Deen-o-Danish - 29th August 2010 - Topic: Reality of Namaz-e-Taraveh

makdaone

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

is par bad me bat karein ge aap ne maan to liya na ke ahlehadees angreiz ke pedawar he lafz par ghore karna tlukat par aur pedawar me bhut farq he yeh bad me samjhoon ga asal mozo he taraweh us par bat karo bahago mat shukriya

yeh sirf tumhain batney keh liyeh hai syd tumhain hamary history kisee ney kalat batee hai hamrey Akbar angrazoun kay sab say barey dusman they yeh wo angraz W.W.Hunter apnee kitab The Indain Muslam main likta hai

W.W. Hunter in his book The Indian Musalmans noted that during the Indian Mutiny of 1857 CE the British feared uprising

from the "Wahhabi" Muslims who were revolting against the British. Hunter stated in his book that: "There is no fear to the British in India except from the Wahhabis, for they are causing disturbances against them, and agitating the people under the name of jihaad to throw away the yoke of disobedience to the British and their authority." During this time in Bengal, many Muslims, including the old, young and women, were all categorised "Wahhabis" and "revolters" against the British empire and were hanged from 1863-1865. Those who were imprisoned in the Andaman Islands and tortured were scholars of the Salafi-Ahl ul-Hadeeth community including Shaykh Ja'far Thanesary, ShaykhYahyaa, Alee (1828-1868 CE), Shaykh Ahmad, Abdullaah (1808-1881 CE), Shaykh Nadheer Husayn ad-Dehlawee.
 

Malang009

Citizen
Re: Namaz-e-Taraweeh..

dost meray hum log Allah or Rasool SAW kee Bat key agye kisee Ahnaf ko nahi mantey
koi bat hum say manwanee ho tu NABI SAW ke mohar lay ker aoo man ney gaye is main koi dant katey honey walee bat hi nahi hai
main ney tu Pehlay hi yeh bat agree kee howe hai keh taraweeh 40 houn ya 20 houn ya 8 hooun balkey jintee ziyda ibadat Ramzan main keroo iotnee kam hai lakain main ney bat kee thee Witr kee keh NABI SAW jab 3 witr pertey they tu end main ik Rakat Witr pertey they jasey keh Makkah or Madina main perhaya jata hain. Ya bakee masjioun main kabe kabee 3 akdey bee partey hain tu sirf tasree rakat main tashud main betay hain.
or main ney yeh bee oper bataya howa hai jis insan ka Aqeeda Tahweed sahi nahi hai ios kee tarawiyan tu keya puree zindagee kee namzoun ka fida nahi.

or jo main ney taqleed kee ibartain quto kee howe hain ios main itna garam honey walee kon see bat hain wo tumharey apney Ahnaf ki kitbaoun say quote kee hain ager yakeen nahi ata tu wo kitbain kol ker kudee dek loo page number bee mentioned hai.

bakee sab kee liyeh dowa hai Allah humain sab ko sartey mustakim per chaley.
سچی بات تو یہ ہے کہ آپ میرے سوال ہی نہیں سمجھے ، نہ ہی آپ میں انکو سمجھنے کی صلاحیت ہے ۔
اور نہ ہی آپکی بات میرے سوالات کا جواب ہے ۔ جس اردو دان میں اردو میں کیے گئے سوالات سمجھنے کی اہلیت نہ ہو وہ کس بنیاد پر فقہ حنفی کی بڑی اصولی کتابوں کی عبارات پر اعتراض کرتا ہے ؟؟؟؟
میں نے سادہ سا سوال پوچھا تھا کہ کیا آپ نسخ کو مانتے ہین یا نہیں اور دلائلِ معارضہ کے بارے مین آپکا کیا موقف ہے ۔ جسکا جواب آپ نے نہیں دیا ۔
چونکہ آپکی سمجھ ہی اتنی ہے لہذا اسکا جواب میں ہی آپکو دے دیتا ہوں کہ جن باتوں پر آپ نے اعتراض کیا ہے وہی اصول غیر مقلدین نام نہاد اہلحدیث اور دیگر مجتہدین و فقہا کے بھی ہیں ۔ لہذا اگر یہ فتویٰ لگانا ہے تو پہلے اپنے گھر کی خبر لیں ۔
بہرحال آپ کی بچوں والی باتیں موضوع سے غیر متعلقہ ہیں اور میں انکا جواب دینا اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں ۔
 

Malang009

Citizen
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Angrez hamrey dost nahi ap key dost hain zara Hawala dekain or Sabit kerian gey kalat hai
kitab tumharey post Mere
3891dff41d1bd709f212a45573c7b94b.jpg


984f19b92d0b67645dd7e72a2a0d9b74.jpg
جو کچھ اس سے آپ ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ اس سے ثابت ہوتا نہیں ہے کیونکہ وہیں لکھا ہے کہ انہوں نے انگریز کے انعام دینے پر غصہ کیا اور اسی کے سامنے وہ کاغذ پھاڑ کر پھینک دیا اور کہا کہ میرے نزدیک مسئلہ ایسا ہی تھا ، اگر وہ انگریز کے دوست ہوتے تو انعام ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے نہ کہ غصہ ۔ درخواست ہے کہ کسی چیز کو دلیل کے طور پر پیش کرنے سے پہلے خود غور سے پڑھ لیا کریں ورنہ عوام مذاق اڑایا کرتی ہے ۔
 
Last edited:

Malang009

Citizen
Re: Namaz-e-Taraweeh..

I want to know the meaning of Muqalid...... and whose muqalid you are.... Actually i want to know the description of muqalid...... please....
کسی مجتہد (مجتہد اس عالم کو کہتے ہیں جو قرآن اور حدیث سے ان مسائل کا حل نکال دے جنکا واضح ذکر قرآن اور حدیث میں موجود نہ ہو ۔) کے علم اور تقویٰ پر اعتماد کرتے ہوے اسکی بات کو بلا دلیل ( گو کہ مجتہد کے پاس دلیل ہو اور مقلد کو دلیل کی حاجت نہ ہو ) مان لینے کو تقلید کہتے ہیں اور تقلید کرنے والے کو مقلِد کہا جاتا ہے ۔ لیکن اٹھارہ سو اٹھاسی کے بعد سے کچھ ایسے گروہ وجود میں آے جو کہ نہ خود مجتہد ہیں(یعنی ان میں اتنی اہلیت نہیں کہ قرآن اور حدیث سے ایسے مسائل کا حل نکال سکیں جنکا واضح ذکر ان میں موجود نہ ہو ) نہ ہی کسی مجتہد کی تقلید کرتے ہیں ایسے لوگوں کو غیر مقلدین کہا جائے گا ۔
 

umairel

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

بھائیوں اس طرح کی بحث سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا. خاص طور پر حنفیوں سے کہوں گا ک جب ہم مجتہدین کی تحقیقات پر اعتماد رکھتے ہیں اور صرف چار، چھ حدیثیں بلکہ ترجمے پڑھ کر مسایل نکالنے اور خود کو مجتہد سمجھ لینے کے خلاف ہیں تو ان مسایل مے وقت کیوں ضیاع کر رہے ہو؟؟؟ کیا امّت موجودہ مسایل کم ہیں جن کے لئے ہمیں کام کرنا ہے؟؟؟ یہ تو اس طرح ہے کے ہم کہیں کے سائنس میں جو ترقی ہوئی ہے ہم نہیں مانتے پہلے ہم پہیہ دوبارہ ایجاد کریں گے تو نقصان کس کا ہوگا؟؟؟؟. تو برائے مہربانی ایسے فروی مسایل مے نہ الجھیں جن اہل حق کا اختلاف رہا ہے. اور یکسوں ہوکر دین پر چلیں. نام نہاد اہل حدیث اگر اختلافی مسایل کو جواز بنا کر فتنہ پھیلانا چاہتے ہیں تو انکو نظر انداز کریں اور اس فتنے سے بچیں..
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

. تو برائے مہربانی ایسے فروی مسایل مے نہ الجھیں جن اہل حق کا اختلاف رہا ہے. اور یکسوں ہوکر دین پر چلیں. .

I agree with you brother umairel that we should not consume our energies on issues as being discussed in this thread. The Sunnat for Traveeh prayer is eight only. If someone want to offer more than eight he/she will Insha-Allah get more reward.

Ramazan is the month of blessing. During this month more you pray more reward you will earn, Insha-Allah.

Having said that, we should not be stubborn in blind following of any personality other than our beloved Prophet Muhammad (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم). We can follow any scholar as long as his/her teachings do not contradict Quraan and Hadeeth. If someone points out any discrepancy in the understanding of a scholar and we are being shown clear evidence from Quraan and/or authentic Hadeeth than we have no alternative other than accepting the Quraan and authentic Hadeeths with open heart.

All the four great Imams said that if any of their Fatwas or teachings contradict Allahs word, i.e. the Quran, or the sayings of the Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) i.e. authentic Hadith, then that particulars Fatwa of theirs should be rejected, and the Sunnah of the Prophet should be followed.

Refer:

a.Eeqaadh al-Himam, Al Fulaanee (Imam Abu Hanifa)

b.Al-Majmoo of an-Nawawee (1/63) (Imam Shafi)

c.Jaami Bayan al-Ilm, Ibn Abdul-Barr (Imam Malik)

d.Eeqaadh al-Himam (Imam Hanbal)
 

makdaone

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

سچی بات تو یہ ہے کہ آپ میرے سوال ہی نہیں سمجھے ، نہ ہی آپ میں انکو سمجھنے کی صلاحیت ہے ۔
اور نہ ہی آپکی بات میرے سوالات کا جواب ہے ۔ جس اردو دان میں اردو میں کیے گئے سوالات سمجھنے کی اہلیت نہ ہو وہ کس بنیاد پر فقہ حنفی کی بڑی اصولی کتابوں کی عبارات پر اعتراض کرتا ہے ؟؟؟؟
میں نے سادہ سا سوال پوچھا تھا کہ کیا آپ نسخ کو مانتے ہین یا نہیں اور دلائلِ معارضہ کے بارے مین آپکا کیا موقف ہے ۔ جسکا جواب آپ نے نہیں دیا ۔
چونکہ آپکی سمجھ ہی اتنی ہے لہذا اسکا جواب میں ہی آپکو دے دیتا ہوں کہ جن باتوں پر آپ نے اعتراض کیا ہے وہی اصول غیر مقلدین نام نہاد اہلحدیث اور دیگر مجتہدین و فقہا کے بھی ہیں ۔ لہذا اگر یہ فتویٰ لگانا ہے تو پہلے اپنے گھر کی خبر لیں ۔
بہرحال آپ کی بچوں والی باتیں موضوع سے غیر متعلقہ ہیں اور میں انکا جواب دینا اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں ۔
jo bat quran or hadith kay kilaf jatee hai ham ios ko hargis nahi mantey
rahee bat meray sawal (Witr kee ik Rakat )kee ko ios ka ap kay pass jawab hi nahi hai is liyeh bachoun walee bat ker dee hai.
ap jis insan kay muqlid hain phelay ios kay aqeeday kee jan partal ker lain yeh na ho marney kay bad ap ko pastawa hoo.
wasey yeh tu batadin ap kis insan kay muqlid hain ?
 

Reehab

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

سچی بات تو یہ ہے کہ آپ میرے سوال ہی نہیں سمجھے ، نہ ہی آپ میں انکو سمجھنے کی صلاحیت ہے ۔
اور نہ ہی آپکی بات میرے سوالات کا جواب ہے ۔ جس اردو دان میں اردو میں کیے گئے سوالات سمجھنے کی اہلیت نہ ہو وہ کس بنیاد پر فقہ حنفی کی بڑی اصولی کتابوں کی عبارات پر اعتراض کرتا ہے ؟؟؟؟
میں نے سادہ سا سوال پوچھا تھا کہ کیا آپ نسخ کو مانتے ہین یا نہیں اور دلائلِ معارضہ کے بارے مین آپکا کیا موقف ہے ۔ جسکا جواب آپ نے نہیں دیا ۔
چونکہ آپکی سمجھ ہی اتنی ہے لہذا اسکا جواب میں ہی آپکو دے دیتا ہوں کہ جن باتوں پر آپ نے اعتراض کیا ہے وہی اصول غیر مقلدین نام نہاد اہلحدیث اور دیگر مجتہدین و فقہا کے بھی ہیں ۔ لہذا اگر یہ فتویٰ لگانا ہے تو پہلے اپنے گھر کی خبر لیں ۔
بہرحال آپ کی بچوں والی باتیں موضوع سے غیر متعلقہ ہیں اور میں انکا جواب دینا اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں ۔
ملنگ بھائی یہ نہیں ما ناننے والے ہیں جس کے دانت کٹھے کر دیہ ہے آپ نے وہ کیا بات کرے گا.قیا مت کے دن تک کا وقت دے دو یہ لوگ صرف اور صرف گم را ہی پہلا سکتے ہیں اللہ پاک ان کو ہدا یت دے امین
 

Reehab

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

jo bat quran or hadith kay kilaf jatee hai ham ios ko hargis nahi mantey
rahee bat meray sawal (Witr kee ik Rakat )kee ko ios ka ap kay pass jawab hi nahi hai is liyeh bachoun walee bat ker dee hai.
ap jis insan kay muqlid hain phelay ios kay aqeeday kee jan partal ker lain yeh na ho marney kay bad ap ko pastawa hoo.
wasey yeh tu batadin ap kis insan kay muqlid hain ?
ٹوپک سے جان نہ چھو ڑ او تقلید پر بحث کرنے لگ گئے ہاہاہاہا قیا مت تک کا وقت ہے
 

Reehab

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

بھائیوں اس طرح کی بحث سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا. خاص طور پر حنفیوں سے کہوں گا ک جب ہم مجتہدین کی تحقیقات پر اعتماد رکھتے ہیں اور صرف چار، چھ حدیثیں بلکہ ترجمے پڑھ کر مسایل نکالنے اور خود کو مجتہد سمجھ لینے کے خلاف ہیں تو ان مسایل مے وقت کیوں ضیاع کر رہے ہو؟؟؟ کیا امّت موجودہ مسایل کم ہیں جن کے لئے ہمیں کام کرنا ہے؟؟؟ یہ تو اس طرح ہے کے ہم کہیں کے سائنس میں جو ترقی ہوئی ہے ہم نہیں مانتے پہلے ہم پہیہ دوبارہ ایجاد کریں گے تو نقصان کس کا ہوگا؟؟؟؟. تو برائے مہربانی ایسے فروی مسایل مے نہ الجھیں جن اہل حق کا اختلاف رہا ہے. اور یکسوں ہوکر دین پر چلیں. نام نہاد اہل حدیث اگر اختلافی مسایل کو جواز بنا کر فتنہ پھیلانا چاہتے ہیں تو انکو نظر انداز کریں اور اس فتنے سے بچیں..

صحیح کہا آپ نے بھائی میں نے ملنگ بھائی کو کہ دیا ہے کے گم سے بحث کرو گے تو بدلے مے احناف کو گلیاں پڑھے گے so avoid him
 

makdaone

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

ٹوپک سے جان نہ چھو ڑ او تقلید پر بحث کرنے لگ گئے ہاہاہاہا قیا مت تک کا وقت ہے
Wallah Ho Alzaim jin insan ka Aqeeda Tahweed Dursat nahi hai ios kee ik namaz ka fida nahi hai
ap log sirf apna aqeeda Tawheed dursat kerloo or mujeh kuch nahi chiyeh
ap Taraweeh 20 paroo 40 paroo balkey jintee ziyda peroo iotna ziyda sawab hai is mahenay main

ap log sirf ulma deoband kay aqeeday kee jan partal kerlain kahain yeh na ho marney kay bad pastawa hoo.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

[MENTION=12794]Reehab[/MENTION]

یہ جواب میرا تمہاری پوسٹ # کے جواب میں ہے

میرے پیارے بھائی اس مسئلے کو ہار اور جیت کا مسئلہ نا بناؤ یہ تو سیدھا سادھا مسئلہ ہے جس کے لئے صرف اور صرف صحیح احادیث پر عمل کرنے کی چا ہت درکار ہے نہ کے مسلکی اور فقہی تعصب

میں پہلے ہی کہ چکا ہوں کہ ہمارے علما اس معاملے میں وسعت کے قائل ہیں ، اور یہی وجہ ہے کہ سنت صرف اور صرف ١١ کو سمجھنے کے باوجود حرمین میں ٢٠ پڑھی جاتی ہےاور رمضان کے آخری عشرے میں٣٣ رکعات پڑھی جاتی ہیں...آخری عشرے میں عشا کے بعد ٢٠ رکعات بغیر وتر کے اور پھر آدھی رات کے بعد یعنی ١ بجے پھر ١٠ پڑھی جاتی ہیں ٣ وتر کے ساتھ یعنی ٹوٹل ٣٣ ..اسکا مشاہدہ لوگ ٹی وی پر بھی کرسکتے ہیں

الحمدللہ میرا اب بھی دعوی ہے کے حرمین کے علاوہ سعودی عرب کی تقریبا ساری مساجد میں ١١ پڑھی جاتی ہیں، اور الحمدللہ میرے ١٢ سالہ سعودی عربیہ میں قیام کے دوران آج تک کوئی ٢٠ رکعت والی مسجد نہیں آئ اور یہ محظ اتفاق بھی ہوسکتا ہے...اس میں بھی شک نہیں کہ کہیں کہیں ٢٠ بھی پڑھی جاتی ہوںگی اور میں نے اسکا انکار بلکل نہیں کیا کیوں کہ جب وسعت کے قائل ہونے کی بنیاد پہ حرم میں ٢٠ اور ٣٠ پڑھی جاتی ہیں تو دوسری سعودی مساجد میں بھی یہ ممکن ہے ...اس لئے یہاں خوامخواہ کے چیلنج کی کوئی گنجائش نہیں

تمہارا سوال ہے کے جو مضمون تم نے کاپی پیسٹ کیا ہے اس میں ٢٠ رکعت سے متعلق احادیث صحیح نہیں؟؟؟

میرے بھائی اگر ایک حدیث کو علما کا ایک طبقہ ضعیف اور ایک صحیح کہے تو تحقیق لازمی ہوجاتی ہے مگر اگر سارے ہی علما ایک حدیث کے صحیح یا ضعیف ہونے پر متفق ہوں تو جھگڑا ختم ہوجاتا ہے، اسی لئے میں نے تمہارے علما کے اقوال پیش کئے جو تمہارے لئے حجت کا درجہ رکھتے ہیں، تم اپنے علما کی بات تو مانو...تم حنفی کہتے ہو اپنے آپ کو مگر حنفی مقلد حنفی عالم کی بھی نا مانے تویہ کیسا حنفی دیوبندی ہے

علامہ ابن الہمام حنفی رحمہ اللہ فتح القدیر شرح ہدایہ ( جلد:1ص:205 )ھ
میں فرماتے ہیں
"بیس رکعت تراویح کی حدیث ضعیف ہے۔ انہ مخالف للحدیث الصحیح عن ابی سلمۃ ابن عبد الرحمن انہ سال عائشۃ الحدیث علاوہ بریں یہ ( بیس کی روایت ) صحیح حدیث کے بھی خلاف ہے جو ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے (کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان وغیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زائد نہ پڑھتے تھے)ھ

(مزید حنفی علما کے اقوال میری پوسٹ # ٥٣ میں پڑھلو)ھ

جس حدیث کو تمہارے پچھلے دور کے علما ضعیف کہ گئے اس حدیث کو اپنے موقف کی دلیل کے طور پر پیش کرنا لوگوں کو دھوکہ دینا ہے....حضرت عبداللہ بن عباس کی ٢٠ رکعت والی روایت جو
w-a-n-t-e-d
نے (دیکھو پوسٹ # ٣٤ حدیث # ١ اور پوسٹ # ١٨ میں حدیث # ٢) پیش کی ہے اسی روایت کے بارے میں تمام بڑے بڑے حنفی علما ضعیف کا حکم لگاتے ہیں اور ١١ رکعت کو ہی سنت سمجھتے ہیں

انور شاہ کاشمیری کہتے ہیں:

و اما عشرون رکعہ فھوا عنہ علیہ السلام بسند ضعیف و علیٰ ضعفہ اتفاق
اور جو بیس رکعت ہیں تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم سے ضعیف سند کے ساتھ (مروی) ہے اور اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے (العرف الشذی ١٦٦/١)ھ

سوال: ایک روایت جس کے ضعیف ہونے پر پر پچھلے دور کے بڑے بڑے حنفی علما کا اتفاق ہے آج کل کے نام نہاد علما اپنے پوسٹرز میں کیوں پیش کرتے ہیں؟؟؟ آخر ایک صحیح روایت کو قبول کر کے جھگڑے کو ختم کیوں نہیں کردیا جاتا؟؟ کیا یہ انصاف ہے کہ صحیح روایت پر عمل کرنے والے سے یہ مطالبہ کیا جائے کہ وہ صحیح کو چھوڑ کر ضعیف کو اختیار کرے کیوں کے ضعیف روایت پر عمل کرنے والوں کی اکثریت ہے؟؟


 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..


٨ رکعت تراویح سے متعلق صحیح اور مستند روایت



ابوسلمہ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں میں نے عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ کی رمضان میں نماز کیسی تھی ؟
توعائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کہنے لگيں "نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اورغیررمضان میں گیارہ رکعت سے زيادہ ادا نہيں کرتے تھے .........."ھ
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1909 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 738 )ھ


حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا عمل انتہائی صحیح حدیث سے کے جس کے راویوں پر کوئی جرح نہیں اور تمام علماء حتیٰ کہ علما احناف نے بھی اسے صحیح کہا ہے



امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ ور حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کو حکم فرمایا کہ وہ لوگوں کو گیارہ (11) رکعتیں پڑھایا کریں ۔ اور امام ایک ایک رکعت میں سو سو آیات پڑھتا حتٰی کہ ہم تھک کر عصا کا سہارا لینے پر مجبور ہو جاتے تھے اور طلوعِ فجر کے قریب جا کر ہم (نمازِ تراویح سے) فارغ ہوتے تھے ۔

موطاٴ مالك ، كتاب الصلاة فى رمضان ، باب ما جاء في قيام رمضان ، حدیث نمبر 250 ۔


-علامہ شوق نیموی (بہت بڑے حنفی عالم) اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں : اس کی سند صحیح ہے ۔
-علامہ البانی نے بھی اس حدیث کی سند کو صحیح قرار دیا ہے ۔
۔ اس حدیث پر علامہ ابن البر کے اعتراض پر علامہ زرقانی نے موطا کی شرح میں ابن عبدالبر کے قول کی تردید کی ہے ۔
۔ علامہ عبدالرحمٰن مبارکپوری نے تحفۃ الاحوذی میں اور شوق نیموی نے آثار السنن میں ابن عبدالبر کے اس اعتراض کو باطل قرار دیا ہے۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یہ حکم بلکل واضح ہے اس میں کوئی ابہام نہیں...جو روایت تم نے پیش کی ہیں حضرت عمر کے حوالے سے وہ سب کی سب اوپر پیش کی گئی صحیح روایت کے آگے قابل استدلال نہیں اور تمام کی تمام نقص سے بھرپور ہیں، یہاں تفصیل کی گنجائش نہیں. باقی ضعیف روایات کا اپنے موقف کی دلیل کے طور پر پیش کرنا علما کے ایک طبقے نے اپنا مشغلہ بنا لیا ہے تاکے عوام الناس کو تقلید کے پھندوں میں جکڑ کے رکھا جا سکے

 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

بھائیوں اس طرح کی بحث سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا. خاص طور پر حنفیوں سے کہوں گا ک جب ہم مجتہدین کی تحقیقات پر اعتماد رکھتے ہیں اور صرف چار، چھ حدیثیں بلکہ ترجمے پڑھ کر مسایل نکالنے اور خود کو مجتہد سمجھ لینے کے خلاف ہیں تو ان مسایل مے وقت کیوں ضیاع کر رہے ہو؟؟؟ کیا امّت موجودہ مسایل کم ہیں جن کے لئے ہمیں کام کرنا ہے؟؟؟ یہ تو اس طرح ہے کے ہم کہیں کے سائنس میں جو ترقی ہوئی ہے ہم نہیں مانتے پہلے ہم پہیہ دوبارہ ایجاد کریں گے تو نقصان کس کا ہوگا؟؟؟؟. تو برائے مہربانی ایسے فروی مسایل مے نہ الجھیں جن اہل حق کا اختلاف رہا ہے. اور یکسوں ہوکر دین پر چلیں. نام نہاد اہل حدیث اگر اختلافی مسایل کو جواز بنا کر فتنہ پھیلانا چاہتے ہیں تو انکو نظر انداز کریں اور اس فتنے سے بچیں..

ماشاءللہ آپ نے جو بات کی ہے اگر یہ بات میں کہتا تو شاید بھائی لوگ ناراض ہوجاتے...میں بھی یہی کہتا ہوں کے ایک حنفی کو احادیث کے چکر میں پڑنا ہی نہیں چاہیے، قرآن اور احادیث سے دلائل لینا تو قرآن اور حدیث والوں کا کام ہے جسے قرآن اور حدیث سے مسلہ لینا ہو وہ اہل حدیث سے رجوع کرے اور جسے فقہ سے مسلہ لینا ہو فقہ سے رجوع کرے....ایک حنفی کے لئے تو قول امام ہی دلیل ہے
(جو آج کل قول مسجد کا امام ہے کیونکہ مسجد کا امام جو کہتا ہے مان لیتے ہیں ان بیچاروں کو تو یہ بھی نہیں پتا کے امام ابو حنیفہ کے خاص شاگردوں امام محمد اور امام یوسف نے دو تہائی مسائل میں امام ابو حنیفہ کی مخالفت کی ہے بقول فقہ احناف کے )..آپ تو کہ رہے ہیں کے دو چار احادیث میں کہتا ہوں اگر کسی مسلے میں کوئی حدیث نا بھی ہو تو بھی ایک حنفی جو کے اگر پکا حنفی ہے تو اسے فقہ حنفی کی ہی کی تقلید کرنی چاہیے..پھر تو اسکا حنفی ہونا سچا ...مگر یہ کیا ایک طرف تو اپنے آپ کو حنفی کہتے ہیں پھر حدیث سے دلائل بھی لانے کی کرتے ہیں اور ظلم یہ کے ضعیف احادیث بھی پیش کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے..کیوں کے فقہ کی ترجیح جو ثابت کرنی ہے

 
Last edited:

Reehab

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Wallah Ho Alzaim jin insan ka Aqeeda Tahweed Dursat nahi hai ios kee ik namaz ka fida nahi hai
ap log sirf apna aqeeda Tawheed dursat kerloo or mujeh kuch nahi chiyeh
ap Taraweeh 20 paroo 40 paroo balkey jintee ziyda peroo iotna ziyda sawab hai is mahenay main

ap log sirf ulma deoband kay aqeeday kee jan partal kerlain kahain yeh na ho marney kay bad pastawa hoo.

jinabe aali apa hamari chorien apne fikar karein mere pass lakho ahalhades alimo ek gumrah kun jawabat hien magar end yaeh hona he ke hamare liya hujjat nahi he jo ilem tor par yateem ho un ko chayhe ke apne tahqeeq kar lien kahan caroron hanfi aru kahan muthi bhar ahalhadees . akeedah toheed par bat karni ho ya ishqe naboowaat par yeh deobandi se ziyda koye nahi karta . ishq nabi par ishq par he tabarra.. apa log bughze hanfiyat me itna aage chale gaey hien ke un ka name sun kar galiyan bakne beth jate ho ( shiekh talib shiekh toseef and other ahlahades alim yaeh kam net pe beth kar karte hien)

aap se guzarish he ke aap 1888 ke bane howe par amal kare hum to Alhamdulillah ilme tor par yateem nahi hien me apna ilme shajra nasab biyan kar doon ga ap se arz he ke aap sirf apne 10 akabir ke name bata dein abhi doodh ka doodh aru pani ka pani ho ga .. agar apane bahes ko tool dena he warna aap chup rahye caror log gumrah aur 1888 ke bane howe ache yeh latifa muhalle me sunana bache hanse ge shukriya .
 

Reehab

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

[MENTION=6067]such bolo[/MENTION]
kash ke aap such bolte :lol:
any ways malang bhai nay tumharey in khayanat sey bharpoor etarazat ka jawab apni post may dey dia hay us k bawajood bhi tum ye hi khayanat sey bharpoor etaraz copy paste kar rahey ho isi sey tumharey dheet paney ka andaza ho jata hay.
ap ne kaha ke baki masajid me koye 20 ya 30 aap me sharam name ke cheiz he 20 ya 30 kiya 20 he rakat hote hien . aap jinab ne kaha ke asal sunat nahi asal sunat 11 ke he to haram wale pagahl ke bache hien ke woh 20 parhaien . its mean ke sunnat 20 he aru ALLAH ne haq ka bol bala yaheeen kar diya he . 20 he kiuoon 30 hote 40 hote chalo 17 hote . magar ALLAh ko maloom he kiuoon ke ALLAh en kaha tha ke yahood aur nasara tuamrhe dost nahi hien aru ALLAh ko maloom tah ke ke fitna kabhi khatam nahi ho ga ALLAh ko maloom tha ke har dore me fitno ko manane walo ke tadad kum ho gi mere Nabi AS ka irshad he ke har dor me itne aye ge magar woh qaleel ho ge wah mere AQA SAW ki shan un ka farman tha ke haq wlae ghalib rahien ge . chalo ginti me lag jao sahri tak ahlehadesson ek ginti khatam aru ab karo ginti hafniyat ya keh lo ahelsunat ke qiyamta tak sare ahalhadhees mil kar bhi beth jye ginti khatam nahi ho gi . hasna nahi yeh joke nahi he . laga lo zore .. [hilar]
 

makdaone

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

jinabe aali apa hamari chorien apne fikar karein mere pass lakho ahalhades alimo ek gumrah kun jawabat hien magar end yaeh hona he ke hamare liya hujjat nahi he jo ilem tor par yateem ho un ko chayhe ke apne tahqeeq kar lien kahan caroron hanfi aru kahan muthi bhar ahalhadees . akeedah toheed par bat karni ho ya ishqe naboowaat par yeh deobandi se ziyda koye nahi karta . ishq nabi par ishq par he tabarra.. apa log bughze hanfiyat me itna aage chale gaey hien ke un ka name sun kar galiyan bakne beth jate ho ( shiekh talib shiekh toseef and other ahlahades alim yaeh kam net pe beth kar karte hien)

aap se guzarish he ke aap 1888 ke bane howe par amal kare hum to Alhamdulillah ilme tor par yateem nahi hien me apna ilme shajra nasab biyan kar doon ga ap se arz he ke aap sirf apne 10 akabir ke name bata dein abhi doodh ka doodh aru pani ka pani ho ga .. agar apane bahes ko tool dena he warna aap chup rahye caror log gumrah aur 1888 ke bane howe ache yeh latifa muhalle me sunana bache hanse ge shukriya .


purey part dekoo duod ka duod pani ka pani hojaye ga
http://www.youtube.com/watch?v=g6SW6TCSO5k&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=JE0fIbNYFGE&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=pjr8maxTtl0&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=ofepEnSrB7E&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=4DZCSFPoYB8&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=CciVI25bnvM&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=uboxD39hNbA&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=g_EoAC7f-YA&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=_eayDfgyPhY&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=jHm_MVWVSlU&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=4-7k3_QkKwA&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=8yovOzjNwrs&feature=related





































 
Last edited:

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

@makdaon

[h=2] ???? ?????? ??? ???? ???? ??? ??? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ???? ? [/h] Sadiq Kohati Ghair Muqalid Kiun Howa Or Ghair Muqalid Ho kar us ko kia mila
Note : Zaidi Sey yahan Murad Talibur Rehman Zaidi hay
Part 1
Part2

Jis Talib Sheatan Ki Tumny Video Dali Hai Jo Sofa Pay Betha Hai Yeh SHaks Amm Molviuon Say
Soday Karta Hai Unko Lalach Dayta Hai K Ahlehadith hojao tu kam age ki larki say shadi karwayingay
monthly wazeefa milayga ghar or gari milaygi...


Yeh Shetan Sabiq shia Hai or Bar Bar Zalil Honay K Bad Abb yeh Apny Bhai Shekh Tauseef ur rehman Ko
laya hai..


Inhi k Ek Gru pay abhi saudia jany pay pabandi lagi hai "meraaj rabbani" pay...


Jhoot or kazzab beyani ahlehadith ka asal mazhab hai..


jiski misal Such bolo ki sharings hain ja-baja ulema ki Ebarat ko half share kar k mustaqil jhot bolay jaraha hai.

main topic say nekla he as leyh tha k Ramdan main es kisam ki behas mazeed wabal ka sabab ban sakti hai..


Inna-lilahi-wa-inna-elahi-rajeuoon..

acha hai Allah swt nay tum logo ko Harimain or Masjid-e-Nabwi saww say koso dor rakha hoa hai..
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

[MENTION=15363]Malang009[/MENTION]

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

بھائی آپ نے میری پوسٹ مکمل پڑھی ہوتی تو اتنی محنت کرنے کی ضرورت نا تھی..شاید آپ بات سمجھے نہیں یا جان بوجھ کر سمجھ نہیں رہے

میرے بھائی تراویح کی رکعت کی تعداد کے معاملے میں فقہا احناف اور اہل حدیث کے علما کے درمیان اختلاف کی نوعیت کچھ اس طرح ہے

پہلا موقف

فقہا احناف
تراویح کے معاملے میں سنت ٨ رکعت کو مانتے ہیں اور ٢٠ رکعت والی وہ احادیث جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے ٢٠ پڑھنے کا ذکر ہے کو ضعیف مانتے ہیں
علما اہل حدیث بھی ٨ رکعت تراویح کو سنت مانتے ہیں اور ٢٠ رکعت کی سنت والی احادیث کو ضعیف مانتے ہیں
یعنی اس معاملے میں حنفی اور اہل حدیث علما میں اتفاق ہے


دوسرا موقف
علما احناف کی اکثریت کا کہنا ہے کہ صحابہ بشمول حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ٢٠ رکعات پڑھا کرتے تھے اور اس پر صحابہ کا اجماع تھا
علما اہل حدیث کے نزدیک اس معاملے میں صحابہ کا اجماع نہیں تھا اور نا ہی حضرت عمر رضی اللہ عنہ ٢٠ پڑھا کرتے تھے

یعنی اس معاملے میں حنفی اور اہل حدیث علما میں اتفاق نہیں


میں نے حنفی علما کے اقوال پہلے موقف کے حق میں پیش کئے تھے ...کیوں کے اس معاملے میں ہمارا ان سے اتفاق ہے..مگر چونکہ آج کل کے نام نہاد متعصب علما اپنے پرانے علما کے خلاف جاتے ہووے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کے ٢٠ رکعت پر نا صرف صحابہ کا اجماع تھا بلکہ سنت بھی ٢٠ رکعت تھی، اور پھر اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے وہی ٢٠ رکعت والی حدیث پیش کرتے ہیں جسے گزرے ہووے بڑے بڑے حنفی علما ضعیف قرار دے چکے ہیں

جہاں تک دوسرے موقف کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں میں نے موطا امام مالک کی حدیث پیش کردی ہے جس کی صحت پر اتفاق ہے..اور دیگر دلائل بھی ہیں مگر انشاءللہ یہ ایک حدیث اس بات کو غلط ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کے حضرت عمر کا عمل ٢٠ رکعت تھا

اب آپکی پوسٹ کا جوب پیش خدمت ہے



کسی شخص کے موقف کو نامکمل پیش کرنا حد درجہ کی خیانت ہے ، اور یہاں آپ نے علامہ انور شاہ کاشمیریؒ کی پوری کتاب میں سے ایک عبارت نقل کی ہے جبکہ دیگر عبارات اسی موضوع سے متعلق چھوڑ دی ہیں صرف اسی وجہ سے کہ وہ آپکے مطلب کی نہیں تھیں ۔ دوسری بات یہ ہے کہ جب وانٹڈ صاحب علامہ انور شاہ کاشمیریؒ کی عبارت کا جواب اپنی پوسٹ نمبر انچاس میں دے چکے ہیں تو دوبارہ دوبارہ اسی بات کا شور مچا کر آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟


میرے بھائی میں نے نا مکمل بات پیش نہیں کی ہاں وہ بات پیش کی ہے جو پیش کرنا مقصود تھی یعنی پہلا موقف کا اثبات ...یعنی یہ کے وہ حدیث جس سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کا ٢٠ رکعت پڑھنا سنت ثابت ہوتا ہے وہ حدیث بلاتفاق ضعیف ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ...اور افسوس کے ساتھ کے اس بالاتفاق ضعیف حدیث کو کچھ نام نہاد علما بار بار پیش کر کے سنت ٢٠ ثابت کرنے پر مسر ہیں. باقی رہا
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا عمل یعنی دوسرا موقف تو ظاہر ہے اس معاملے میں ہم انور شاہ کاشمیری سے متفق نہیں - اس معاملے میں ہمارا موقف وہ صحیح حدیث ہے جو میں موطا امام مالک کے حوالے سے پہلے بھی پیش کرچکا ہوں

جن علامہ انور شاہ کاشمیریؒ کی عبارت( جسکا جواب دیا جا چکا ہے ) کو لے کر آپ شور مچا رہے ہیں وہی علامہ انور شاہ کاشمیریؒ اسی کتاب میں علامہ ابن ہمامؒ کی بات کا رد کرتے ہوئے فرماتے ہیں

وقال ابن الھمام ان ثمانیۃ رکعات سنۃ موکدۃ و ثنتی عشرۃ رکعۃ مستحبۃ وما قوال لھذا احد

علامہ ابن الھمامؒ فرماتے ہیں کہ آٹھ رکعات سنت موکدہ ہیں اور بارہ رکعات مستحب ہیں لیکن اس طرح کی بات ان کے علاوہ کسی نے بھی نہیں کہی۔
مزید اپنے دلائل دیتے ہوئے فرماتے ہیں

کہ حضرت عمرؓ کے اس عمل کو امت کی طرف سے تلقی بلقبول حاصل ہے ۔

یعنی جس عمل کو پوری امت کی طرف سے تلقی بلقبول حاصل ہو جائے اس پر کسی فردِ واحد کا تفرد تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

اور خود علامہ ابن ہمامؒ نے فتح القدیر مین لکھا ہے کہ کہ خلفاء الراشدین نے بیس رکعات پر مواظبت فرمائی ہے اور اصول ہے کہ جس پر وہ مواظبت فرمائیں وہ سنت ہے یعنی خود علامہ ابن ہمامؒ اسکو سنت مانتے ہیں ۔

اس پر میرے پاس مزید دلائل بھی ہیں اگر آپکو شوق ہوا تو ضرور پورا کروں گا ۔


میرے بھائی میرا مقصد تو پہلا موقف ثابت کرنا تھا کے ١١ رکعت کا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلّم ہونا صحیح حدیث سے ثابت ہے اور آپ کے علامہ ابن ہمام بھی اسکو تسلیم کرتے ہیں...
٢٠ رکعت والی حدیث کو علامہ ابن حمام اور انور شاہ کاشمیری بھی ضعیف کہتے ہیں اور یہ دونوں باتیں آپ بھی تسلیم کر رہے ہیں.....مزید جہاں تک امت کے تلقی بلقبول کی بات ہے تو الحمدللہ ایسا کچھ نہیں صرف پروپگنڈہ ہے موطا امام مالک کی حدیث اس پر شاہد ہے

سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ آپکو شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ کی بات سے کوئی فائدہ نہیں کیونکہ انہوں نے اس اثر کی کوئی سند ہی نقل نہیں کی ، اور خود آپکے اپنے بڑے مولانا ارشاد الحق اثری صاحب ایک اثر کے بارے میں لکھتے ہیں کہ "امام ابن قدامہ نے اس اثر کی کوی سند ذکر نہیں کی ۔ لہذا بلا سند کوئی بات مقبول نہیں ۔
(توضیح الکلام جلد ایک صفحہ سترۃ)

عجیب بات تو یہ ہے کہ آپ حضرات کو جب علامہ ابن قدامہؒ کا بے سند نقل کیا ہوا اثر قبول نہیں تو پھر شیخ عبدالحق محدث دہلوی جن کا درجہ یقیناً علامہ ابن قدامہؒ سے کم ہے انکا بے سند اثر کیسے قبول ہو گیا ؟؟؟؟

نیز یہ کہ خود شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے اپنے اس قول کو روی صیغہ تمریض سے ذکر کر کے اس کے ضعیف اور غیر معتبر ہونے کی طرف اشارہ کر دیا ۔جبکہ اسکے بالمقابل صحیح السند اثر سے ثابت ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور میں لوگ چھتیس رکعات تراویح اور تین رکعات وتر پڑھا کرتے تھے ۔
(مصنف ابن ابی شیبہ جلد دو صفحہ تین سو پچاسی )

اسی طرح ان سے یہ بھی منقول ہے کہ انہوں نے قاریوں کو چھتیس رکعات تراویح پڑھنے کا حکم دیا تھا (قیام الیل صفحہ ۹۲) بلکہ خود آپ کے بڑے علامہ محدث اعظم حافظ عبداللہ روپڑیؒ نے بھی تسلیم کیا ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں چھتیس رکعات پڑھی جاتی تھیں۔

بات پھر وہیں آگئی یعنی شیخ کی عبارت سے پہلا موقف ثابت ہوتا ہے ..حضرت عمر بن عبدالعزیز والی روایت اگر بلاسند انہوں نے پیش بھی کی ہے تو اسکا تعلق دوسرے موقف سے ہے...شیخ کی بات پھر پڑھ لیں

شیخ عبد الحق صاحب حنفی محدث دہلوی رحمہ اللہ فتح سرالمنان میں فرماتے ہیں
ولم یثبت روایۃ عشرین منہ صلی اللہ علیہ وسلم کما ھو المتعارف الان الا فی روایۃ ابن ابی شیبۃ وھو ضعیف وقد عارضہ حدیث عائشۃ وھو
حدیث صحیح جو بیس تراویح مشہور ومعروف ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں اور جو ابن ابی شیبہ میں بیس کی روایت ہے وہ ضعیف ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی صحیح حدیث کے بھی مخالف ہے ( جس میں مع وتر گیارہ رکعت ثابت ہیں )ھ


علامہ عینیؒ کا یہ حوالہ مجھے توملا نہیں ، جہاں سے آپ نے کاپی پیسٹ کیا ہے ان صاحب کو فون کر کے پوچھ لیں کہ حضرت آپ کی کتاب سے حوالہ کاپی پیسٹ کیا ہے مل نہیں رہا ، یا تو مجھے سکین نکال دیں یا پھر کسی عرب سائٹ سے کوی ورڈ فائل کا صفحہ نمبر بتا دیں ۔ مہربانی ۔





انشاءللہ کوشش کرونگا...فلحال میں پاکستان میں نہیں..کوشش کرونگا جتنا جلد ہوسکے

علامہ زیلعی حنفیؒ نے حدیث کو نقل کیا ہے ، حدیث کو نقل کرنے سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ اس حدیث سے رکعات کی تعداد وہی مانتے ہوں ، ہو سکتا ہے کہ انہوں نے آگے اسکے معارض حدیث پیش کر کے اپنا مسلک ثابت کیا ہو ۔ نامکمل حوالے کاپی پیسٹ کرنا بلکل بھی اچھی بات نہیں ۔


حدیث نقل کر کے علامہ زیلعی حنفیؒ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں آپ ہی بیان کردیجئے..وہی انشاءللہ پہلا موقف ثابت ہوگا اور کچھ نہیں

امام محمد نے ان احادیث کو نقل کیا اور یہ بھی لکھ دیا کہ ان سب حدیثوں پر ہمارا عمل ہے نام نہاد اہلحدیث کے منہ پر چانٹا مار دیا جو شور مچاتے پھرتے ہیں کہ حنفی حدیث کو نہیں مانتے ۔ الحمداللہ ۔۔۔۔ یہ احادیث تہجد کے بارے میں ہیں اور ہم بھی مانتے ہیں اور عمل بھی کرتے ہیں ۔ اور یہ ہی مسئلہ ہے ۔ لہذا ثابت ہوا کہ اس حوالے سے عوام کو آپ دھوکہ دے رہے ہیں ۔ اور امام محمدؒ کے استاد محترم امام ابو حنیفہؒ کے بارے میں لکھا ہے :۔

قال ابو حنیفہؒ یصلی عشرین رکعۃ کما ھوالسنۃ (مبسوط سرخسی جلد ۲ صفحہ ۱۴۴
)

آپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا...حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ١١ رکعت والی حدیث اگر تہجد سے متعلق ہے تو ا
مام محمد نے تراویح کے باب میں کیوں نقل کی ہے؟؟؟؟، یہاں تو امام محمد دوسرے موقف میں بھی علما اہل حدیث کے ساتھ ہیں الحمدللہ اس لئے یہ بات بھی ثابت ہوگئی کے امام محمد جو کے امام ابو حنیفہ کے دو اہم شاگردوں میں سے ایک ہیں کے نزدیک تراویح اور تہجد ایک ہیں اور وہ بھی ١١ رکعت ...اور تراویح اور تہجد انور شاہ کشمیری اور رشید احمد گنگوہی کے نزدیک بھی ایک ہیں

حنفی عالم مولانا انور شاہ کشمیری بیان فرماتے ہیں
ھ"عام طور پر علماء (احناف) یہ کہتے ہیں کہ تراویح اور صلوٰۃ اللیل دو مختلف النوع نمازیں ہیں ۔ لیکن میرے نزدیک مختار یہ ہے کہ یہ دونوں نمازیں ایک ہیں ۔
ان دونوں نمازوں کا متغائر النوع ہونا اس وقت ثابت ہوگا جب یہ ثابت ہو جائے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے تراویح کے ساتھ ساتھ نمازِ تہجد بھی ادا فرمائی تھی ۔"ھ
بخاری کی شرح فیض الباری جلد ٢ صفحہ ٤٢٠

حنفی دیوبندی عالم مولانا رشید احمد گنگوہی بیان کرتے ہیں کہ
اہلِ علم پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ قیامِ رمضان (تراویح) اور قیام اللیل (تہجد) فی الواقع دونوں ایک ہی نماز ہے ۔۔۔۔۔ رمضان کی تہجد جو عین تراویح ہے دلیل قولی کی بنا پر سنتِ موکدہ ہی رہے گی ۔
لطائف قاسمیہ ، مکتوب سوم ، ص 13-17


ملا علی قاریؒ کا موقف پیش کرنے میں سخت خیانت سے کام لیا گیا ہے ۔ملا علی قاریؒ نے تو اسی کتاب میں یہ لکھا ہے :۔

اجمع الصحابۃ علی ان التراویح عشرون رکعۃ

صحابہ کا اس بات پر اجماع ہوا کہ تراویح بیس رکعات ہیں

(مرقاۃ المفاتیح، باب شھر رمضان الفصل الثالث جلد ۳ صفحہ ۳۷۲)
اسی طرح شرح النقایہ میں فرماتے ہیں

فصار اجماعاً لماروی البیھقی باسناد صحیح انھم کانوا یقومون علی عھد عمر بعشرین کعۃ وعلی عھد عثمان و علی
شرح النقایہ ، فصل فی الوتر والنوافل جلد ۱ صفحہ ۱۰۴)


میرے بھائی کوئی خیانت سے کام نہیں لیا جو ثابت کرنا مقصود تھا یعنی پہلا موقف وہ عبارت پیش کی ہے

علامہ ملا قاری حنفی رحمہ اللہ اپنی کتاب مرقاۃ شرح مشکوۃ میں فرماتے ہیں
ان التراویح فی الاصل احدیٰ عشرۃ رکعۃ فعلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ثم ترکہ لعذر
در اصل تراویح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فعل سے گیارہ ہی رکعت ثابت ہے ۔ جن کو آپ نے پڑھا بعد میں عذر کی وجہ سے چھوڑ دیا۔

باقی ١١ کے سنت ہونے کے باوجود صحابہ کا اجماع ٢٠ پر تھا یا نہیں اس پر ہمارا اختلاف ہے جیسا کے پہلے بات ہوچکی
اسی طرح مولانا عبدالحئی الکھنوی کا موقف پیش کرنے میں بھی سخت خیانت سے کام لیا گیا ہے

علامہ عبدالحئی لکھنویؒ فرماتے ہیں

ان مجموع عشرین رکعۃ فی التراویح سنۃ موکدۃ؛ لانہ مماواظب علیہ الخلفاء وان لم یواظب علیہ النبی صلیٰ اللہ تعالیٰ علیہ وسلم، وقد سبق ان سنۃ الخلافاء ایضاً لازم الاتباع وتارکھا اثم ، وان کان اثمہ دون اثم تارک السنۃ النبویۃ، فمن اکتفی علی ثمان رکعات یکون مسیا لترکہ سنۃ الخلافاء، ون شئت ترتیبہ علی سبیل القیاس فقل: عشرون رکعۃ فی التراویح مما واظب علیہ الخلافء الراشدون ، وکل ما واظب علیہ الخلفاءالراشدون فھو سنۃ موکدۃ، والتراویح عشرون رکعۃ سنۃ موکدۃ، ینتج عشرون رکعۃ فی التراویح سنۃ موکدۃ ثم تضمہ مع " ان کل سنۃ موکدۃ یاثم تارکھا"، فالعشرون رکعۃ یاثم تارکھا وقدمات ھذا القیاس قد ثبتنا ھا بالدلائل"

بیس رکھعات تراویح سنت موکدہ ہے، اس لئے کہ اس پر صحابہ کرام نے ، مواظبت کی ہے
اگرچہ نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے مواظبت نہیں فرمائی اور پہلے بات گزر چکی ہے کہ خلفاء راشدین کی سنت بھی لازم الاتباع ہے اور اسے چھوڑنے والا گناہ گار ہے۔ اگرچہ سنت خلفاء کے چھوڑنے کا گناہ سنت نبویہ کے چھوڑنے کے گناہ سے کم ہے اور جو آٹھ رکعات تراویح پر اکتفاء کرتا ہے وہ خلفاء راشدین کی سنت کا تارک ہونے کی وجہ سے گناہ گار ہو گا "
(تحفۃ الاخیار صفحہ ۳۰۸)


سبحان اللہ میرے حوالے میں تو صرف اتنا ہے کے ١١ رکعت والی حدیث جو ابن حبان میں ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے صحابہ کو ٨ رکعت تراویح اور ٣ وتر پڑھائی کو لکھنوی صاحب نے صحیح کہا ہے یعنی وہی پہلا موقف ..پھر پڑھلیں

مولانا عبد الحی حنفی لکھنؤی رحمہ اللہ تعلیق الممجد شرح مؤطا امام محمد میں فرماتے ہیں واخرج ابن حبان فی صحیحہ من حدیث جابر انہ صلی بھم ثمان رکعات ثم اوتر
وھذا اصح
اور ابن حبان نے اپنی صحیح میں جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہ کو علاوہ وتر آٹھ رکعتیں پڑھائیں۔
یہ حدیث بہت صحیح ہے۔

باقی صحابہ کا اجماع تھا یا نہیں اس میں ہمارا اختلاف ذکر ہوچکا

مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ کا جو حوالہ آپ نے نقل کیا ہے اسکو انگریزی میں کہتے ہیں آوٹ آف کانٹیکسٹ بات کو پیش کرنا ، دوسری بات یہ ہے کہ مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ یہاں تراویح کا آٹھ ہونا ثابت نہیں کر رہے بلکہ یہ ثابت کر رہے ہیں کہ تراویح کو بدعت کوی بھی نہیں مانتا اسی لیے انہوں نے یہ الفاظ استعمال کیے آپ نے پوری عبارت بھی نقل نہیں کی شاید جہاں سے کاپی پیسٹ کی ہے وہاں آپکو اتنی ہی ملی

حضرت سہارنپوریؒ نے لکھا ہے کہ

سنت موکدہ ہونا تراویح کا آٹھ رکعت تو باتفاق ہے اگر خلاف ہے تو بارہ میں ہے

یعنی جو لوگ تراویح کو کم سے کم بھی سنت موکدہ مانتے ہیں وہ آٹھ کو مانتے ہیں
یعنی انکے زمانے میں کوی بھی ایسا شخص نہ تھا جو یہ کہتا ہو کہ تراویح سنت موکدہ نہیں اور وہ اسی طرف اشارہ کر رہے ہیں ۔ اور اسی کتاب کے صفحہ آٹھ پر لکھا ہے کہ تراویح آٹھ سے زیادہ کو بدعت کہنا قول کسی عالم کا نہیں بلکہ سفہا کا ہے ۔ یعنی بیوقوفوں کا ۔ لہذا ثابت ہوا کہ آپ نے جہاں سے کاپی پیسٹ ماری ہے اس نے بھی خیانت کی تھی ۔

ایک اور جھوٹ ..انہوں نے ٨ رکعت کے سنت موکدہ ہونے پر اتفاق ذکر کیا ہے، .. نا کہ تراویح کے سنت موکدہ ہونے پر....اتفاق کا مطلب یہی ہوا کہ احناف بھی ٨ کو سنت موکدہ تسلیم کرتے ہیں..مگر افسوس آپ نہیں کرتے!!!!!.
..تراویح کے ٨ سے زیادہ کو بدعت کہنے پر تنقید سے اسکا کوئی تعلق نہیں...آپ خوامخواہ ان دونوں کو ملا کر اپنا راستہ نکال رہے ہیں...آپ کی عبارت کو اور سہارنپوری صاحب کی عبارت کو لال رنگ کردیا ہے...ان الفاظوں کو غور سے پڑھیں اور اپنے الفاظ سہارنپوری صاحب پر نا تھونپیں

مولانا عبدالشکور لکھنوی کی عبارت آپ نے نامکمل نقل کی ہے پہلے پوری تو نقل کریں ۔

جو کچھ مجھے ثابت کرنا ہے یعنی پہلا موقف وہ اس عبارت میں بخوبی موجود ہے یعنی ٢٠ رکعت والی حدیث ضعیف ہے اور ٨ رکعت مسنون ہے ..عالم آپ کے ہیں آپ پوری نقل کردیں

"اگرچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے آٹھ رکعت تراویح مسنون ہے اور
ایک ضعیف روایت میں ابن عباس سے بیس رکعت بھی ..."ھ (علم الفقہ ص ١٩٨ از عبدالشکور لکھنوی)

میرے خیال میں اب آپ بھی تسلیم کرلیں اپنے فقہا کی طرح کے سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلّم ٨ رکعت تراویح اور ٣ وتر یعنی ١١ ہے اور ٢٠ کی سنت والی روایت ضعیف ہے ..باقی رہا ٢٠ پر صحابہ کا اجماع تھا یا نہیں اس پر بھی انشاءللہ بات کرلینگے.
وما توفیق الا باللہ

 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

tumny jo farar ki video dali yeh bhi ghair muqalido ka jhoot hai eski asal es shetan talib shah k bhagny k
bad tumharay he ghair muqalido nay Youtube pay dal di thi...

jis main Talib shetan ese Sofa pay beth k keh raha hai k "darwaza na kholna Paway police he kiuon na ajaway"[hilar]


khodh youtube pay search karlo warna hum share kardayingay tu tumhay sharmindagi outhana paraygi ;)
 

Back
Top