Friends I have closed so many religeous threads today, my humble request to all of you would be to refrain post any thread which gets involved in sectarian debates.
Please do concentrate on siasat, as this is our core main reason to be here.
یہ فورم یقینا بہت کارآمد اور دلچسپ ہے
مختلف مضوعات پر سیر حاصل گفتگو اور معلومات کا تبادلہ ہر ایک کے لئے مفید ہوتا ہے
نہ جانے کیوں چند حضرات ایک معلوماتی گفتگو کو ایک مختلف سمت میں لے گئے
اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور گفتگو احترام کے معیار سے بہت نیچے گر گئی
جب بھی جذبات قابو سے باہر ہوتے ہیں تو شیطان اپنا مکمل غلبہ حاصل کر لیتا ہے اور اس فورم میں الفاظ خراب سے بھی گر کر فحش اور خرافات میں چلے گئے
اڈمن صاحب کا یہ بہتر فیصلہ تھا کہ اس طرح کی بحث کو ختم کر دیا جائے
آپ سے گزارش ہے کہ آئندہ صحت مند بحث کی حوصلہ افزائی کی جاتے اور وہ حضرات جن کو اپنی زبان پر قابو نہ ہو ان پر ضرور کچھ نہ کچھ پابندیاں ہونی چاہینے
الله تعَالى آپ کا حامی و ناصر ہو
سب تھریڈز پڑھ سکتے ہیں کے جس گفتگو کو معلوماتی کہ کر تم معصوم بننے کی کوشش کر رہے ہو وہ شیعہ سنی اتحاد کا تھریڈ تھا جو ابھی ڈیلیٹ نہیں ہوا اور تمام حضرات اس نیچ انسان کے کمینٹس پڑھ سکتے ہیں وہاں" نہ جانے کیوں چند حضرات ایک معلوماتی گفتگو کو ایک مختلف سمت میں لے گئے"
""اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور گفتگو احترام کے معیار سے بہت نیچے گر گئی-
-"جب بھی جذبات قابو سے باہر ہوتے ہیں تو شیطان اپنا مکمل غلبہ حاصل کر لیتا ہے اور اس فورم میں الفاظ خراب سے بھی گر کر فحش اور خرافات میں چلے گئے"
"وہ حضرات جن کو اپنی زبان پر قابو نہ ہو ان پر ضرور کچھ نہ کچھ پابندیاں ہونی چاہینے
میری سمجھ سے باہر ہے کے تکفیر کے ساتھ ایک گفتگو کیسے صحت مند رہ سکتی ہے؟آپ سے گزارش ہے کہ آئندہ صحت مند بحث کی حوصلہ افزائی کی جاتے
Mirza is a Satan who promote hate between Muslims. I think public now know your true face of hate and disrespect to Islam!یہ فورم یقینا بہت کارآمد اور دلچسپ ہے
مختلف مضوعات پر سیر حاصل گفتگو اور معلومات کا تبادلہ ہر ایک کے لئے مفید ہوتا ہے
نہ جانے کیوں چند حضرات ایک معلوماتی گفتگو کو ایک مختلف سمت میں لے گئے
اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور گفتگو احترام کے معیار سے بہت نیچے گر گئی
جب بھی جذبات قابو سے باہر ہوتے ہیں تو شیطان اپنا مکمل غلبہ حاصل کر لیتا ہے اور اس فورم میں الفاظ خراب سے بھی گر کر فحش اور خرافات میں چلے گئے
اڈمن صاحب کا یہ بہتر فیصلہ تھا کہ اس طرح کی بحث کو ختم کر دیا جائے
آپ سے گزارش ہے کہ آئندہ صحت مند بحث کی حوصلہ افزائی کی جاتے اور وہ حضرات جن کو اپنی زبان پر قابو نہ ہو ان پر ضرور کچھ نہ کچھ پابندیاں ہونی چاہینے
الله تعَالى آپ کا حامی و ناصر ہو
یہ فورم یقینا بہت کارآمد اور دلچسپ ہے
مختلف مضوعات پر سیر حاصل گفتگو اور معلومات کا تبادلہ ہر ایک کے لئے مفید ہوتا ہے
نہ جانے کیوں چند حضرات ایک معلوماتی گفتگو کو ایک مختلف سمت میں لے گئے
اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور گفتگو احترام کے معیار سے بہت نیچے گر گئی
جب بھی جذبات قابو سے باہر ہوتے ہیں تو شیطان اپنا مکمل غلبہ حاصل کر لیتا ہے اور اس فورم میں الفاظ خراب سے بھی گر کر فحش اور خرافات میں چلے گئے
اڈمن صاحب کا یہ بہتر فیصلہ تھا کہ اس طرح کی بحث کو ختم کر دیا جائے
آپ سے گزارش ہے کہ آئندہ صحت مند بحث کی حوصلہ افزائی کی جاتے اور وہ حضرات جن کو اپنی زبان پر قابو نہ ہو ان پر ضرور کچھ نہ کچھ پابندیاں ہونی چاہینے
الله تعَالى آپ کا حامی و ناصر ہو
تم یقینن بہت گھٹیا اور نیچ انسان ہو ، تھریڈز ابھی صرف پوسٹ کرنے لیے بند ہوے ہیں ، ڈیلیٹ نہیں ہوے ، صرف ایک ڈیلیٹ ہوا ہے لہٰذا سب لوگ وہ تھریڈز ابھی بھی پڑھ ضرور سکتے ہیں جن میں بلا ضرورت تم نے سب و شتم کیا شیعہ عقائد پر جسکے جواب میں تمھارے اسکریو ٹائٹ کرنے پڑے- اخلاقی طور پر تو تمہارا منہ نہیں بنتا یہاں منافقت سے کام لینے کا اور یہ لکھنے کا سب تھریڈز پڑھ سکتے ہیں کے جس گفتگو کو معلوماتی کہ کر تم معصوم بننے کی کوشش کر رہے ہو وہ شیعہ سنی اتحاد کا تھریڈ تھا جو ابھی ڈیلیٹ نہیں ہوا اور تمام حضرات اس نیچ انسان کے کمینٹس پڑھ سکتے ہیں وہاں
"
عالم قلب صادق کو بھی تمنے پہلے گالی نکالی جسکا جواب پڑھ کر یقینن کچھ شرم آ ہی گئی ہو گی تمکو-
-
یقینن چوبیس گھنٹے تم پر شیطان کا غلبہ رہتا ہوگا --
تم پر پابندی لگی تو مجھے اطمینان ہوگا
میری سمجھ سے باہر ہے کے تکفیر کے ساتھ ایک گفتگو کیسے صحت مند رہ سکتی ہے؟
-
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|