Daniyal Aziz should not have used such language- Mujib ur Rehman Shami on Danyal Aziz's disqualification

Awan-1

Minister (2k+ posts)
سب کچھ صاف صاف نظر آ رہا ھے

بس فرق صرف اتنا ھے کہ کچھ لوگ دیکھنا نہیں چاہتے

اگر نیب ، عدلیہ اور خلائی مخلوق کا اتنا دباؤ ھو گا تو
کون لوٹا نہیں بنے گا یا ملک چھوڑ کر اپنی دولت باہر لے جائے گا
یا پھر نا اہل ھو گا . اب راج کرے گی خلائی مخلوق نہ خلقے خدا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سب کچھ صاف صاف نظر آ رہا ھے

بس فرق صرف اتنا ھے کہ کچھ لوگ دیکھنا نہیں چاہتے

اگر نیب ، عدلیہ اور خلائی مخلوق کا اتنا دباؤ ھو گا تو
کون لوٹا نہیں بنے گا یا ملک چھوڑ کر اپنی دولت باہر لے جائے گا
یا پھر نا اہل ھو گا . اب راج کرے گی خلائی مخلوق نہ خلقے خدا

تو دانیال نے توہین نہیں کی تھی؟ اسکی جگہ کوئی اور بول رہا تھا؟ جعلی ویڈیو بن گئی اسکی؟
دیکھنا تو آپ نہیں چاہتے لیکن عدالت نے کٹہرے میں بلا کر دکھایا ہے کہ جناب نے کیا کیا فرمایا تھا
 
Back
Top