یہ جو بھی ہوا انتہائی افسوسناک ہے لیکن یہ ریاست مدینہ کی پولیس نہیں بلکہ تیس سال سے جو تخت لاہور تھا اسکی پولیس تھی۔ ہاں جنہوں نے مدینہ کی ریاست کا وعدہ کیا ہے انکو ان بچوں کو انصاف دینا ہوگا ۔ اس وقت انکی بس اتنی ہی زمہ داری ہے۔۔
جو لوگ پنجاب میں نہی رھتے ان کو اندازہ نہی ھے کہ پنجاب پولیس بربریت میں پورے پاکستان میں نمبر ون ھے۔۔۔جس طرح معصوم شہریوں کو یہ ظُلم کا نشانہ بناتی ھے، اس کی کوئ مثال نہی ھے۔۔۔پورا نظام بوسیدہ اور تباہ شدہ ھے، اگر تبدیل نہی کیا گیا تو یہ عمران حکومت کو لے ڈوبے گا۔
اس قدر غیر تربیت یافتہ لوگ پولیس میں بھرتی کیے ہوئے ہیں اور وہ بھی سی ٹی ڈی میں انتہائی افسوس ناک
پنجاب پولیس کے تمام اہلکاروں کے فی الفور سائیکلوجیکل ٹیسٹ ہونے چاہیئے، متشدد سوچ والے تمام اہلکاروں کو گھر بھیج دیں
لاہور میں یہ حالت ہے کہ سفید گاڑیوں والے یونٹس نے الگ ڈولفن فورس نے الگ اور تھانے والوں نے الگ ناکے لگائے ہوتے ہیں جہاں پر انکا نشانہ زیادہ تر موٹرسائیکل والے لوگ ہوتے ہیں اور لوگوں کے پرس کی تلاشی لیتے ہیں
رشوت حرام خوری ظلم وبربریت اس پنجاب پولیس کے ریشے ریشے میں سرایت کر چکی ھے۔ اس کی جگہ نئی فورس بنائی جاۓ ۔اس کو ٹھیک کرنے پر وقت صرف کرنا فضول ھے۔
پولیس کا محمکہ ختم کر کے تمام سیکورٹی کےاختیارات رینجرز کو دے دینے چاہئیں، تمام پولیس اہلکاروں کو بارڈر فورس میں شامل کیا جاناچاہے
Note: Copied content from diff sourcesجو لوگ پنجاب میں نہی رھتے ان کو اندازہ نہی ھے کہ پنجاب پولیس بربریت میں پورے پاکستان میں نمبر ون ھے۔۔۔جس طرح معصوم شہریوں کو یہ ظُلم کا نشانہ بناتی ھے، اس کی کوئ مثال نہی ھے۔۔۔پورا نظام بوسیدہ اور تباہ شدہ ھے، اگر تبدیل نہی کیا گیا تو یہ عمران حکومت کو لے ڈوبے گا۔

,