Re: Buss Hostess Case: PML-N MPA Declared a Liar, Case Registered Against the Hostess Ends.
Andhair nagri chopat raaj
او بھائی جیسن،،،رو رو کر برا حال ہے نگہت باجی کا،، اب کیا بچی کی جان لوگے، حد ہے
سیدھے سیدھے ،بس ہوسٹس کو نوکری سے نکال کر اندر کرادیتے ،، لو بھئی بات ختم،
مگر،واوقعی شرافت تو ختم ہی ہوتی جارہی ہے ، اس قوم سے،
سیدھے سیدھے ،بس ہوسٹس کو نوکری سے نکال کر اندر کرادیتے ،، لو بھئی بات ختم،
مگر،واوقعی شرافت تو ختم ہی ہوتی جارہی ہے ، اس قوم سے،