Exports fell 14.4 percent (economic explosion of experienced team)

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
431202-ImportExportFILE-1452628334-189-640x480.jpg



دسمبر2015 میں 16.80 فیصد کی نمایاں کمی سے 1 ارب 78کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اشیا بیرون ملک فروخت کی جا سکیں، اعدادوشمار فوٹو: فائل


کراچی: پاکستان کی برآمدات گرنے میں ہرگزرتے مہینے کے ساتھ تیزی آرہی ہے، نومبر میں پاکستانی ایکسپورٹ میں سال بہ سال 15.12 فیصد کمی آئی تھی جو دسمبر میں بڑھ کر16.80فیصد پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 5ماہ کی برآمدات میں 13.88 فیصد کی کمی 6ماہ کی ایکسپورٹ میں 14.40 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں برآمدات 14.40 فیصد کی کمی سے 10ارب 32کروڑ 20لاکھ ڈالر تک محدود رہیں جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 12ارب 5کروڑ80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔اس طرح گزشتہ 6ماہ میں ایکسپورٹ مجموعی طور پر 1 ارب 73کروڑ 60 لاکھ ڈالر گرچکی ہے، جولائی سے دسمبر تک درآمدات بھی 7.86 فیصد گھٹ کر 22ارب 24کروڑ60لاکھ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 24ارب 14کروڑ 50لاکھ ڈالر تھیں، رواں مالی سال کا تجارتی خسارہ بھی 1.35 فیصد کمی سے 11ارب 92کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 12ارب 8کروڑ 70لاکھ ڈالر رہا تھا۔اعدادوشمار کے مطابق دسمبر2015 میں 16.80 فیصد کی نمایاں کمی سے 1 ارب 78کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اشیا بیرون ملک فروخت کی جا سکیں جبکہ دسمبر2014 میں ایکسپورٹ 2ارب 14کروڑ 90لاکھ ڈالر رہی تھی۔ گزشتہ ماہ درآمدات سال بہ سال 0.23 فیصد کے اضافے سے 3ارب 84 کروڑ 30لاکھ ڈالر اور تجارتی خسارہ 21.96 فیصد بڑھ کر 2ارب 5کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو دسمبر 2014 میں 1ارب 68کروڑ 50لاکھ ڈالر تھا، گزشتہ سال کے اس ماہ میں درآمدات3 ارب 83کروڑ 40لاکھ ڈالر رہی تھیں، نومبر2015 میں برآمدات 1ارب 66کروڑ20لاکھ ڈالر، درآمدات 3ارب 86کروڑ 60 لاکھ ڈالر اور تجارتی خسارہ 2ارب 20کروڑ 40لاکھ ڈالر رہا تھا۔

http://www.express.pk/story/431202/

 
Last edited by a moderator:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
اسے ہی تو تجربہ کاری کہتے ہیں جسے : یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ " انڈے کی بد ذائقہ آملیٹ بنانا آسان نہیں ؛ بہُت ہے پھوہڑ عورت ہونی چاہیے" ۔ ایسے ہی پاکستان کی معیشت کو اس طرح سے تباہ کرنے کیلئے خاص تجربہ چاہیے ؛ جو منشی کے پاس ہے۔
 

Nazimshah

Minister (2k+ posts)
Nawaz ka Pakistan ki economy sai kiya laina daina, priorities apna buisness apna karobar expand karna hai aor apni family taluqat banana. jitana zyada weak institutions hon gai aor zyada corrupt officers hon gai utna asaan ho go iss ganjo aor zardari kai lia lootna.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہی بر آمدات ہیں نا جو جی ایس پی پلس ملنے کے بعد بڑھ جانی تھیں مگر دھرنے کی وجہ سے نہیں بڑھ پائی تھیں ؟؟؟

پٹواریو اب تو دھرنا نہیں تھا نا اب کیا منطق پیش کرو گے ؟
 

imalam

MPA (400+ posts)
Ishaq Dar ki misal aus Nayi jaise hai jo bachon ki khatne karwa ke apne app ko surgeon kihta hai. Accountant to Economy do ge to haal to yeahi ho ga
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Samdi and Mian installed to destroy Pakistan economically. Muqadas Gaey also on board.
 

Harris35

MPA (400+ posts)
Spineless perfect stranger and Gujjar will not come here and reply to this thread . Those dogs don't have an answers or defence for this news , must be eating bones And left over foods of shreef brothers
 

Back
Top