aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عید مبارکاں

کل سنة و انت طيب یا عبدل رحمان

@barca

221843_4091027888406_1840699042_n.jpg
 
Waseem

Moderator
Staff member
Re: عید مبارکاں

[MENTION=26112]barca[/MENTION]

برسا بھائی وعلیکم عید مبارک. بڑی مہربانی
برسا پیسے دے کر اشتہار تو بنوا لیا لیکن یہ بھول گیا کہ اشتہار چلوانے کے لیے بھی پیسے لگانے پڑتے ہیں ؟ (serious)
اس ایک اشتہار کے ١٠٠ ڈالر فی دن کے حساب سے پیسے میرے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دے ورنہ تیرا تھریڈ گیا ;)
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عید مبارکاں

خیر مبارک. الله پاک ہم سب کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے. ہمارے اس ملک کی حفاظت اور آپس میں اتفاق اتحاد پیدا کرے . آمین ثم آمین
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عید مبارکاں

@barca

برسا بھائی وعلیکم عید مبارک. بڑی مہربانی
برسا پیسے دے کر اشتہار تو بنوا لیا لیکن یہ بھول گیا کہ اشتہار چلوانے کے لیے بھی پیسے لگانے پڑتے ہیں ؟ (serious)
اس ایک اشتہار کے ١٠٠ ڈالر فی دن کے حساب سے پیسے میرے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دے ورنہ تیرا تھریڈ گیا ;)

Online Bhatta!
 
AbdulRehman

اسلام علیکم. وسیم بھائی آج کچھ ریاعت کر دیں:):):)
آپ سب دوستوں کوعید مبارک.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے تو اشتہار بھی ادھار بنوایا ہے اس وعدے پر عیدی اکٹھی ہوگی تو ادھار چکا دونگا آپ جناب عیدی دینے کا بندو بست کریں
 
virus

Senator (1k+ posts)
Re: عید مبارکاں

happy eid to all

saray siasat.pk kay membran ko eid ki khusiyan teh e dil say mubarak hoon
3fwo0.jpg
 
Waseem

Moderator
Staff member
Re: عید مبارکاں

Online Bhatta!

Nops, Online Joke :D

میں نے تو اشتہار بھی ادھار بنوایا ہے اس وعدے پر عیدی اکٹھی ہوگی تو ادھار چکا دونگا آپ جناب عیدی دینے کا بندو بست کریں

چل برسا موج منا تو بھی کیا یاد رکھے گا کس سخی سے پالا پڑا ہے ، کچھ نہیں کہتا تیرے تھریڈ کو -
اور ہاں اسی کو میری طرف سے عیدی بھی سمجھ لے - اب خوش ؟​
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عید مبارکاں

Nops, Online Joke :D

چل برسا موج منا تو بھی کیا یاد رکھے گا کس سخی سے پالا پڑا ہے ، کچھ نہیں کہتا تیرے تھریڈ کو -
اور ہاں اسی کو میری طرف سے عیدی بھی سمجھ لے - اب خوش ؟​

Great Negotiation Barca
Waseem Do Char Storion Ki Mar Hai..
Yeh Thori Dair Main InshaAllah 1000 Dollar Ka Monthly Standing Order Bhi Karay Ga
Aya Tha Transmission Fee Lainay....
:)