Face change of Siasat.pk

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Excellent improvements in Terms of Usability , Navigation , Response time , User experience.
This will further enhance users engagement level.

All the queries are related to cosmetic make up of site, which does not matter for websites of such scale.

ایسے ہی ............

ایک اور ویب سائٹ کو ایسے ہی لے اوٹ کی وجہ سے جوائن نہیں کیا تھا ..آنکھیں تھک گئیں میری ..خوفناک کلر سکیم دیکھ کر ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں جناب سب کی سن رہے ہیں جواب صرف وہیں دے رہا ہوں جہاں میں کسی کی مدد کر سکتا ہوں
جن کو پسند نہیں آیا نیا ڈیزائن ان کی رائے بھی سر آنکھوں پر لیکن فی الحال ان سے دلی ہمدردی کر سکتا ہون
ویسے ایڈمن صاحب کو ایک مشورہ دوں گا - دعا کریں کہ وہ مان جائیں

ایک بات بتائیں ..یہ عدیل پڑھنا لکھنا جانتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر جواب ہاں میں ہے تو انہیں ڈائریکٹ لکھتے ہیں .گو کہ .پچھلے تجربوں سے ایسا لگتا نہیں ہے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ایک ہفتے تک آپ عادی ہو جائیں گی اس لے آوٹ سے .. گرین کلر میں ویسے بھی کمبینشن اچھا نہیں بنتا باقی کلرز کے ساتھ ..لیکن چونکے پاکستانی فلیگ کا کلر رکھنا مقصود ہے اس لیے ڈیزائنر کے پاس آپشن لمیٹڈ ہے

باقی آپ دیکھے رسپانس ٹائم کتنا امپروو ہوا ہے ، انٹرفیس کافی کلین آرہا ہے ، ٹولز ویو بہت اچھا ہے
میرے خیال تو سب کو داد دینی چاہئیے

ایسے ہی ............

ایک اور ویب سائٹ کو ایسے ہی لے اوٹ کی وجہ سے جوائن نہیں کیا تھا ..آنکھیں تھک گئیں میری ..خوفناک کلر سکیم دیکھ کر ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ہفتے تک آپ عادی ہو جائیں گی اس لے آوٹ سے .. گرین کلر میں ویسے بھی کمبینشن اچھا نہیں بنتا باقی کلرز کے ساتھ ..لیکن چونکے پاکستانی فلیگ کا کلر رکھنا مقصود ہے اس لیے ڈیزائنر کے پاس آپشن لمیٹڈ ہے

باقی آپ دیکھے رسپانس ٹائم کتنا امپروو ہوا ہے ، انٹرفیس کافی کلین آرہا ہے ، ٹولز ویو بہت اچھا ہے
میرے خیال تو سب کو داد دینی چاہئیے

عادی تو ہم اس سے بھی بری چیزوں کے ہو جاتے ہیں ...پہلے بھی گرین ہی تھا ..لیکن سوفٹ تھا ..میری آنکھیں چندھیا گئیں ..آپ کہہ رہے ہیں دیکھو کیسا اچھا نظر آہا ہے .

اب دو ہی باتیں ہونگی ..یا میں عادی ہو جاؤں گی یا آنا کم کر دوں گی .م
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پیج پر چوڑی ہرے رنگ کی پٹیاں دکھائی دے رہی ہیں جنکے بیچ کہیں گھرا ہوا کمنٹ ،فورم تے انھے وی بیٹھن لگ گئے نے ؟

ایک پوسٹ جتنی جگہ گھیر رہا ہے اتنی جگہ پر تین پوسٹ لگ جاتے تھے

اچھی ویب سائٹس پر رنگ برنگ خانوں ،پٹیوں کی بجاۓ یہ دیکھا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ چیزیں دکھائی دیں
لکھنے والوں کیلئے زیادہ سپیس ہو اور پیج تیزی سے کھلے

یہاں تو کلک کرنے کے بعد سے ایٹمی نشان والے پہیے گھوم رہے ہیں،کسی تھریڈ پر کلک کریں تو دوسرا پیج بھی کھل جاتا ہے

مجھ سے شرط لگالو عدیل نے یہ ڈیزائین پاکستان سے سستا بنوایا ہے

:angry_smile:

ابھی کہہ رہے ہیں فلاں فلاں چیز لوڈ کردیں گے ،مجھے لگتا ہے یہ ویسے ہی جواب دے جاۓ گا
 
Last edited:

peoplesoft

Senator (1k+ posts)
Not sure if the admins ever gonna read this but...my two cents:

1) Scrolling down shows a lot of spinners on the screen which is very distracting.
2) To load more content for say "Siasi Videos", the arrow there is not very intuitive. It should just say load more.
3) Section that shows "Likes" or "Thanks". The dark grey background makes it difficult to read the member ids.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہفتے تک آپ عادی ہو جائیں گی اس لے آوٹ سے .. گرین کلر میں ویسے بھی کمبینشن اچھا نہیں بنتا باقی کلرز کے ساتھ ..لیکن چونکے پاکستانی فلیگ کا کلر رکھنا مقصود ہے اس لیے ڈیزائنر کے پاس آپشن لمیٹڈ ہے

باقی آپ دیکھے رسپانس ٹائم کتنا امپروو ہوا ہے ، انٹرفیس کافی کلین آرہا ہے ، ٹولز ویو بہت اچھا ہے
میرے خیال تو سب کو داد دینی چاہئیے
یہ آپ کا کارنامہ تو نہیں ؟
اتنی تعریفیں تو اس کے بنانے والے نے بھی نہیں کرنی تھیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
معافی چاہتا ہوں میں سمجھ نہیں سکا آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟

لوگو کے دائیں کی جگہ خالی پڑی ہے. مینو کو اس جگہ لے آئیں. تھریڈ سیکشن اور اوپر آ جائے گا

مینو اور تھریڈ سیکشن مابین کافی جگہ خالی پڑی تھی جو اب کم کر دی گئی ہے
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
رپورٹ کرنے کا شکریہ - میں نے ڈویلپر کو بتا دیا ہے جلد ہی فونٹ انسٹال کر دیا جائے گا

اپ ڈیٹ : جمیل نوری فونٹ انسٹال کر دیا گیا ہے
جناب عدیل ۔صاحب ۔۔۔میری ایک گزراش ہے ۔۔اگر قابل عمل ہو ۔۔ورنہ ایسے ہی چلے گا۔۔

اگر اردوُ فونٹ کا سائز ایک حد تک بڑھا دیا جاے ۔۔جو کہہ پڑھنے میں اسانی ہو۔۔

جس کے لیے جمال اور نوری ۔۔ کا سہارا نہ لینا پڑے ۔۔شکریہ
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
عادی تو ہم اس سے بھی بری چیزوں کے ہو جاتے ہیں ...پہلے بھی گرین ہی تھا ..لیکن سوفٹ تھا ..میری آنکھیں چندھیا گئیں ..آپ کہہ رہے ہیں دیکھو کیسا اچھا نظر آہا ہے .

اب دو ہی باتیں ہونگی ..یا میں عادی ہو جاؤں گی یا آنا کم کر دوں گی .م

ویسے عدیل کو بوڑھوں کا ذرا بھی خیال نہی ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے جو بات اس نئی تبدیلی میں اچھی لگی وہ ہے
"پاکستانیوں کی آواز"
جھوٹے تم نے تو تعریف میں تھریڈ بنایا تھا ،اور لکھا ہے ،اولڈی باے باے ،،،اب عوام کا رخ دیکھ کر ادھر کے ہو لیے

:lol:
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
​ماشاءاللہ۔۔سبز ٹریک سوٹ پہن کر یوں دوڑ رہا ہے جیسے انضمام پیپسی کے پیچھے بھاگتا ہے۔۔
آپ کی پوسٹ کو دو موڈز نے لائیک دے دیا ہے اسے غنیمت سمجھ کر نکل لو ورنہ انضمام کے دوڑنے کی مثال انہیں کسی نے سمجھا دی تو،،،لینے کے دینے پڑنے کا خطرہ ہے ؟؟؟
:lol:
 
Annie

Moderator
ایسے ہی ............

ایک اور ویب سائٹ کو ایسے ہی لے اوٹ کی وجہ سے جوائن نہیں کیا تھا ..آنکھیں تھک گئیں میری ..خوفناک کلر سکیم دیکھ کر ..
سچی مذاق نہیں ایسے لگتا ہے کسی نے نسوار کھا کر لے آوٹ سیٹ کیا ہے سارا فورم ہی نسواری رنگ کا کر دیا ہے
اوپر سے اتنا بڑا بڑا سیکشن ، میرا تو سر چکرا رہا ہے

مجھ سے تو کوپ نہیں ہورہا ، میں نے سکرین سائز بھی گھٹا رکھا ہے پھر بھی بہت بورنگ لے آوٹ ہے ،
آنکھوں کو تھکانے سے بچانے کے لیے یہاں آنا کم کرنا پڑے گا ، ٹو مچ آڈ کلرز :(
پرانا آپشن بھی رکھ دیں تو اچھا ہے ، پر یہاں ہماری سنتا کون ہے :(
 
Back
Top