نادان
Prime Minister (20k+ posts)
No body likes change
but change is good for progress
تو اس کی کارکردگی میں چینج لائیں نا ...یہ پاکستانی حکومتوں کی طرح لیپا پوتی کرنے کی کیا ضرورت تھی
No body likes change
but change is good for progress
Excellent improvements in Terms of Usability , Navigation , Response time , User experience.
This will further enhance users engagement level.
All the queries are related to cosmetic make up of site, which does not matter for websites of such scale.
نہیں جناب سب کی سن رہے ہیں جواب صرف وہیں دے رہا ہوں جہاں میں کسی کی مدد کر سکتا ہوں
جن کو پسند نہیں آیا نیا ڈیزائن ان کی رائے بھی سر آنکھوں پر لیکن فی الحال ان سے دلی ہمدردی کر سکتا ہون
ویسے ایڈمن صاحب کو ایک مشورہ دوں گا - دعا کریں کہ وہ مان جائیں
ایسے ہی ............
ایک اور ویب سائٹ کو ایسے ہی لے اوٹ کی وجہ سے جوائن نہیں کیا تھا ..آنکھیں تھک گئیں میری ..خوفناک کلر سکیم دیکھ کر ..
کیا پہلے کے مقابلے میں فورم اب زیادہ تیزی سے لوڈ نہیں ہو رہا ؟
ایک ہفتے تک آپ عادی ہو جائیں گی اس لے آوٹ سے .. گرین کلر میں ویسے بھی کمبینشن اچھا نہیں بنتا باقی کلرز کے ساتھ ..لیکن چونکے پاکستانی فلیگ کا کلر رکھنا مقصود ہے اس لیے ڈیزائنر کے پاس آپشن لمیٹڈ ہے
باقی آپ دیکھے رسپانس ٹائم کتنا امپروو ہوا ہے ، انٹرفیس کافی کلین آرہا ہے ، ٹولز ویو بہت اچھا ہے
میرے خیال تو سب کو داد دینی چاہئیے
یہ آپ کا کارنامہ تو نہیں ؟ایک ہفتے تک آپ عادی ہو جائیں گی اس لے آوٹ سے .. گرین کلر میں ویسے بھی کمبینشن اچھا نہیں بنتا باقی کلرز کے ساتھ ..لیکن چونکے پاکستانی فلیگ کا کلر رکھنا مقصود ہے اس لیے ڈیزائنر کے پاس آپشن لمیٹڈ ہے
باقی آپ دیکھے رسپانس ٹائم کتنا امپروو ہوا ہے ، انٹرفیس کافی کلین آرہا ہے ، ٹولز ویو بہت اچھا ہے
میرے خیال تو سب کو داد دینی چاہئیے
معافی چاہتا ہوں میں سمجھ نہیں سکا آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟
Looks like Adeel got sold to Army must be getting a big chunk from them for the facelift
جناب عدیل ۔صاحب ۔۔۔میری ایک گزراش ہے ۔۔اگر قابل عمل ہو ۔۔ورنہ ایسے ہی چلے گا۔۔رپورٹ کرنے کا شکریہ - میں نے ڈویلپر کو بتا دیا ہے جلد ہی فونٹ انسٹال کر دیا جائے گا
اپ ڈیٹ : جمیل نوری فونٹ انسٹال کر دیا گیا ہے
عادی تو ہم اس سے بھی بری چیزوں کے ہو جاتے ہیں ...پہلے بھی گرین ہی تھا ..لیکن سوفٹ تھا ..میری آنکھیں چندھیا گئیں ..آپ کہہ رہے ہیں دیکھو کیسا اچھا نظر آہا ہے .
اب دو ہی باتیں ہونگی ..یا میں عادی ہو جاؤں گی یا آنا کم کر دوں گی .م
مجھے جو بات اس نئی تبدیلی میں اچھی لگی وہ ہے
"پاکستانیوں کی آواز"
ویسے عدیل کو بوڑھوں کا ذرا بھی خیال نہی ہے
ماشاءاللہ۔۔سبز ٹریک سوٹ پہن کر یوں دوڑ رہا ہے جیسے انضمام پیپسی کے پیچھے بھاگتا ہے۔۔
سچی مذاق نہیں ایسے لگتا ہے کسی نے نسوار کھا کر لے آوٹ سیٹ کیا ہے سارا فورم ہی نسواری رنگ کا کر دیا ہےایسے ہی ............
ایک اور ویب سائٹ کو ایسے ہی لے اوٹ کی وجہ سے جوائن نہیں کیا تھا ..آنکھیں تھک گئیں میری ..خوفناک کلر سکیم دیکھ کر ..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|