Dual nationality case: SC seeks details of Zulfi Bukhari’s education, eligibility

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے زلفی بخاری تقرری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ دوستی پرمعاملات نہیں چلیں گے اور وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے
انہیں بے لگام اختیار نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1063331971454124032

193089_4951736_updates.jpg

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں زلفی بخاری کی وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے زلفی بخاری کی تمام تفصیلات، تقرر کا عمل اور اہلیت کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی۔

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ملکی اہم عہدوں پر تقرر کرنا اہم قومی فریضہ ہے، دوستی پر یہ معاملات نہیں چلیں گے، قومی مفاد پر چلیں گے۔

’آپ سپریم کورٹ کے دوست نہیں‘

جسٹس ثاقب نثار نے عدالت میں زلفی بخاری کے رویئے پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اپنا غصہ گھر چھوڑ کر آئیں آپ کسی اور کے دوست ہوں گے، آپ سپریم کورٹ کے دوست نہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ اٹارنی جنرل زلفی بخاری کو ان کے رویئے کے بارے میں آگاہ کریں۔
اس موقع پر زلفی بخاری کے وکیل اعتزاز احسن نے مؤقف اپنایا کہ معاون خصوصی کا تقرر کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے۔
وزیر اپنی من اور منشا کے مطابق معاملات نہیں چلائے گا: چیف جسٹس

اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم کو بے لگام اختیارات نہیں ہیں، وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے، وزیر اپنی من اور منشا کے مطابق معاملات نہیں چلائے گا، ہم طے کریں گےکہ معاملات آئین کے تحت چل رہے ہیں کہ نہیں۔
جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اعلیٰ عہدوں پر اقربا پروری نظر نہیں آنی چاہیے اور نہ ہی بندر بانٹ ہو، زلفی بخاری کو کس اہلیت کی بنیاد پر تقرر کیا گیا؟ کس کے
کہنے پر سمری تیار ہوئی؟

اعتزاز احسن نے اپنے دلائل میں کہا کہ وزیراعظم تو باراک اوباما سے بھی مشورہ کرسکتے ہیں، اور زلفی بخاری کو آئینی عہدہ نہیں دیا گیا، ان کا تقرر رولز آف بزنس کے تحت کیا گیا، زلفی کابینہ کے رکن نہیں، اوورسیز پاکستانی کے لیے دہری شہریت کے حامل فرد کو ہی عہدہ ملنا چاہیے، ایسے شخص کے پاس برطانیہ اور پاکستان کا ویزا ہو تو آسانی رہتی ہے۔

اعتزاز احسن کے دلائل پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ اہم نوعیت کا کیس ہے۔بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی۔
واضح رہےکہ زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت سے قبل وہ عمران خان کے ہمراہ عمرے پر روانہ ہورہے تھے کہ ان کا نام بلیک لسٹ میں ہونے کی وجہ سے امیگریشن حکام نے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا تھا تاہم کچھ دیر بعد انہیں
جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔

زلفی بخاری کا نام آف شور کمپنیوں کے باعث پاناما لیکس میں بھی آیا ہے جس بناء پر نیب میں ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں وہ کئی بار نیب میں پیش بھی ہوچکے ہیں۔

https://urdu.geo.tv/latest/193089-
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Although Zulfi is simply a adviser in links to overseas Pakistanis matters..But as CJ.SC.Ary news Arasto..Arshad..Abbasi. and 92 channle..Klasra.Mateen..Malik have personal grudge against Zulfi..IK should ask Zulfi to resign quietly...We don't want any tussel with SC..CJ..right now..some time little looks like defeat gives you bigger success in future..
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
زلفی بخاری کو آئینی عہدہ دیا گیا،
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے زلفی بخاری تقرری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ دوستی پرمعاملات نہیں چلیں گے اور وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے
انہیں بے لگام اختیار نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1063331971454124032

193089_4951736_updates.jpg

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں زلفی بخاری کی وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے زلفی بخاری کی تمام تفصیلات، تقرر کا عمل اور اہلیت کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی۔

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ملکی اہم عہدوں پر تقرر کرنا اہم قومی فریضہ ہے، دوستی پر یہ معاملات نہیں چلیں گے، قومی مفاد پر چلیں گے۔

’آپ سپریم کورٹ کے دوست نہیں‘

جسٹس ثاقب نثار نے عدالت میں زلفی بخاری کے رویئے پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اپنا غصہ گھر چھوڑ کر آئیں آپ کسی اور کے دوست ہوں گے، آپ سپریم کورٹ کے دوست نہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ اٹارنی جنرل زلفی بخاری کو ان کے رویئے کے بارے میں آگاہ کریں۔
اس موقع پر زلفی بخاری کے وکیل اعتزاز احسن نے مؤقف اپنایا کہ معاون خصوصی کا تقرر کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے۔
وزیر اپنی من اور منشا کے مطابق معاملات نہیں چلائے گا: چیف جسٹس

اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم کو بے لگام اختیارات نہیں ہیں، وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے، وزیر اپنی من اور منشا کے مطابق معاملات نہیں چلائے گا، ہم طے کریں گےکہ معاملات آئین کے تحت چل رہے ہیں کہ نہیں۔
جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اعلیٰ عہدوں پر اقربا پروری نظر نہیں آنی چاہیے اور نہ ہی بندر بانٹ ہو، زلفی بخاری کو کس اہلیت کی بنیاد پر تقرر کیا گیا؟ کس کے
کہنے پر سمری تیار ہوئی؟

اعتزاز احسن نے اپنے دلائل میں کہا کہ وزیراعظم تو باراک اوباما سے بھی مشورہ کرسکتے ہیں، اور زلفی بخاری کو آئینی عہدہ نہیں دیا گیا، ان کا تقرر رولز آف بزنس کے تحت کیا گیا، زلفی کابینہ کے رکن نہیں، اوورسیز پاکستانی کے لیے دہری شہریت کے حامل فرد کو ہی عہدہ ملنا چاہیے، ایسے شخص کے پاس برطانیہ اور پاکستان کا ویزا ہو تو آسانی رہتی ہے۔

اعتزاز احسن کے دلائل پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ اہم نوعیت کا کیس ہے۔بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی۔
واضح رہےکہ زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت سے قبل وہ عمران خان کے ہمراہ عمرے پر روانہ ہورہے تھے کہ ان کا نام بلیک لسٹ میں ہونے کی وجہ سے امیگریشن حکام نے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا تھا تاہم کچھ دیر بعد انہیں
جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔

زلفی بخاری کا نام آف شور کمپنیوں کے باعث پاناما لیکس میں بھی آیا ہے جس بناء پر نیب میں ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں وہ کئی بار نیب میں پیش بھی ہوچکے ہیں۔

https://urdu.geo.tv/latest/193089-
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zulfi. Bukhari agression was not justified in SC...Zulfi already did the blunder after selected a stupid.morally corrupt HiFi advocate like Aetzaz Ehsan..Zulfi should show respect in court..He already lost his half case after invest at least one karor on Aetzaz fees..He should not toe of AE..
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
Zulfi Bukhari has been Part of UK's Prime Minister Think Tanks and was selected among top 100 Muslim Entrepreneurs of the UK. UK Government must be blind, right??
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے پاس سٹیٹ منسٹر کے اختیارات اور مراعات ہیں ، وزیراعظم کو کس نے اختیار دیا ہے کہ جو شخص عوامی نمائیندگی ایکٹ پر پورا نہیں اترتا اسے وزیر بنا لیا جائے؟؟
DnXVvEuXoAEdfzZ.jpg
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح نواز شریف عوامی نمائیندگی ایکٹ پر پورا نہیں اترتا اسی طرح زلفی بخاری اور فیصل واڈا دہری شہریت کی وجہ سے عوامی نمائیندگی ایکٹ پر پورا نہیں اترتے
DfztCnkWsAMpGvD.jpg
 
Champion 01

بھائ حفیظ۔
اللہ کی قسم کھا کر کہو کہُ نواز اور اس کا ٹبر چور نہیں ہے۔
نواز اور اس کے ٹبر سے زیادہ ضالم، لالچی، بے حس اور چور خاندان دنیا میںُ شاید ہی کوئ ہو۔
گلی گلی میں شور ہے
نواز لوہار اور ٹبر چور ہے
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Zulfi Bukhari has been Part of UK's Prime Minister Think Tanks and was selected among top 100 Muslim Entrepreneurs of the UK. UK Government must be blind, right??
Zulfi is a British spy and Niazi is a Jewish/Qadiani agent, right?
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Zulfi is a British spy and Niazi is a Jewish/Qadiani agent, right?
Nawaz aur Safdar woh begherat dallay hein jinhoon nay Mariam ko Qatar bheja akeli, Qatri ko khush ker kay letter laanay kay liey, ab yeh Modi ka yaar uss khat say bhi mukar gaya hey..
Wah ray begherat choti zaat kay kami kameen lohar, jis ka baap gutter kay dhakan chori kerta tha...LAAAANAT NAWAZ AUR ISS KAY KHANDAN PER
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح نواز شریف عوامی نمائیندگی ایکٹ پر پورا نہیں اترتا اسی طرح زلفی بخاری اور فیصل واڈا دہری شہریت کی وجہ سے عوامی نمائیندگی ایکٹ پر پورا نہیں اترتے
DfztCnkWsAMpGvD.jpg
He is not a public representative dumb.
and his emoluments are equal to state minister not of state minister.You better carry on your daily routine.
This CJ is hungry for reputation.If he or his colleagues had given attention to their real duties in the past there would have been no need for taking suo moto on every petty matter
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
People did not give Niazi the authority to appoint a Qadiani Atif Mian and a British spy Zulfi as advisers.
People gave him the authority to appoint anyone who he deems fit. Advisers dont have to be Pakistani nationals.

Religious bigotry and paranoia dont have a role to play in national affairs. We are happy to take loans from IMF, world bank, US, and every non-muslim entity in the world, but devolve into rabid paranoia at such instances, solely for cheap brownie points.
 
Give this fake lecture to Imran Niazi and his party who began using iyyaka na'budu wa iyyaka nasta'een, and other deceptions like the state of Madinah, imran Niazi the cocaine master visiting Pakpatan sarkar, umrah, ads in which Niazi praying...and now after coming to power religion is only molvi's buniess lol. Don't we call your attitude hypocritic and deceptive?
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اس کے پاس سٹیٹ منسٹر کے اختیارات اور مراعات ہیں ، وزیراعظم کو کس نے اختیار دیا ہے کہ جو شخص عوامی نمائیندگی ایکٹ پر پورا نہیں اترتا اسے وزیر بنا لیا جائے؟؟
DnXVvEuXoAEdfzZ.jpg
COULD you look back at your NOORA govt? Do you want me to give the long list of those who got positions only because they were either relatives or friends of NOORA BUT FAMILY ? Where was this CJP at that time?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
He is not a public representative dumb.
and his emoluments are equal to state minister not of state minister.You better carry on your daily routine.
This CJ is hungry for reputation.If he or his colleagues had given attention to their real duties in the past there would have been no need for taking suo moto on every petty matter

You are a dumbest person on earth. He is equivalent to a minister what else is public representation??
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
You are a dumbest person on earth. He is equivalent to a minister what else is public representation??
Public rep means one who is elected by the public. His post is that of an advisor. Govts routinely appoint foreign institutions and foreign individuals in advisory roles.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I only advise IK for Zulfi resignation to not fight with SC..CJ...As for his eligibility. Where..we have proved corrupt..traotors in NA.. Senate... how can raise questions on Zulfi eligibility?? This is a joke..