barca
Prime Minister (20k+ posts)
Re: عید مبارکاں
جس کا ڈر تھا اسی کا نام لکھا ہے عدیل بھولے بادشاہ آدمی ہے وہ کسی کو دکھ نہیں دیتا [MENTION=4936]Adeel[/MENTION]
تونے وسیم کا نام لکھ کر عدیل کو جلا دیا ہے ، اب وہ تیری تھریڈ غائب کر دیگا