FactCheck: British Home Office refuses visa extension for Nawaz Sharif

Hunter_

MPA (400+ posts)
Even if fake... But this what is coming for mian sannp
ais ka hashar
Just like an angry disoriented old man with a scattered beard you appear in threads and distract them by infusing your obfuscations and confusions into topics. You think you have made a point while infact you have just acted silly.
Nawaz visa 3extension rejection by HO has been widely reported by media in August 2021. Use Google.
PS : Learn to say something without words like Nawaz , Islam , PMLN. It would help your age related schizophrenia
itni mishkil english lolz
 

A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
_91462797_tiger.jpg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
گنجے چور کا نیا نعرہ
لندن سے ہے کیوں نکالا
میں نے یہاں پیسہ ہے ڈالا
کدھر ہے بورس جانسن سالا

لندن سے ہے کیوں نکالا

تابان ، تیرا بج گیا ہے باجا
اس سے بہتر ہے بھائ چارہ
لیکن اسنفر کا ہے نعرا
کوکین میں ہے سب کا چارا
بھنڈی، آلو میں ہے خسارا
کوکین سے ہے جگ میں اجالا ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

تابان ، تیرا بج گیا ہے باجا
اس سے بہتر ہے بھائ چارہ
لیکن اسنفر کا ہے نعرا
کوکین میں ہے سب کا چارا
بھنڈی، آلو میں ہے خسارا
کوکین سے ہے جگ میں اجالا ۔​
عرض کیا ہے
کوکین کھانے والے
آلو کھلانے والے
مجھ کو ہے کیوں بتایا
نہیں ہوں میں تیرا تایا
لندن کی ہوا میں
اس جلترنگ فضا میں
گونجے ہے ایک ہی نعرہ
مجھ کو ہے کیوں نکالا
باقی ہے رہی بھنڈی
لگ گئی اسے ہے سنڈی
مہنگائی کے ظلم نے
ہم کو ہے مارڈالا
بورس نے نہ سنبھالا
اسحاق ڈار کالا
بولا یہ بلبلا کے
کھوتے کے منہ والا
مجھ کو ہے کیوں نکالا

مجھ کو ہے کیوں نکالا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عرض کیا ہے
کوکین کھانے والے
آلو کھلانے والے
مجھ کو ہے کیوں بتایا
نہیں ہوں میں تیرا تایا
لندن کی ہوا میں
اس جلترنگ فضا میں
گونجے ہے ایک ہی نعرہ
مجھ کو ہے کیوں نکالا
باقی ہے رہی بھنڈی
لگ گئی اسے ہے سنڈی
مہنگائی کے ظلم نے
ہم کو ہے مارڈالا
بورس نے نہ سنبھالا
اسحاق ڈار کالا
بولا یہ بلبلا کے
کھوتے کے منہ والا
مجھ کو ہے کیوں نکالا

مجھ کو ہے کیوں نکالا

تابان ،نہ ھم قافیہ نہ ھم ردیف ۔ اب تو بڑے ہوگئے ہو ، کارکردگی لوٹا پارٹی سے بہتر ہونی چاھیے ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تابان ،نہ ھم قافیہ نہ ھم ردیف ۔ اب تو بڑے ہوگئے ہو ، کارکردگی لوٹا پارٹی سے بہتر ہونی چاھیے ۔​

بڑا تو ہو گیا ہوں مگر دل تو ابھی بچہ ہے ویسے ایک راز کی بات بتاوں میری نظم آپکے شعروں سے بہتر قافیہ لئے ہوئی ہے بس لوگ قدر نہیں کرتے اچھے کلام کی باقی پاکستان لوٹوں کے کاروبار میں جتنا خود کفیل ہوتا جا رہا ہے معیار اتنا ہی گرتا جا رہا ہے ?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بڑا تو ہو گیا ہوں مگر دل تو ابھی بچہ ہے ویسے ایک راز کی بات بتاوں میری نظم آپکے شعروں سے بہتر قافیہ لئے ہوئی ہے بس لوگ قدر نہیں کرتے اچھے کلام کی باقی پاکستان لوٹوں کے کاروبار میں جتنا خود کفیل ہوتا جا رہا ہے معیار اتنا ہی گرتا جا رہا ہے ?

درحقیقت چھپے ٹیلنٹ والے ، پی پا کے اپنی قدر خود کرلیتے ہیں ۔ کیا کیا جائے ، زمانہ ہی خو زیبائ کا ہوگیا ہے ۔ کہاوت ہے کہ جب اللہ مہربان تو کھوتا بھی پہلوان ۔ پاکستان میں تو جب جوتا مہربان تو چرسی کوچوان ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
درحقیقت چھپے ٹیلنٹ والے ، پی پا کے اپنی قدر خود کرلیتے ہیں ۔ کیا کیا جائے ، زمانہ ہی خو زیبائ کا ہوگیا ہے ۔ کہاوت ہے کہ جب اللہ مہربان تو کھوتا بھی پہلوان ۔ پاکستان میں تو جب جوتا مہربان تو چرسی کوچوان ۔​
بالکل بالکل کبھی چرسی کوچوان تو کبھی گنجا ریڑھی بان کبھی وڈیو کی دکان اب کیا کرے انسان کہ یہی ہے پاکستان
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل بالکل کبھی چرسی کوچوان تو کبھی گنجا ریڑھی بان کبھی وڈیو کی دکان اب کیا کرے انسان کہ یہی ہے پاکستان
جب ہوں بڑے میاں شیطان تو پھر لٹ گئ دوکان بوٹوں کی کیا ہے شان جب کوکینی ہو حصے دان
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب ہوں بڑے میاں شیطان تو پھر لٹ گئ دوکان بوٹوں کی کیا ہے شان جب کوکینی ہو حصے دان
یہ سب فضول کی باتیں ہیں انکا کوئی سر پیر نہیں آپ گنجوں کو ڈیفینڈ کرتے رہیں گے اور میں پاکستان کا نو حہ کرتا رہوں گا اورحاصل کچھ بھی نہیں لہذا آپ سے پھر بات ہو گی جانے سے پہلے میں ایک با ت بتا دوں مجھے پاکستان کے کسی لیڈر سے کو ئی ہمدردی نہیں ہے نہ ہی میں کسی کا سپورٹر ہوں میری نظر میں سب چور ہیں گذشتہ والے زیادہ موجودہ والے ذرا کم میری پہلی اور آخری ترجیح پاکستان ہے جو ملک کا اچھا کرے گا اسے سلام