Eyeaan
Chief Minister (5k+ posts)
اس کے پاس سٹیٹ منسٹر کے اختیارات اور مراعات ہیں ، وزیراعظم کو کس نے اختیار دیا ہے کہ جو شخص عوامی نمائیندگی ایکٹ پر پورا نہیں اترتا اسے وزیر بنا لیا جائے؟؟
فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، جو بھی ہو قبول ہو گا ــ
مگر یہ وزیر کی تقرری نہیں آپ گمراہ نہ کریں ، یہ سپیشل ایڈوائزر کی تقری ہے جو رولز آف بزنس میں ہے - جہاں تک بات سٹیٹس اور مراعات دینے کی ہے ، وہ انتظامی ضرورت کے تحت ہے کہ وہ غیر ممالک میں مذاکرات وغیرہ کس طرح کر سکے، جو کہ اس ایڈوائزری پوسٹ کا تقاضا ہے - اگر رولز آف بزنس میں یہ گنجائیش موجود ہے تو اسکی کچھ وجوہات ہیں، حکومت نے اس بارے میں لیگل ٹیم سے رائے لی ہے - آپ کو پسند نہیں یا اعتراضات ہیں تو وہ آپ کی ذاتی رائے ہے، بہر طور عدالت اس معاملے کو ہمیشہ کیلئے حل کر دے گی مگر امید ہے عدالت آپکی طرح "زلفی بخاری" سے ذاتی پرخاش کی بجائے ، مستقبل کیلئے انتظامی ضروریات کو مد نظر رکھے گی ـ
ہاں اعتزاز احسن جیسے دو نمبری کو وکیل کرنے پر زلفی بخاری صاحب کی استعداد پر شک سا ہو گیا ـ اعتزاز جیسوں کے تو سائے سے بھی دور رہنا چاہیے، وہ صرف مال و زر کے وکیل ہیں کسی سائل کے نہیں