سب کچھ صاف صاف نظر آ رہا ھے
بس فرق صرف اتنا ھے کہ کچھ لوگ دیکھنا نہیں چاہتے
اگر نیب ، عدلیہ اور خلائی مخلوق کا اتنا دباؤ ھو گا تو
کون لوٹا نہیں بنے گا یا ملک چھوڑ کر اپنی دولت باہر لے جائے گا
یا پھر نا اہل ھو گا . اب راج کرے گی خلائی مخلوق نہ خلقے خدا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|