہے
اگر اپ نے اشتہارات پر ویوز زیادہ لینے ہیں تو ایڈز کی پراپر پلیسمنٹ کریں گے اے / بی ٹیسٹنگ کریں اور لو سی پی سی ایڈز کو فلٹر کریں اڈسنس سے
نہ کے پورے فورم کا بیڑا ہی غرق کر کر دیں

مجھے تو شاید اپ افورڈ نہیں کر سکتے

مگر پھر بھی کسی نسبتا اچھے ویب ڈیزائنر کو ہائیر کریں وسیم صاحب اور عدیل صاحب
ارے واہ بڑے مہنگے ہیں آپ
تھوڑا ڈس کاونٹ دے دیں فورم کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ...
pW7g9L
.....

(bigsmile)....

Joke apart:
خان جی لگتا اب فورم پر آنا یا حصہ لینا کم کرنا پڑے گا ..
اب سیاسی گھما گہمی شروع ہوئی تھی یہ فورم ہم پاکستانیوں کا ڈرائنگ روم یا بیٹھک کہہ لیں اڈمن نے اسکا ڈیزائن بھی عجیب کر دیا (serious)
شاید ہمیں اس بیٹھک /ڈرائنگ روم سے اٹھانا چاہتے ہیں ..

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
تین انچ کی سکرین والے انصاف فون پر ڈیڑھ انچ کی سائیڈ بار ہے اور ڈیڑھ انچ کی میسیج ونڈو

نہ صحیح لکھا جاتا ہے نہ صحیح پڑھا جاتا ہے

ایڈمن کا اپنا مزاج اور اپنی سوچ ہے

یاراں دی بلے بلے تے باقی سارے تھلے تھلے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اپکا مطلب ہے عدیل صاحب بھی کہہ رہے ہیں لے لو لے لو سب سے زیادہ ویوز والی تھریڈ لے لو سب سے زیادہ کمنٹس والی تھریڈ لے لو ..
...ٹینڈے لے لو دھنیا لے لو .آلو لے لو .. اف اتنی مشہوری کی کیا ضرورت پڑی تھی...
pW7g9L

ماشاللہ فورم بوم کر کررہا ہے اور کیا چاہئیے ؟ پتا نہیں انکا ڈیزائنر کون ہے ؟

تو اور کیا ؟ یہی بات ہے

جس چیز ک ضرورت ہوتی ہے وہ کرتا نہی ہے

صرف سیاسی وڈیو کا ڈبہ الگ کرنا چاہے ، سیاسی ڈسکشن سے

ورنہ سیاسی سیاسی وڈیو اس قدر ہوتی ہیں کہ وہ سیاسی ڈسکشن کو بھی اپنے ساتھ بہا کے بہت پیچھے لے جاتی ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ارے واہ بڑے مہنگے ہیں آپ
تھوڑا ڈس کاونٹ دے دیں فورم کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ...
pW7g9L
.....

(bigsmile)....

Joke apart:
خان جی لگتا اب فورم پر آنا یا حصہ لینا کم کرنا پڑے گا ..
اب سیاسی گھما گہمی شروع ہوئی تھی یہ فورم ہم پاکستانیوں کا ڈرائنگ روم یا بیٹھک کہہ لیں اڈمن نے اسکا ڈیزائن بھی عجیب کر دیا (serious)
شاید ہمیں اس بیٹھک /ڈرائنگ روم سے اٹھانا چاہتے ہیں ..

اب یہ تھڑا بن گیا ہے
 
Annie

Moderator
تین انچ کی سکرین والے انصاف فون پر ڈیڑھ انچ کی سائیڈ بار ہے اور ڈیڑھ انچ کی میسیج ونڈو

نہ صحیح لکھا جاتا ہے نہ صحیح پڑھا جاتا ہے

ایڈمن کا اپنا مزاج اور اپنی سوچ ہے

یاراں دی بلے بلے تے باقی سارے تھلے تھلے

میری تو فون پر نوٹیفکیشن بار ہی فریز ہے وہ تو زوم نہیں ہوتی .. میں فون سے فورم پر کوئی ایکٹویٹی نہیں کر سکتی .. اسی لیے میں فون سے لاگ ان بھی نہیں ہوتی .. سچی ..
اگر وڈے ماسٹر جی نہیں آتے تو پھر ہم ہی چپ کر کے چلے جاتے ہیں .. کیا فائدہ اتنا بولنے کا ......:(
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ہا نئی باس کی بدعا لگی ہے .

جس فورم سے دل لگاتے تھے چوری چوری آفس سے پوسٹیں کرتے تھے اسکا اب حلیہ بگڑ گیا ...
. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس فورم پے دل کو لگانا کیا ...
pW7g9L

:( :(

باس نے بد دعا تھوڑی دینی ہے

اس نے دیکھتے ہی پاس بلانا ہے اور باہر جانے کا راستہ دکھا دینا ہے

:lol:

لیکن ایڈمن کی چالاکیوں سے انشا جی اب کوچ کرنے کا سوچ رہے ہیں بس عملی پانامہ لیک پہنانا باقی رہ گیا ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اتنے دن بعد آیا تھا ، ادھر آ گرا اودھر صفحہ ہی سکڑ گیا ، سمٹ گیا ، اتنا سمٹنا اور شرمانا تو وہاں بھی نہیں ہوتا
لگتا ہے میرا ہی انتظار تھا ، آسان پنجابی میں پیج اب "شودا" سا لگتا ہے ، خیر پیج تو لگ ہی نہیں رہا ، شام کا چٹپٹا اخبار لگ رہا ہے

تھریڈ کھول لینے کے بعد ، توجہ تھریڈ میں موجود مواد پر ہوتی ہے / ہونا چاہتی ہے ، دائیں بائیں اضافی سٹکرز ، اشتہارت و فہرست سے ، کتاب ؟ کتاب نا رہی ، صفحہ ؟ صفحہ نا رہا ، گل احمد کی لان کا پرنٹ بنا دیا ، یا دسترخوان جیسا کوئی رنگیلا سا کپڑا ، یا پھر ؟ گھٹن ہے ، گھٹن ، تنگی ہے ، بلکل بھی اچھا نہیں لگ رہا
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
ارے واہ بڑے مہنگے ہیں آپ
تھوڑا ڈس کاونٹ دے دیں فورم کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ...
pW7g9L
.....

(bigsmile)....

ہا ہا
مہنگے تو واقعی ہیں

بات دراصل یہ ہے کہ اڈمن نے کوئی سستے ویب ڈیزائنر رکھے ہوئیے ہیں اس لیے میں خود کو مہنگا کہ رہا ہوں

اب حال دیکھیں کے اپ پیج کو آخر تک سکرول کریں تو سٹکی سائیڈ بار بنا کر ایڈ چپکایا ہوا ہے اب انہوں نے
یعنی حد نہیں ہو گئی ، یہ تو انتہائی گھٹیا قسم کی ویب سائٹ جو فیس بک پر سپیمنگ سے ٹریفک لیتی ہیں وہ بھی ایسا نہیں کرتی

اصل مدعا یہ ہے کہ ٹریفک کم ہوئی ہے تو ارننگ بھی کم ہوئی ہے تو اس کو کومپنسٹ کرنے کے لیے یہ چکر چلایا ہے
حالانکہ اس کو کسی بہتر طریقے سے بھی انکریز کیا جا سکتا ہے
 
Annie

Moderator
تو اور کیا ؟ یہی بات ہے

جس چیز ک ضرورت ہوتی ہے وہ کرتا نہی ہے

صرف سیاسی وڈیو کا ڈبہ الگ کرنا چاہے ، سیاسی ڈسکشن سے

ورنہ سیاسی سیاسی وڈیو اس قدر ہوتی ہیں کہ وہ سیاسی ڈسکشن کو بھی اپنے ساتھ بہا کے بہت پیچھے لے جاتی ہیں

سال ہو گۓ عدیل کو یہ فورم چلاتے ہوۓ .. ہر بزنس والے کا ٹارگٹ ہوتا ہے کے اسکے کسٹمرز کیا پسند کرتے ہیں وہ وہی مٹیریل اپنے کسٹمرز کو فراہم کرتے ہیں عدیل وہ پراڈکٹس لائیں گے جو انکے کسٹمرز کو بے زار کر دیں .. انھیں ممبرز کی پسند نا پسند کا خیال رکھنا چاہئیے .. اب یہاں کس نے کہا ہے کے نیا ڈیزائن اچھا ہے ؟ قریب قریب ہر کسی نے تنقید کی ہے .. باقی اب فورم کے باس کی مرضی .. ..(serious)
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)

خان جی لگتا اب فورم پر آنا یا حصہ لینا کم کرنا پڑے گا ..
اب سیاسی گھما گہمی شروع ہوئی تھی یہ فورم ہم پاکستانیوں کا ڈرائنگ روم یا بیٹھک کہہ لیں اڈمن نے اسکا ڈیزائن بھی عجیب کر دیا (serious)
شاید ہمیں اس بیٹھک /ڈرائنگ روم سے اٹھانا چاہتے ہیں ..

بس جب تک عدیل صاھب حیات تھے اس فورم پر تو سب ٹھیک تھا
اب اوے کا اوہ ہی بگڑ گیا ہے اس سے تو بہتر اب ڈیفنس پی کے لگتا ہے
:lol: ، ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے الیکشن سے پہلے پہلے اپنا ہی ایک فورم بنا لوں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میری تو فون پر نوٹیفکیشن بار ہی فریز ہے وہ تو زوم نہیں ہوتی .. میں فون سے فورم پر کوئی ایکٹویٹی نہیں کر سکتی .. اسی لیے میں فون سے لاگ ان بھی نہیں ہوتی .. سچی ..
اگر وڈے ماسٹر جی نہیں آتے تو پھر ہم ہی چپ کر کے چلے جاتے ہیں .. کیا فائدہ اتنا بولنے کا ......:(

نوٹیفیکیشن بار سب کے فونز پر فریز ہے ترچھی ٹوپی والی میڈم

یہ ایشو پہلے بھی اٹھایا جا چکا ہے لیکن ایڈمن نے اگنور کر دیا تھا

اب دوبارہ کوشش کر رہے ہیں کیا پتہ بات بن جائے

آپ ہمارا ڈھیٹ پن دیکھو اتنی مشکلات کے باوجود دن رات یہان ہی پاءے جاتے ہیں

ویسے اس فون کا کیا فائدہ جو فورم پر کام نہ آ سکے ۔۔۔ اٹھا کے باہر پھینکیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

بس جب تک عدیل صاھب حیات تھے اس فورم پر تو سب ٹھیک تھا
اب اوے کا اوہ ہی بگڑ گیا ہے اس سے تو بہتر اب ڈیفنس پی کے لگتا ہے
:lol: ، ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے الیکشن سے پہلے پہلے اپنا ہی ایک فورم بنا لوں

ایسی خواہشات لئے کتنے سکندر پہلے بھی آئے پر وہ فورم نہیں آئے

تسی وی ٹرائی مار کے ویکھ لو
 
Annie

Moderator

ہا ہا
مہنگے تو واقعی ہیں

بات دراصل یہ ہے کہ اڈمن نے کوئی سستے ویب ڈیزائنر رکھے ہوئیے ہیں اس لیے میں خود کو مہنگا کہ رہا ہوں

اب حال دیکھیں کے اپ پیج کو آخر تک سکرول کریں تو سٹکی سائیڈ بار بنا کر ایڈ چپکایا ہوا ہے اب انہوں نے
یعنی حد نہیں ہو گئی ، یہ تو انتہائی گھٹیا قسم کی ویب سائٹ جو فیس بک پر سپیمنگ سے ٹریفک لیتی ہیں وہ بھی ایسا نہیں کرتی

اصل مدعا یہ ہے کہ ٹریفک کم ہوئی ہے تو ارننگ بھی کم ہوئی ہے تو اس کو کومپنسٹ کرنے کے لیے یہ چکر چلایا ہے
حالانکہ اس کو کسی بہتر طریقے سے بھی انکریز کیا جا سکتا ہے
یہ آپکی بھول ہے کے انکی ٹریفک کم ہوئی ہے پیج کے نیچے نظر ڈالیں اس وقت ٹریفک تیرہ ہزار سے اوپر ہے یہ اتنی زیادہ ٹریفک آجکل کے سیاسی گرمی کی وجہ سے ہے . انہوں نے شاید اسی ٹریفک سے متاثر ہو کر ہر پیج پر تھریڈز کا بازار لگا دیا ہے .. ویری بیڈ
 
Back
Top