Re: Siasat on siasat.pk friends I have closed many of religeous threads today
NighHawk- Please send me their names in a private message. I want to keep that in mind when reading their posts. I do not read unnecessary posts very keenly so that is why I do not know about many.
میری گزارش آپ سے یہ ہے کہ آپ براہ مہربانی محرم الحرام میں مذہبی تھریڈ بند رکھیں --- ہمارے لوگ ابھی اتنے تمیزدار اور تہذیب یافتہ نہیں ہوے کہ سلجھے ہوے انداز سے گفتگو کریں اور ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کریں ---- مجھے پچھلے کچھ تھریڈ پڑھ کر بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمیں مصطفیٰ کمال جیسے کسی ظالم اور سیکولر ڈکٹیٹر کی ضرورت ہے جو سب سے پہلے تو ان فرقہ پرستوں کو بھون کے رکھ دے بعد میں دوسروں کی خبر لے --- بحیثیت اڈمن آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ آپ ان چند افراد کو نظر میں رکھیں جو تفرقہ بازی پھیلانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے انھیں آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتا ہوں اسی لیے مجھے انکے نام لینے کی ضرورت نہیں
NighHawk- Please send me their names in a private message. I want to keep that in mind when reading their posts. I do not read unnecessary posts very keenly so that is why I do not know about many.